Advance Ultrasound & X-Ray Centre

Advance Ultrasound & X-Ray Centre "Advance Ultrasound & X-Ray Centre – Gujrat’s trusted diagnostic hub.

Offering accurate imaging, modern ultrasound & digital X-rays with expert radiologists for better health decisions." Advance Ultrasound & X-Ray Centre, Gujrat provides high-quality diagnostic imaging with the latest technology and experienced radiologists.
✅ Digital X-Ray Services
✅ 3D/4D Ultrasound
✅ Doppler & Pregnancy Scans
✅ Accurate, Reliable & Affordable

Doctor ho ya field worker, har mehnat kash qabil-e-ehtram hai. 🩺👷‍♂️Advance Ultrasound & X-Ray Centre salute karta hai u...
01/05/2026

Doctor ho ya field worker, har mehnat kash qabil-e-ehtram hai. 🩺👷‍♂️
Advance Ultrasound & X-Ray Centre salute karta hai un tamam logon ko jo apni mehnat se hamara mustaqbil banate hain.

💙 Aapki sehat sab se zaroori hai—accurate diagnosis ke liye hum par bharosa karein.
✔️ Advanced Ultrasound
✔️ Digital X-Ray
✔️ Reliable Reports

“Delay na karein—early diagnosis hi best protection hai.” 📞 +92 300 8453853
📍 Visit us for premium diagnostic care

چھاتی میں درد، گلٹی یا کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کو نظر انداز نہ کریں۔ 🎗️ایڈوانس الٹراساؤنڈ اینڈ ایکسرے سینٹر ،گجرات سے ...
29/04/2026

چھاتی میں درد، گلٹی یا کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کو نظر انداز نہ کریں۔ 🎗️
ایڈوانس الٹراساؤنڈ اینڈ ایکسرے سینٹر ،گجرات سے چھاتی کا الٹراساؤنڈ کوالیفائیڈ ڈاکٹرز اور جدید طبی سہولیات کے ساتھ کروائیں-
یاد رکھیں! بروقت اور درست تشخیص و علاج ذہنی اور جذباتی سکون کا راز ہے۔
اپنی صحت کو ترجیح دیں، آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں!
📞 +92 300 8453853

کیا جوڑوں، پٹھوں یا گھٹنوں کے درد نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے؟اب جدید Musculoskeletal Ultrasound کے ذریعے درد کی اصل وجہ ...
29/04/2026

کیا جوڑوں، پٹھوں یا گھٹنوں کے درد نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے؟
اب جدید Musculoskeletal Ultrasound کے ذریعے درد کی اصل وجہ فوری جانیں اور درست علاج کیطرف رہنمائی حاصل کریں۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں! 📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
+92 300 8453853
📍 Advance Ultrasound & X-Ray Centre

EarlyDiagnosis HealthcareServices GujratClinics WellnessCare DoctorVisit

صحت سے متعلقہ طبی مسائل کی درست تشخیص ہماری پہچان ہے ❤️ایڈوانس الٹراساؤنڈ اور ایکسرے سینٹر میں ماہرین کی زیرنگرانی جدید ...
27/04/2026

صحت سے متعلقہ طبی مسائل کی درست تشخیص ہماری پہچان ہے ❤️
ایڈوانس الٹراساؤنڈ اور ایکسرے سینٹر میں ماہرین کی زیرنگرانی جدید مشینری کے ساتھ فوری اور معیاری نتائج حاصل کریں۔ یہاں ہر ٹیسٹ کی رپورٹ انتہائی احتیاط اور تفصیلی معائنہ کے بعد دی جاتی ہے-

🩺 اپنی صحت کا خیال رکھیں—آج ہی اپنا ٹیسٹ بک کروائیں!

📞 رابطہ کریں:
+92 300 8453853

ایک چھوٹا سا مچھر جان لیوا بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔لیکن ملیریا سے بچاؤ ممکن ہے—آگاہی، بروقت تشخیص اور صحیح علاج کے ذریع...
25/04/2026

ایک چھوٹا سا مچھر جان لیوا بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔
لیکن ملیریا سے بچاؤ ممکن ہے—آگاہی، بروقت تشخیص اور صحیح علاج کے ذریعے۔ 🦟

اگر بخار، کپکپی، جسم درد یا کمزوری محسوس ہو تو فوراً ٹیسٹ کروائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں—آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔ 💚

Healthcare BookAppointment FightMalaria SaveLives HealthCheckup MedicalCare HealthyLife

🌱 ہماری زمین، ہماری ذمہ داری!جیسے زمین کی حفاظت ضروری ہے، ویسے ہی اپنی صحت کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ جدید Ultrasound ا...
22/04/2026

🌱 ہماری زمین، ہماری ذمہ داری!
جیسے زمین کی حفاظت ضروری ہے، ویسے ہی اپنی صحت کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ جدید Ultrasound اور X-Ray سہولیات کے لیے آج ہی Advance Ultrasound & X-Ray Centre میں اپائنٹمنٹ بک کریں۔ 💚📍

HealthCheckup BookAppointment Gujrat HealthcarePakistan UltrasoundScan RadiologyCare HealthyFuture

اب تشخیص ہوئی مزید آسان! جدید الٹراساؤنڈ اور ایکس رے سہولیات کے ساتھ فوری، درست اور مستند رپورٹس — سب کچھ آپ کی حفظانِ ص...
20/04/2026

اب تشخیص ہوئی مزید آسان! جدید الٹراساؤنڈ اور ایکس رے سہولیات کے ساتھ فوری، درست اور مستند رپورٹس — سب کچھ آپ کی حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق! 🏥
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے، لہٰذا 📞 آج ہی رابطہ کریں اور بغیر کسی پریشانی کے اپنا الٹراساؤنڈ/ایکسرے کروائیں!

Call Now: +92 300 8453853

FastReports ModernHealthcare SafeCare

ماں اور بچے کی صحت سب سے اہم ہے 🤍الٹراساونڈ کے ذریعے حمل کے دوران زچہ و بچہ کی صحت نگہداشت کی مکمل نگرانی اور بروقت معلو...
19/04/2026

ماں اور بچے کی صحت سب سے اہم ہے 🤍
الٹراساونڈ کے ذریعے حمل کے دوران زچہ و بچہ کی صحت نگہداشت کی مکمل نگرانی اور بروقت معلومات حاصل کریں۔

✔️ محفوظ اور بغیر درد کے تجزیہ
✔️ فوری اور درست تشخیص
✔️ بچے کی صحت کی تفصیلی رپورٹ

اپنے اور اپنے بچے کے لیے بہترین دیکھ بھال کیلئے ایڈوانس الٹراساؤنڈ اینڈ ایکسرے سینٹر، گجرات کا انتخاب کریں 🌸

📞 ابھی اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: +92 300 8453853
📍 Advance Ultrasound & X-Ray Centre

Diagnostic BabyCare MedicalServices Gujrat HealthFirst

⚠️ کیا آپ کو گلے میں سوجن، نگلنے میں دشواری یا وزن میں غیر معمولی تبدیلی محسوس ہو رہی ہے؟🩺 اب نظر انداز نہ کریں! ایڈوانس...
08/04/2026

⚠️ کیا آپ کو گلے میں سوجن، نگلنے میں دشواری یا وزن میں غیر معمولی تبدیلی محسوس ہو رہی ہے؟

🩺 اب نظر انداز نہ کریں! ایڈوانس الٹراساؤنڈ اینڈ ایکسرے سینٹر، گجرات میں جدید مشینری کے ساتھ Thyroid Ultrasound کروائیں اور بروقت اور درست رپورٹ حاصل کریں۔

✨ جلد تشخیص = بہتر علاج = صحت مند زندگی

📞 ابھی اپائنٹمنٹ بُک کریں:
+92 300 8453853

MedicalCare StayHealthy

🌍✨ World Health Day 2026 “Together for Health. Stand with Science”**آئیں! صحت کے لیے مل کر قدم بڑھائیں، اور سائنس کے سات...
07/04/2026

🌍✨ World Health Day 2026
“Together for Health. Stand with Science”**

آئیں! صحت کے لیے مل کر قدم بڑھائیں، اور سائنس کے ساتھ کھڑے ہوں-💚
ایڈوانس الٹراساؤنڈ اینڈ ایکسرے سنٹر، گجرات میں جدید ٹیکنالوجی، درست تشخیص اور مستند رپورٹس کے ساتھ — ہم آپ کی بہتر اور صحت مند زندگی کے لیے پرعزم ہیں!

✔️ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی الٹراساؤنڈ سہولیات
✔️ درست اور قابلِ اعتماد ایکسرے رپورٹس
✔️ ماہر اور تجربہ کار عملہ

کیونکہ بروقت اور درست تشخیص ہی صحت مند زندگی کی پہلی سیڑھی ہے!

Ultrasound XRay MedicalImaging PreventiveCare StayHealthy

🔬 *اب تشخیص مزید آسان، مؤثر اور جدید!*ایڈوانس الٹراساؤنڈ اینڈ ایکسرے سینٹر،گجرات میں جدید مشینری اور ماہر سٹاف کی زیرنگر...
04/04/2026

🔬 *اب تشخیص مزید آسان، مؤثر اور جدید!*

ایڈوانس الٹراساؤنڈ اینڈ ایکسرے سینٹر،گجرات میں جدید مشینری اور ماہر سٹاف کی زیرنگرانی حاصل کریں مستند، واضح، درست اور بروقت رپورٹس۔
اپنی صحت کو ترجیح دیں اور بہترین تشخیصی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں — کیونکہ درست تشخیص ہی بہترین علاج کی پہلی سیڑھی ہے۔

📞 *اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں:* +92 300 8453853

Gujrat AccurateDiagnosis ModernHealthcare PatientCare HealthFirst

✨ "Accurate Diagnosis ka naam — Trust & Experience!"Introducing "Dr. Tahir Khalil Uppal" 👨‍⚕️Highly experienced & intern...
02/04/2026

✨ "Accurate Diagnosis ka naam — Trust & Experience!"

Introducing "Dr. Tahir Khalil Uppal" 👨‍⚕️
Highly experienced & internationally certified Radiologist — jahan precision milay modern technology se.

🔬 Advanced Ultrasound (clear & detailed reports)
🩻 X-Ray Services (fast & reliable results)
🏥 Modern Diagnostic Facilities (latest technology ke sath)

✅ Accurate reports = "behtar diagnosis, behtar treatment, behtar results"

📍 Visit: Advance Ultrasound & X-Ray Centre, Gujrat
📲 Aaj hi apni appointment book karein — apni sehat par compromise na karein!
📞 +92 300 8453853

GujratPakistan DoctorConsultation AccurateDiagnosis MedicalCare HealthMatters

Address

Advance Ultrasound & X-Ray Centre
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advance Ultrasound & X-Ray Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category