Dr. Yasir Bilal

  • Home
  • Dr. Yasir Bilal

Dr. Yasir Bilal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Yasir Bilal, Doctor, Hafizwala, .

Certified Homeopathic Consultant | Expert in Natural Healing & Health Tips | Sharing Real Cases, Medical Advice & Wellness Awareness | Al Shifaa Clinic – Your Health, Our Mission"

09/12/2025

اپ کو صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو مسئلہ چاہے نیا ہو یا پرانا ہو ذہنی ہو یا جسمانی ہو آپ اپنا مسئلہ ابھی کمینٹس میں لکھیں میں آپ کو اس کا فورا حل بتاؤں گا

09/12/2025

آج کلینک شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک کھلا ہے اور میں اس وقت کلینک پر موجود ہوں۔
میں یہاں روزانہ موجود نہیں ہوتا، اگلے مہینے بھی صرف ایک دن کے لیے آؤں گا۔
جن مریضوں کی اپوائنٹمنٹ ہے، برائے مہربانی آج وزٹ کر لیں۔

Dr. Yasir Bilal
Al Shifaa Homeopathic Clinic
Following

28/10/2025

اسلام علیکم
امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے انتہائی معذرت کے ساتھ میں کچھ مصروف تھا تو کوئی پوسٹ اپلوڈ کرنا سکا ۔ آپ لوگ بتائیں کیسے دن گزررہے ہیں

قبض ایک عام مسئلہ ہے لیکن اگر اسے نظرانداز کیا جائے تو یہ گیس، بدہضمی اور بواسیر جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔       ...
08/10/2025

قبض ایک عام مسئلہ ہے لیکن اگر اسے نظرانداز کیا جائے تو یہ گیس، بدہضمی اور بواسیر جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

08/10/2025
08/10/2025
17/09/2025

کمر درد سے ریلیف چاہتے ہیں؟
نماز میں سجدہ لمبا کریں۔۔۔
اس سے نہ صرف دلی سکون ملے گا بلکہ کمر درد بھی کم ہوگا۔"









الحمدللہ!ہزاروں مریضوں نے مجھے میسجز کیے ہیں اپنے مسائل کے لیے۔میں انشاء اللہ سب کو نمبر وار دوائیں بالکل فری بتا رہا ہو...
11/09/2025

الحمدللہ!
ہزاروں مریضوں نے مجھے میسجز کیے ہیں اپنے مسائل کے لیے۔
میں انشاء اللہ سب کو نمبر وار دوائیں بالکل فری بتا رہا ہوں۔
🤲 مقصد صرف اللہ کی رضا اور مخلوق کی خدمت ہے۔

آپ جس مرض میں مبتلا ہیں اس کا نام اور اپنی علامات لکھ کر بھیجیں۔
میں آپ کو انشاء اللہ بالکل صحیح ہومیوپیتھک دوا اور پوٹینسی تجویز کروں گا۔
کوئی فیس نہیں، صرف فی سبیل اللہ خدمت۔

ہومیوپیتھی اللہ کے حکم سے ہر مرض کے لیے بہترین علاج
💬 اپنی رپورٹ، ٹیسٹ یا علامات انباکس/واٹس ایپ کریں

ڈاکٹر یاسربلال

09/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

08/09/2025

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Hafizwala

42202

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923067912592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Yasir Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Yasir Bilal:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram