Dr Saqib ENT Clinic

  • Home
  • Dr Saqib ENT Clinic

Dr Saqib ENT Clinic "Providing expert Otorhinolaryngological care for ear , nose , and throat health . Your trusted ENT specialist 👂👃👅.

Helping you breathe easier, hear clearer, and live healthier "

13/04/2026



24/12/2025

✅آواز کا بیٹھ جانا یا آواز کا تبدیل ہو جانا، ایک عمومی طور پر نظر آنے والی علامت ہے،جوکہ اکثر کسی گلے کے انفیکشن، آواز والی تاروں پر بغیر جڑوں والی رسولی
یا جڑوں والی رسولی کی علامت ہو سکتی ہے.

✅اگر آپکی آواز کو تبدیل ہوئے3ماہ سے زیادہ کا وقت ہو گیا ہے تو فوراً کسی مستند ماہر امراض ناک کان گلا کو چیک کروایں.

✅جلد تشخیص سے بہترین علاج ممکن ہے 🧑‍⚕️
✅Dr. Saqib Jalil (MBBS, FCPS(R) ,Ex. Registrar ENT) Services hospital lahore.

📅 Clinic Timing:
🕙 Saturday 1:00Pm to 5:00pm
Sunday 1:00pm to 5:00Pm

📍 Location:
Khalid Farooqi memorial hospital, near Jamia Masjid Alfateh, opp model Bazar, Alipur road, Hafizabad.

📌خالد فاروقی میموریل ہسپتال، علی پور روڈ، بالمقابل ماڈل بازار، نزد مسجد الفتح،حافظ آباد
📢بروز ہفتہ و اتوار
🕐دوپہر 1-5

اپائنٹمنٹ کیلئے رابطہ
0321-6882696

06/11/2025

📢انتباہ
یہ پوسٹ مریضوں کی صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ہے.

✅ہمارے پاس ایک مریض کان میں درد، خون آلود ریشہ، خارش کے ساتھ تشریف لایا. بزریعہ کیمرہ کان کا معائنہ کیا گیا.
کان میں مکھی کے لاروے موجود تھے. جنہیں نہایت مہارت سے نکال دیا گیا.

✅جن بچوں، بوڑھے بزرگوں کے کانوں سے ریشہ آتا ہے، ان کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور مکھیوں سے بچائیں. مکھیاں نمی والی جگہ پر انڈے دے دیتی ہے اور پھر لاروں میں تبدیل ہوکر کان کے اندر چلے جاتے ہیں.

✅کان میں کسی بھی قسم کا کیڑا مکوڑا گھس جائے تو
کبھی بھی خود سے نکالنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ کان کا پردہ پھٹ سکتا ہے، کان میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے.

✅ایسے موقع پر ہمیشہ کس ماہر امراض ناک کان گلا ڈاکٹر سے چیک کروایں

Dr. Saqib Jalil (MBBS, FCPS(R) ,Ex. Registrar ENT) Services hospital lahore.

ڈاکٹر ثاقب جلیل
ماہر امراض ناک کان گلا
سابقہ رجسٹرار سروسز ہسپتال لاہور

📅 Clinic Timing:
🕙 Saturday 1:00Pm to 5:00pm
Sunday 1:00pm to 5:00Pm

📍 Location:
Khalid Farooqi memorial hospital, near Jamia Masjid Alfateh, opp model Bazar, Alipur road, Hafizabad.

📌خالد فاروقی میموریل ہسپتال، علی پور روڈ، بالمقابل ماڈل بازار، نزد مسجد الفتح،حافظ آباد
📢بروز ہفتہ اتوار
🕐دوپہر 1-5

اپائنٹمنٹ کیلئے رابطہ
0321-6882696.

Video credit
Dr Usman sb😊😇

27/10/2025

ہمارے پاس ایک 10 سالہ بچہ اپنے والدین کے ساتھ ناک سے سانس لینے میں دشواری کی شکایت سے تشریف لایا

والدین کے مطابق بچہ رات کو سوتے ہوئے زوردار خراٹے لیتا ہے اور کئ بار تو سوتے ہوئے اٹھ کر بیٹھ جاتا ہے.

ایسے بچوں کے ناک کے پیچھلے حصے میں ایک غدود(ایڈینوایئڈ) سائز میں کافی بڑی ہو جاتی ہے جس سے سانس میں دشواری، کانوں کی سماعت میں کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

بزریعہ کیمرہ معائنہ کیا گیا تو ناک کے پیچھلے حصے میں غدود واضح طور پر نظر آئی. اگر آپکے بچوں کو بھی ایسی شکایت کا سامنا ہے تو فوراً کسی مستند ماہر امراض ناک کان گلا ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں

Dr. Saqib Jalil (MBBS, FCPS(R) ,Ex. Registrar ENT) Services hospital lahore.

ڈاکٹر ثاقب جلیل
ماہر امراض ناک کان گلا
سابقہ رجسٹرار سروسز ہسپتال لاہور

📅 Clinic Timing:
🕙 Saturday 1:00Pm to 5:00pm
Sunday 1:00pm to 5:00Pm

📍 Location:
Khalid Farooqi memorial hospital, near Jamia Masjid Alfateh, opp model Bazar, Alipur road, Hafizabad.

📌خالد فاروقی میموریل ہسپتال، علی پور روڈ، بالمقابل ماڈل بازار، نزد مسجد الفتح،حافظ آباد
📢بروز ہفتہ اتوار
🕐دوپہر 1-5

اپائنٹمنٹ کیلئے رابطہ
0321-6882696.

✅📢آپکے شہر حافظ آباد میں میں پہلی بارزیرِ نگرانی ماہر امراض ناک کان گلا ڈاکٹر ثاقب جلیلسابقہ رجسٹرار سروسز ہسپتال لاہور ...
18/09/2025

✅📢آپکے شہر حافظ آباد میں میں پہلی بار

زیرِ نگرانی ماہر امراض ناک کان گلا ڈاکٹر ثاقب جلیل
سابقہ رجسٹرار سروسز ہسپتال لاہور ،👃👂👅

✅📢ماہر آڈیولوجسٹ سمیر شیخ صاحب

🕒اب ہر ہفتہ و اتوار دوپہر 3-5
خالد فاروقی میموریل ہسپتال، علی پور روڈ بالمقابل ماڈل بازار، نزد مسجد الفتح میں تشریف لائیں گیں.

Address


Opening Hours

Saturday 13:00 - 17:00
Sunday 13:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saqib ENT Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share