Nazeer Beghum Children and Gyne Clinic

Nazeer Beghum Children and Gyne Clinic نظیر بیگم چلڈرن اینڈ گائنی کلینک

09/04/2026

ڈاکٹر محمد وقار نعیم
چائیلڈ سپیشلسٹ چلڈرن ہسپتال لاہور

02/04/2026

ڈاکٹر محمد وقار نعیم چائیلڈ سپیشلسٹ سے جانیے پتلے پخانوں میں کیا کریں - کسیے نمکول کا استعمال کریں - بچوں کو کون کون سی عذا دی جا سکتی ہے - مکمل۔تفصیلات اس ویڈیو میں

01/04/2026

بچوں کو پتلے پخانے کیسے لگتے ہیں ؛ بچوں میں موشن سے ہونے والی پانی کی کمی کیسے دور کریں - اس دوران کیا کیا احتیاط کی جاتی ہے - جانیے ڈاکٹر محمد وقار نعیم چائیلڈ سپیشلسٹ سے اس ویڈیو میں

29/03/2026

بچے کے پیٹ میں درد کی وجوہات کیا ہیں ! کیا پیٹ درد میں سپرائیٹ دینی چاہیے ؛ پیٹ درد کی صورت میں کیا کریں ! مکمل تفصیلات جانیے ڈاکٹر محمد وقار نعیم سے اس ویڈیو میں

27/03/2026

ڈاکٹر محمد وقار نعیم
چائیلڈ سپیشلسٹ !!

26/03/2026

بچے کا گلا خراب ہو تو کیا کریں ؛ کیا ڈاکثر سے چیک کروانے سے پہلے خود ٹیسٹ کروائیں ؟ ہر گلے خراب میں کیا ٹیسٹ کروانا ضروری ہے کیا احتیاط کرنی چاہیے ؛ جانیے ڈاکٹر محمد وقار نعیم چائیلڈ سپیشلسٹ سے اس ویڈیو میں

25/03/2026

ڈاکٹر محمد وقار نعیم اب آپ کے شہر حافظ آباد میں بھی اپنی سروسز کا آغاز کر رہے ہیں - صبح اور رات کے وقت ونیکی تارڑ جبکہ شام کو حافظ آباد میں آپ سب اپنے بچے چیک کروا سکتے ہیں

24/03/2026

کیا بچوں کو گرمی میں دودھ کے ساتھ پانی دے سکتے ہیں ؟ کیا دودھ کے ساتھ پانی دینا بچوں کی صحت خراب کرتا ہے - بچوں کو پانی کس عمر سے دیں - جانیے مکمل تفصیلات ڈاکٹر محمد وقار نعیم سے اس ویڈیو میں

Address

Vinake Tarar
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazeer Beghum Children and Gyne Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share