حافظ آباد کےنواحی قصبہ کسوکی میں افسوسناک واقعہ، ایک گھر سے دو کمسن بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ٹرنک سے برآمد۔ مبینہ طور پر قاتل بچوں کا چچا نکلا
حافظ آباد کے نواحی قصبہ کسوکی میں سگے چچا نے دو مائوں کی گود اجاڑ دی ایک دن قبل 2بچے احمد علی اور عثمان علی پراسرارطور پر۔غائب ہوگئے انکے گھر والے ان کو تلاش کرتے رہے ۔ پھاکے شاہ کے ہمسائیہ نے ان کے گھر میں بدبو کو محسوس کیا۔ اور ان کوآگاہ کیا۔ ملزمان نے پہلے تو تلاشی دینےبسے انکار کیا۔جب پھاکے شاہ نے زبردستی پیٹی کھولی تو دو کم عمر بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پیٹی خون سے بھری۔ہوئی تھی دونوں بچوں کی عمریں 7 بتائی جاتی ییں اور دوسری جماعت کے طالبعلم بتائے جاتے ہیں۔پولیس نے مبینہ طور۔پر قاتل چچاکو حراست میں لے لیا یے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لِے ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال منتقل کردی ہیں۔عوام میں مختلف چہ میگوئیاں جاری ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ateeq ur Rehman Malik Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.