Dar-ul-Nassr Pakistan

Dar-ul-Nassr Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-ul-Nassr Pakistan, Hafizabad.

📿 آپ بھی عامل بن سکتے ہیں 📿
ایک مستند ادراہ جس میں قرآن و حدیث کی روشنی و علماء کرام و مفتیان عظام کی زیرِ نگرانی روحانی علوم سیکھائے جاتے ہیں اور کورس کے اختتام پر باقاعدہ طور پر سند (سرٹیفکیٹ) سے نوازا جاتا ہے اور مکمل سپورٹ دی جاتی ہے۔

جس کا کام کوئی نا کرسکا وہ رابطہ کرےہر کام 💯 فیصد گارنٹی اور رازداری سے ہوگامحبوب کو تابع کرنا ہو شوہر کو رہ راست پہ لان...
03/03/2025

جس کا کام کوئی نا کرسکا وہ رابطہ کرے
ہر کام 💯 فیصد گارنٹی اور رازداری سے ہوگا
محبوب کو تابع کرنا ہو
شوہر کو رہ راست پہ لانا
گھریلو لٹرائی جھگڑا
محبت میں نا کا می
طلاق کا مسئلہ
جادو کا توڑ
کالے جادو کی کاٹ پلٹ
پسند کا رشتہ کرنا
رشتہ تورڑنا
شادی کے لیے ماں باپ کو راضی کرنا
جنات کو تابع کرنا
ہر قسم کے کام کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
کام گارنٹی اور تسلی سے ہوگا ایک دفعہ ضرور آزماء کے دیکھں رابطہ واٹس ایپ نمبر
00923147668927

کیا واقعی آپ پر جادو ہوا ہے؟؟؟کسی کے پاس جانے سے پہلے یہ پڑھ لیںکیونکہ 80 فیصد سے زائد جادو اور جسمانی بیماری کی علامتیں...
27/02/2025

کیا واقعی آپ پر جادو ہوا ہے؟؟؟
کسی کے پاس جانے سے پہلے یہ پڑھ لیں
کیونکہ 80 فیصد سے زائد جادو اور جسمانی بیماری کی علامتیں ایک سی ہیں ۔
اس میں دو رائے نہیں کہ جادو برحق ہے اور عملیات و وظائف اپنا اثر رکھتے ہیں ۔ جنات کا ذکر قرآن سمیت دیگر مقدس کتب میں بھی ہے ۔
جادو کے اثرات ایسے ہی ہیں جیسے کسی بھی دوسری بیماری کے ہیں یعنی یہ آپ کی باڈی کیمسٹری کو بگاڑتا ہے ۔جادو آپ کی بلڈ سرکولیشن، دل و دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ میڈیکل سائنس میں یہی کام وائرس اور بیکٹیریا کا بھی ہے ۔
یعنی آپ کا دماغ کام کرنا چھوڑ جائے ، بلڈ پریشر کم ہو جائے یا زیادہ ہو جائے یا کسی بھی طرح خود کی سرکولیشن میں تبدیلی رونما ہو تو اس کا اثر آپ کے مزاج پر بھی پڑتا ہے ، آپ کا دل گھبرانے لگتا ہے یا بات بات پر غصہ آتا ہے، آپ کی فیصلہ سازی کمزور ہو جاتی ہے ، آپ بے چینی محسوس کرتے ہیں ، آپ سے غلط فیصلے ہونے لگتے ہیں ، آپ مسکرانا بھول جاتے ہیں ۔ آپ کی سانس کی رفتار میں فرق آتا ہے ،آپ کا کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا ، آپ کمزور ہونے لگتے ہیں ۔کوئی شخص آپ کے دل سے اتر جاتا ہے ،آپ کو کسی کے ہر کام میں نقص نظر آنے لگتا ہے ، آپ بلا وجہ کسی کو پسند کرنے یا نفرت کرنے لگتے ہیں ۔
اس کے مابعد اثرات کیا ہیں ؟
مثال کے طور پر آپ ہر کام نہ چاہتے ہوئے غلط کرتے ہیں کیونکہ آپ کی دماغی صلاحیتیں متاثر ہو چکی ہوتی ہیں یا آپ اپنے باس کو بلاوجہ برے لگنے لگتے ہیں دونوں صورتوں میں ملازمت چلی جاتی ہے یا کہیں زیادہ عرصہ کام نہیں کر پاتے ۔ ایسے ہی دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لیکن ان کی جڑ وہی ہوتی ہے ، آپ کی بلڈ سرکولیشن اور اعضا خصوصا دل و دماغ کی روٹین ورکنگ میں تبدیلی ۔۔۔۔
روحانی علاج کرنے والے انہی چیزوں کو درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اب مسئلہ یہ ہے کہ یہی ظاہری علامتیں جادو کے ساتھ ساتھ کسی بھی دوسری بیماری کی بھی ہیں ۔ اسی لیے میڈیکل سائنس خصوصا ڈاکٹر جادو کو تسلیم نہیں کرتے کیونکہ وہی علامات ان کے علم کے مطابق کسی نہ کسی بیماری کی علامات ہوتی ہیں۔ جادو اور ظاہری بیماری میں ایک فرق یہ بھی آتا ہے کہ بیماری ادویات سے ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن جادو یا عملیات میں ادویات کا اثر نظر نہیں آتا لیکن اس کے لیے بھی پہلے ادویات اور علاج کروا کر ہی نتائج سامنے آتے ہیں ۔
بدقسمتی سے ہمارے یہاں اکثر لوگ اصل بیماری کو بھی جادو ٹونا سمجھ لیتے ہیں کیونکہ ظاہری اسباب ایسے ہی نظر آتے ہیں لیکن ممکن ہے وہ جادو نہ ہو بلکہ روٹین کی کسی بیماری کی علامت ہو ۔۔یہ بھی ممکن ہے کہ کسی پر جادو ہو لیکن وہ میڈیکل علاج ہی کرواتا رہے ۔
اس لیے سب سے پہلے تشخیص ضروری ہے ۔ اچھا روحانی معالج، عامل ، بزرگ ،پیر ایسی صورت میں سب سے پہلے یہ چیک کرتا ہے کہ اس کے پاس آنے والے بندے کو جسمانی عارضہ ہے یا روحانی ۔اس کی باڈی کیمسٹری میں تبدیلی میڈیکل سائنس کی ہے یا روح کی ۔ اس کے بعد یہ طے کیا جاتا ہے کہ علاج کہاں سے اور کیسے ہو گا ۔ اگر جادو ثابت نہ ہو تو وہ میڈیکل ڈاکٹر سے علاج کروانے کا مشورہ دے گا ۔ ایسی صورت میں میڈیکل علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج دم درود یا وظائف کی مدد لینے میں کوئی برائی نہیں لیکن اصل علاج ڈاکٹر سے ہی ہوگا۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو ٹونا ،جنات ، موکل اور ان کے ذریعے کوئی کام کرنا اتنا آسان اور عام نہیں ہے اور نہ ہی یہ ہر شخص کے بس کی بات ہے ۔ ہر شخص جادو کا شکار نہیں ہوتا ، 80 فیصد افراد نظر بد کا شکار ہوتے ہیں لیکن انہیں جادو اور سفلی اثرات کا شکار بتا دیا جاتا ہے جو کہ غلط ہے ۔
نظر بد عام چیز ہے جو حسد سے جنم لیتی ہے ،جادو انتہائی حد تک کا انتقامی جذبہ ہے ،وظائف روح کی پاکی و شفافیت کے ساتھ ساتھ تسکین قلب کی وجہ بنتے ہیں ، موکلات اپنے ہر عمل یعنی پڑھائی کا بھوجن مانگتے ہیں اس لیے عامل انہیں ہر وقت استعمال نہیں کرتے ۔ جنات اور انسان کا تعلق تقریباً برابری کی دوستی والا ہے ،ان سے اتنا ہی کام لیا جا سکتا ہے جتنا انسان کسی دوست سے اس کی عزت و وقار کو قائم رکھتے ہوئے لے سکتا ہے ۔ ستارہ شناسی اور پامسٹری سائنسی علوم ہیں جو کیلکولیشن پر چلتے ہیں ۔یہ سب چیزیں ایک دوسرے سے مختلف ہیں ۔
اس لیے آپ پر یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ نہ تو ہر شخص جادو ٹونے کا شکار ہوتا ہے اور نہ ہی ہر عمل ہر شخص کے لیے ہوتا ہے ۔اصل وجہ کی تشخیص اور اس کا مقررہ علاج بہت ضروری ہے ورنہ یہ ایسے ہی ہے کہ پیٹ میں درد بدہضمی کی ہو اور ڈاکٹر اپنڈکس کا آپریشن کر دے ۔۔۔

✍️از: ماہر عملیات عامل الطاف حسین شاہ صاحب
فی سبیل اللہ استخارہ (حساب) اور روحانی تشخیص کے لئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
03147668927

*زبان بندی کامجرب عمل* ہر طرح کے دشمن کی زبان بندی کا مجرب نقش ہے۔ساعت زحل میں یابروزہفتہ یامنگل کوزوال کے وقت یا دن  12...
27/02/2025

*زبان بندی کامجرب عمل*
ہر طرح کے دشمن کی زبان بندی کا مجرب نقش ہے۔
ساعت زحل میں یابروزہفتہ یامنگل کوزوال کے وقت یا دن 12 بجے مذکورہ 3عدد نقش ایک سانس میں کالی سیاہی سے مثلث چال میں بنائیں،
اس نقش میں فلاں بن فلاں کی جگہ مخالفین کےنام معہ والدہ کا لکھیں
لکھنے کے بعد مذکورہ نقوش کو لہسن اور پیاز کے چھلکوں سے دھونی دیں
پھر کالے کپڑے میں لپیٹ کر اوپر کالا دھاگہ خوب لپیٹ دیں. اس کے بعد
1وزن کے نیچے رکھیں
2 قبر میں دفن کر دیں
3 نقش اپنے پاس رکھیں.

باقی عملیاتی کے ذریعے کام کروانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں

آپ کن معاملات میں جادو کا شکار ہو سکتے ہیں ؟جادو کی اقسام ؟عملیات کی دنیا ست تعلق رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ جادو کی ...
26/02/2025

آپ کن معاملات میں جادو کا شکار ہو سکتے ہیں ؟
جادو کی اقسام ؟
عملیات کی دنیا ست تعلق رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ جادو کی کئی اقسام ہیں ۔ یہ کئی طریقوں اور کئی انداز سے ہوتا ہے ۔ ایک ہی کام روکنے اور کروانےکے لیے دو مختلف طریقے یا عمل استعمال کیے جاتے ہیں ۔یہ یاد رکھیں کہ ہر شخص جادو کا شکار نہیں ہوتا لیکن بدقسمتی سے بہت سے جعلی عامل ہر شخص کو ہی جادو اور جنات کا بتا کر پیسے بٹورتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ جادو یا جنات کا سب کر گھبرا جاتے ہیں ۔ میرا ارادہ ہے کہ جادو کی علامات پر بھی کچھ لکھوں تاکہ لوگ فیک عاملوں کے جال میں نہ پھنسیں اور انہیں علم ہو کہ ان میں جادو کی علامات ہیں یا نہیں ہیں ۔
اسی طرح میں تجویز کرتا ہوں کہ کسی کی بھی اس بات پر یقین نہ کریں کہ آپ پر جادو ہوا ہے ،سایہ ہے ،موکل ہیں یا کچھ اور کیا گیا ہے ۔اگر آپ پر ایسا کچھ ہے تو اس لیے لیے ایسے عمل کیے جاتے ہیں جن سے آپ کو واضح فرق نظر آتا ہے اور آپ خود جان جاتے ہیں کہ آپ پر جادو یا کوئی بھی عمل ہوا یا نہیں ۔ میں ان اعمال کو جادو کے لٹمس پیپر کہتا ہوں
بہرحال آج کا موضوع کچھ اور ہے ۔ بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ جادو زندگ کے کن امور پر اثر انداز ہوتا ہے
جادو کئی اقسام کے ہیں لیکن یہاں صرف کانسیپٹ کلیئر کرنے کے لیے چند ایک کا ذکر کیا جا رہا ہے
1۔ کفر کا جادو ، اس جادو میں انسان دین سے ہی پھر جاتا ہے اور کفر بولنے لگتا ہے
2۔بے د ینی کا جادو: اس جادو میں انسان عبادات اور دینداری کو پسند نہیں کرتا ، گانا بجانا ،ناچ اور برے کاموں کو پسند کرتا ہے لیکن وہ کافر نہیں ہوتا ،بس دین سے دور ہونے لگتا ہے
3۔ جدائی کا جادو : شوہر اور بیوی میں کراہت پیدا کرنے کے لیے یہ جادو کروایا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے جدائی ہوجاتی ہے۔ اس جادو کا شکار جوڑا اپنے لائف پارٹنر کو نظر انداز کرنے لگتا ہے ۔ان میں بے مقصد اور بلا وجہ جھگڑے ہونے لگتے ہیں
4۔ میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلقات کو ختم کرنے کے لیے جادو: اس جادو کا شکار ہونے والا کپل ایک دوسرے کے قریب جاتے وقت عجیب سی وحشت اور بے رغبتی محسوس کرتا ہے ۔اپنے لائف پارٹنر کے لیے اس کے جنسی جذبات سرد ہونے لگتے ہیں لیکن یہی جذبات کسی اور کے حوالے سے ٹھیک رہتے ہیں۔
5۔ حمل ضائع کرنے اور رحم کو باندھنے کا جادو: یہ انتہائی خطرناک اور عوام جادو ہے جو حسد اور جائیداد کے لالچ میں کروایا جاتا ہے
6۔ عورتوں کی ماہواری روکنے یا ماہوری مسلسل جاری کرنے کا جادو: یہ جادو بھی عموما حسد اور جلن کی وجہ سے کروایا جاتا ہے
7۔ بانجھ پن کا جادو۔ اس جادو کا شکار مرد یا عورت بسمجھ پن کا شکار ہو جاتا ہے ۔ دراصل جادو کا اثر جب تک رہے تب تک اسکی موکلات کے ذریعے نس بندی رہتی ہے اور اولاد میں رکاوٹ آتی ہے
8۔ محبت کا جادو : مرد کو عورت کے لیے مسخر کرنے کا جادو ۔ اس جادو سے آدمی ایسا ہو جاتا ہے جیسے ہاتھ کی چھلا ، اسی طرح بیوی کو آدمی کے لیے مسخر کرنے کا جادو بھی ہوتا ہے ۔یہ سمجھ لیں کہ اس جادو کا شکار ہونے والا ایسے ہو جاتا کہ اسے کنٹرول میں لانے والا دن کو رات کہے تو وہ بھی دن کو رات کہے گا
9۔فحاشی میں مبتلا کرنے کے لیے جادو ، اس جادو کی وجہ سے انسان زنا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ پورن ویڈیوز دیکھتا ہے اور ہر وقت وسوسوں اعر سفلی خیالات کا شکار رہتا ہے ،یہاں تک کے محرم رشتوں کو بھی خیالات م محسوس کرتاہے
10۔گھروں میں لڑائی کروانے کا جادو: یہ جادو عموما ساس بہو وغیرہ کرواتی ہیں ۔یا شریک کرواتے ہیں
11۔ کسی انسان کو تکلیف دینے کے لیے مختلف قسم کے جادو بھی کروائے جاتے ہیں جیسے بھوک کا نہ لگنا ،وسوسے ، ذھنی انتشار ، دل کی تنگی ، غم اور جسم میں دردوں کا محسوس ہونا۔
12۔ قتل کروانے کے لیے جادو: قتل کرنے کے لیے بھی مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں ،جنات کو اس شخص پر سلط کر دیتے ہیں وہ یا تو اس کو قتل کر دیتے ہیں یا اس سے ایسی کام کرواتے ہیں جس سے وہ مر جاتا ہے ،مثلا خودکشی کر لیتا ہے ،کوئی حادثہ پیش آجاتا ہے یا جل کر مر جاتا ہے اسی طرح اس جادو کی ایک اور قسم یہ ہے کہ انسان مسلسل بیمار رہتا ہے ، لمبے عرصے کی بیماری اسے موت کے منہ میں لے جاتی ہے۔
13۔ چوری کا جادو:جادو کے ذریعے امیر لوگوں کے گھروں میں چوری کروائی جاتی یے۔ اس میں موکل اور سفلی جنات استعمال کیے جاتے ہیں
14۔رزق اور تجارت پر جادو:تجارت میں منافع اور نقصان کے لیے ایسا جادو کیا جاتا ہے جس سے لوگوں کے دل اپنی تجارت کی طرف مائل کیے جاتے ہیں۔ اور اپنے مدقابل دشمن کی تجارت میں نقصان پہنچانے کے لیے لوگوں کو اس سے دور کیا جاتا ہے ،جادو کے ذریعے اس کے مال کو آگ اور حادثات سےے ضائع کیا جاتا ہے۔
15۔صحت پر جادو: آدمی پر ایسا جادو کیا جاتا ہے کہ وہ مختلف ایسی بیماریوں میں مبتلا ہوجائے جن کا وجود بھی نہیں تھا ، ایسی ہی ایک بیماری مفلوج ہونا بھی ہے۔
16۔ لوگوں کو غائب کرنے کا جادو:جادو کی وجہ سے کتنے سالوں غائب رہتے ہیں۔ یا یہ کہہ لیں کہ کہیں چلے جاتے ہیں اور وہاں وہ سب سے کٹ جاتے ہیں ۔
17۔ وسوسے کا جادو: وسوسے اور لوگوں کی آنکھوں کو دھوکا دینے کا جادو اس جادو میں لوگوں کی آنکھوں پر جادو کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ حقیقت میں موجود چیز کو نہیں پہچان سکتا جیسا کہ موسی علیہ السلام کے ساتھ ہوا ۔
18۔ قدرتی وسائل پر جادو : جیسا کہ کھیتی باڑی کو برباد کرنے کے لیے جادو اسی طرح کسی کے کھیت پر بارش روکنے کا جادو۔
19۔ انسان کی عادات پر جادو : اس جادو کی وجہ سے انسان کے عادات اخلاق اور معاملات بدل جاتے ہیں۔
20۔ مویشیوں پر جادو: جانوروں کو تکلیف دینے یا انہیں اپنی طرف مائل کرنے کے لیے جادو کرنا حتی کہ حشرات پر بھی جادو کر دیتے ہیں۔
21۔ہر قسم کے جمادات پر پر جادو ، تاکہ انہیں ختم کیا جائے
22۔ تعلیم پر جادو : یہ جادو پڑھائی ،کامیابی اور ترقی سے روکنے کے لیے کیا جاتا ہے
23۔ پاگل پن کا جادو۔اس جادو میں انسان اپنی عقل کھو بیٹھتا ہے اور پاگلوں جیسا ہوجاتا ہے۔
نوٹ !
یاد رہے یہ سب حرف آخر نہیں ہے ،عملیات کی دنیا بہت بڑی ہے ۔ ان کے علاوہ بھی جادو کی لاتعداد اقسام ہیں
فی سبیل اللہ اپنا استخارہ ( حساب ) یا روحانی علاج کروانے کیلئے ادارے کے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
ماہر عملیات عامل الطاف حسین شاہ صاحب
What's App : 03147668927

ہمزاد کیا ہے ؟؟ہمزاد کیسے قابو کیا جاتا ہے ؟عامل بیک وقت دو مختلف جگہوں پر اپنی موجودگی کیسے  ظاہر کرتے ہیں ؟عملیات کی د...
25/02/2025

ہمزاد کیا ہے ؟؟
ہمزاد کیسے قابو کیا جاتا ہے ؟
عامل بیک وقت دو مختلف جگہوں پر اپنی موجودگی کیسے ظاہر کرتے ہیں ؟
عملیات کی دنیا میں اس بات پر یقین کیا جاتا ہے کہ ہر انسان کے ساتھ اس کا ہمزاد بھی جنم لیتا ہے ۔ ہمزاد اسی انسان کی کاپی ہوتا ہے لیکن یہ مادی حیثیت نہیں رکھتا بلک اوراح کی طرح غیر مادی وجود رکھتا ہے ۔ کچھ لوگ ہمزاد اور روح کو ایک ہی چیز تصورکرتے ہیں کیونکہ دونوں انسان کی زندگی سے جڑے ہیں ۔ طلسم کی دنیا میں عامل اسی ہمزاد کو اپنے کنٹرول میں لینے کی کوشش کرتے ہیں اور اسے کنٹرول کر کے مختلف مقاصد حاصل کرتے ہیں ۔ خصوصا کسی بھی دوسرے مقام پر ہمزاد کو بھیج کر پیغام رسانی یا دیگر کام لیے جاتے ہیں ۔ کچھ لوگ اسے تسخیر روح کا عمل بھی کہتے ہیں ۔
آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ فلاں شخص ایک جگہ تھا لیکن ٹھیک اسی وقت کسی دوسرے مقام پر بھی دیکھا گیا ۔اکثر صاحبان کشف اور اولیا کرام بھی کئی کوس دور اپنی موجودگی ظاہر کرتے رہے ہیں جبکہ وہ جسمانی طور پر کہیں اور مصروف تھے ۔ یہ سلسلہ اسی سے جڑا ہے
ہمزاد پر کنٹرول انسان کے ارتکاز اور ریاضت سے جڑا ہے ۔ انسان ایسا عمل کرتا ہے جس میں وہ اس عمل میں اتنا ڈوب جائے کہ اسے اپنا ہمزاد ایسے ہی نظر آنے لگتا ہے جیسے آپ کو اپنا سایہ نظر آنے لگتا ہے ۔
اکثر لوگوں کا ہمزاد بعض حالات میں اپنے ہونے کا احساس دلاتا رہتا ہے ، جیسے اپنے قریب کسی کے ہونے کا احساس ،دروازے کے پاس سے کسی ہیولے کے گزرنے کا احساس ،ہوا کا ایسا جھونکا جس میں کسی فرد کی موجودگی کا احساس ہو ، یا سوتے میں کسی کے ہلانے یا جگانے کا عمل ۔ یہ سب بعض حالتوں میں عام شخص بھی محسوس کر سکتا ہے ۔
علوم مخفیات و روحانیات میں ہمزاد کی چار اقسام ہیں جن سے ان کے مزاج کے مطابق کام لیے جاتے ہیں
ان میں پہلے نمبر پر آتشتی ہمزاد کا عمل ہے جس میں آگ کونمایاں مقام حاصل ہے۔ اِس عمل کے دوران چراغ کو جلا کر پُشت پر کھا جاتا ہے یا پھر سورج کو دیکھ کر عمل کیا جاتا ہے اور بعض حالتوں میں یہ عمل سورج گرہن کے وقت کیا جاتا ہے ، اس سلسلے میں ایک طریقہ صندل وغیرہ کی لکڑی کو کوئلوں پر رکھ کر کرنے کا بھی ہے
عملیات کی دنیا کا ایک اہم عمل "بخورات و لوازمات ہمزاد" کا عمل بھی ہے جو مختلف اقسام کی خوشبو کے ساتھ ہوتا ہے ۔
اس کے بعد ایک اہم عمل "خاکی ہمزاد" کا ہے جس میں آگ ، پانی اور ہوا کو دخل نہیں ہوتا۔ اِس عمل میں زمین پر بیٹھ کر یا لیٹ کر مٹی پر نگاہ جمائی جاتی ہے اور مٹی کے ڈھیلے بنا کر یا مٹی کی تسبیح بنا کر اُس پر پڑھائی وغیرہ شامل ہیں۔
اس کے بعد "آبی ہمزاد" کا عمل ہے جس میں کسی دریا، نہر ، ندی. یا تالاب کے کنارے ایسی جگہ بیٹھا جاتا ہے جہاں پر لوگوں کی آمدورفت نہ ہوتی ہو۔ اِس میں کنارے پر بیٹھ کریا پانی میں کھڑے ہو کر پانی میں بننے والے سایہ پرنگاہ جمائی جاتی ہے یا ایک عمل میں پانی کے اندر بیٹھ کر جہاز یا کشتی میں رہ کر عمل کیا جاتا ہے اور عامل اتنے دن پانی میں ہی رہتا ہے ۔آپ نے اکثر ایسے چلے کا سناہو گا جو عامل دریا میں ایک پاؤں پر کھڑا ہو کر کرتا ہ ۔ آبی ہمزاد میں پانی کو خاص عمل دخل ہے اور خاص طورپر بنگال کے جادوگر یہ عمل کرتے رہے ہیں
ہمزاد کی تسخیر کے علوم کے حوالے سے بہت سے وظائف اور عملیات موجود ہیں لیکن یہ عمل انتہائی حساس ہیں ۔ کسی بھی شخص کا ایک طرح سے اپنی روح پر قبضہاتنا آسان کام نہیں جتنا کہ ظاہر کیا جاتا ہے ۔
ہمزاد کا عمل اگر نامکمل یا ادھورا رہ جائے تو انسان دماغی توازن کھو سکتا ہے اس لیے یہ عمل ہمیشہ کسی ماہر کامل عامل کی راہنمائی میں ہی کرنا چاہیے تاکہ وہ دوران عمل آپ پر مکمل نظر رکھ سکے اور کسی اونچ نیچ یا لاپروائی کی صورت میں فورا صورت حال کو کنٹرول کر سکے

ماہر عملیات عامل الطاف حسین شاہ صاحب
اپنے تمام مسائل کے حل کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03147668927

کالے جادو کے اثرات جادو ہو یا عملیات اس کا اثر انسان کے دماغ اور معدے پہ ہوتا ہے دماغ پہ ہو تو رکاوٹیں پریشانیاں حادثات ...
24/02/2025

کالے جادو کے اثرات

جادو ہو یا عملیات اس کا اثر انسان کے دماغ اور معدے پہ ہوتا ہے دماغ پہ ہو تو رکاوٹیں پریشانیاں حادثات اور نقصانات ہوسکتے ہیں نحوست چھائی رہتی ہے مایوسی ناامیدی ہر وقت طاری رہتی ہے ۔اور اگر معدے پہ ہوں تو بیماریاں پیدا ہوتی ہیں جسم درد کرنا، کندھوں، گردن، سر میں درد رہنا، مثانے میں گرمائش ہونا، پیٹ خراب ہونا، زنانہ مردانہ اعضائے مخصوصہ کی تکلیف کا بننا، پنڈلیوں، پاؤں کی ایڑیاں درد کرنا، اگر زیادہ عرصہ گزر جاے تو کینسر شوگر بلڈ پریشر ٹیومر دل جگر کی تکلیف بن سکتی ہے ۔
اور اس کے علاوہ جادو کا مطلب ہوتا ہے تکلیف دینا تو جب جسم تکلیف محسوس کرتا ہے تو روح خود بخود اس کا اثرات محسوس کرتی ہے اب آگے ہوتا ہے جادو کا مقصد پھر اس کام میں رکاوٹیں مسائل پریشانیاں بننا شروع ہو جاتی ہیں رشتہ روکنا، کاروبار بند کرنا، زبان بند کرنا، سفر روکنا، تباہ برباد کرنا، غرض جو مقصد ہوگا جادو کرنے والے کا اس کام میں مسائل شروع ہو جائیں گے ۔
اور یاد رکھیں جادو سفلی علوم بہت تیزی سے اثر انداز ہوتے ہیں اور اس میں زیادہ محنت نہیں کرنا پڑتی عام بندہ بھی کرے تو اثرات بن جاتے ہیں ۔

مزید اپنی روحانی جسمانی تشخیص و علاج اور اپنے مسائل کے حل کے لیئے رابطہ کریں .
ماہر عملیات عامل الطاف حسین شاہ
Contact us:
03147668927

اللہ پاک ہم سب کو اس نحوست سے جادو سے شیطان سے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین

*فی سبیل اللہ استخارہ کروائیں*کہیں رشتہ کرنا چاہتے ہیں؟  یا رشتہ ہوتا نہیں ہے؟  یا رشتے آتے ہی نہیں ہیں؟کوئی کاروبار شرو...
24/02/2025

*فی سبیل اللہ استخارہ کروائیں*
کہیں رشتہ کرنا چاہتے ہیں؟ یا رشتہ ہوتا نہیں ہے؟ یا رشتے آتے ہی نہیں ہیں؟
کوئی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟ میڈیکل رپورٹس صحیح ہونے کے باوجود اولاد نہیں ہو رہی ہے؟ میڈیکل رپورٹس صحیح ہونے کے باوجود مرض کا پتا نہیں چل رہا یا علاج نہیں ہو رہا؟ گھر میں بلاوجہ لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں؟ کاروبار، دکان چلتے چلتے بند ہو گئی ہے؟

ہمارے ادراے کےماہر عاملین آپ کا استخارہ کرکے 24 گھنٹے میں آپ کو جواب دیتے ہیں ۔ اگر 24 گھنٹے میں آپ کو جواب نا ملے تو دوبارہ یاد دہانی کیلئے
میسج کر دیں ۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد ہی آپ کو جواب مل جائے گا ۔

ماہر عملیات عالم الطاف حسین شاہ صاحب
Contact us :
03147668927

Address

Hafizabad
52600

Telephone

+923147668927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Nassr Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dar-ul-Nassr Pakistan:

Share