Umar Medical Store Vanike Tarar

Umar Medical  Store Vanike Tarar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Medical Store Vanike Tarar, Medical and health, Vanike Tarar, Hafizabad.

04/05/2022

Aalmi Idaara e Sehat tasleem karta hai ke Asthma ka ilaaj sehat aama ke liye barri ahmiyat ka haamil hai. Aalmi idaara e sehat ke mutabiq, duniya bhar mein taqreeban 339 million
afraad asthma ka shikaar hue aur 2016 main aalmi satah par asthma se 417, 918 logon ki amwaat huien .

Halaan k Asthma ka mukammal ilaaj nahi lekin asthma ke hamlay ka asaar kam kiey jasakte hain aur is se bachao mumkin banaya ja sakta hai.

12/06/2020
12/06/2020

Homeopathic
Calotropis Gigantea ( مدار )

Parts used : bark of the root.

پارے کے استعمال کے بعد آتشک کے علاج میں یہ دوا کامیابی سے استعمال کر سکتے ہیں.
فیلپا ، جذام ، اور حاد پیچس میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے.
جلد میں خون کے دورے کو بڑھاتی ہے اور پسینہ لاتی ہے. آتشک کے دوسرے درجوں میں جہاں مرکری پورے طور پر فائدہ نہیں کر سکتی .
یہ مزاج کو درست کرکے زخموں اور چٹوں کو جلد سے صاف کر دیتی ہے.
سلفس سے پیدا شدہ کمی خون کے لئے یہ ایک بہترین دوا ہے.
اس کا مخصوص نشان معدہ میں حدت ہے.
موٹاپے میں اس کا استعمال کریں چربی ختم کرکے جسم اور ریشوں کو مضبوط کرتا ہے.
اس دوا سے ایک آتشک کا بہت شدید اور پرانا مریض ٹھیک ہوا جس کے ناخنوں کے سرے بہت موٹے ہو چکے تھے.
نمونیہ اور پھیپھڑوں کی ٹی بی میں مفید ہے.
کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس ، سردی، چکر، سردرد اور پراگندگی، متلی اور صفرا کی قے، بار بار پیشاب، ران میں درد اور سرخی، دونوں ٹانگوں میں درد گھٹنوں میں ورم اور چلنے کی نااہلیت،
ہاتھوں اور پاؤں میں درد، پہلے بائیں میں پھر
دائیں میں درد.
حرکت سے یا ان پر بوجھ رکھنے سے بڑھتے ہیں ۔

مقابلہ کرو:....

بربرس اکوفولیم ( آتشک)
مرک، کالی آئیوڈائیڈ، سارساپریلا، اپیکاک (متلی، قے) قہوہ، کیمفر سے اس دوا کا اثر زائل ہوتا ہے

طاقت:...
مدر ٹنکچر اور چھوٹی طاقتیں.

دوا ڈاکٹر سے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں
HAKEEM TANVEER

12/06/2020

چھائیوں اور داغ دھبوں کےلیے :-
لیموں 1 عدد
ہلدی 10 گرام
مغز کدو 10 گرام
سرسوں سفید 20 گرام
سنگترے کا چھلکا 20 گرام
بھیڑ کا دودھ 1/2 لیٹر
لیموں نچور کر اس میں ہلدی بھگو دیں اور دھوپ میں رکھ کر خشک کر لیں ۔پھر تمام اشیاء پیس کر باہم ملا لیں۔باریک شدہ سفوف کو دودھ میں ملا کر 6 ۔6گرام کی ٹکیاں بنا کر خشک کر لیں
1 ٹکی دہی میں ملا کر چہرے پہ آدھے گھنٹہ کے لیے لیپ کریں یہ عمل صبح و شام کریں
7 دن میں رزلٹ شیشہ بتا دے گا

12/06/2020

کرونا کا رونا اور حقیقت

پاکستان کی کل آبادی 21 کروڑ
کرونا کیسس 1 لاکھ
اموات 2000
کیسس کا تناسب 0.05
اموات کا 0.001
اس کے برعکس
صرف دل کے مرض سے سالانہ اموات 4 لاکھ سے زائد
تناسب 46 انسان پر گهنٹہ
1104 ایک دن

دیگر اموات الگ ہیں


کرونا ایک حقیقت مگر جتنا زہنی مریض دنیا کو بنا دیا گیا ہے اور حقائق چھپا ئے گئے ہیں بس اتنا کی
اس سے احتیاط کرنا ہے ڈرنا نہیں ہے ڈرنا صرف اللہ کی ذات سے ہے جس کا حکم نہ ہو تو کوئی بیماری نہیں اترتی

شکریہ

20/03/2020

Stay At Home

Address

Vanike Tarar
Hafizabad
1234554321

Telephone

+923476144561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Medical Store Vanike Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram