
22/09/2025
عوام الناس کے لئے خوشخبری:
عطا الٰہی میڈیکل سنٹر فتح پور میں ہر ماہ کی 25 تاریخ کو صبح 10 سے شام 7 بجے تک فری میڈیکل اور ناک ، کان، گلا کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
ایڈریس: نزد پی ٹی سی ایل ایکسچینج کاریاں روڈ فتح پور
رابطہ نمبر: 03486140952