Niaz memorial hospital

Niaz memorial hospital Niaz Memorial Hospital
Bypass road hajira
✅ Multispecialty | 🏥 24/7 Emergency Care
Serving with Excellence
📞 0340-0397625
📞 0355-6362068

الحمدللہ!  نیاز میموریل ہسپتال، ہجیرہ (پونچھ، آزاد کشمیر) میں جدید اور بڑی ڈیجیٹل ایکسرے مشین نصب کر دی گئی ہے۔ اب ہسپتا...
21/04/2026

الحمدللہ!

نیاز میموریل ہسپتال، ہجیرہ (پونچھ، آزاد کشمیر) میں جدید اور بڑی ڈیجیٹل ایکسرے مشین نصب کر دی گئی ہے۔ اب ہسپتال میں 24 گھنٹے ایکسرے کی سہولت دستیاب ہے تاکہ مریضوں کو کسی بھی وقت فوری اور معیاری تشخیص فراہم کی جا سکے۔

مزید یہ کہ بجلی کی عدم دستیابی کی صورت میں بھی ایکسرے کی خدمات بلا تعطل جاری رہیں گی، تاکہ ایمرجنسی کی صورتحال میں بھی مریضوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

📍 پتہ: بائی پاس روڈ، نزد دبئی پلازہ، ہجیرہ
📞 رابطہ نمبر: 03400397625، 03556362068

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

‎🌸 خوشخبری برائے خواتین 🌸  ‎اب ہجیرا میں ماہر لیڈی ڈاکٹر کی سہولت!‎👩‍⚕️ ڈاکٹر صدرہ منظور کیانی  ‎روزانہ مریضوں کا معائنہ...
16/04/2026

‎🌸 خوشخبری برائے خواتین 🌸

‎اب ہجیرا میں ماہر لیڈی ڈاکٹر کی سہولت!

‎👩‍⚕️ ڈاکٹر صدرہ منظور کیانی
‎روزانہ مریضوں کا معائنہ کریں گی

‎🕑 اوقات کار: دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک

‎📍 مقام: نیاز میموریل ہسپتال، بائی پاس روڈ، ہجیرا

‎💊 خصوصی خدمات:
‎✔ حمل کے تمام مسائل
‎✔ زچگی (ڈیلیوری) کے مسائل
‎✔ گائنی الٹرا ساؤنڈ
‎✔ معدہ اور جگر کے امراض
‎✔ شوگر اور بلڈ پریشر کا مکمل چیک اپ

‎✨ خواتین اپنے مسائل کے لیے بااعتماد اور تجربہ کار ڈاکٹر سے رجوع کریں

‎📞 آج ہی وزٹ کری
03556362068
03400397625

🌟 نیاز میموریل ہسپتال، بائی پاس روڈ، ہجیرہ (آزاد کشمیر) 🌟‎اب جدید سہولیات کے ساتھ، آپ کے اپنے شہر میں — خدمتِ انسانیت کا...
29/01/2026

🌟 نیاز میموریل ہسپتال، بائی پاس روڈ، ہجیرہ (آزاد کشمیر) 🌟
‎اب جدید سہولیات کے ساتھ، آپ کے اپنے شہر میں — خدمتِ انسانیت کا سفر جاری ہے۔ ❤️

‎🕐 24 گھنٹے دستیاب ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی ٹیم، ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر۔
‎ہمارا مقصد: خدمت، سہولت اور اعتماد۔

‎🏥 دستیاب شعبہ جات اور سہولیات:
‎👨‍⚕️ جنرل فزیشن
‎👩‍⚕️ گائناکالوجسٹ
‎🦷 ڈینٹسٹ
‎👶 چائلڈ اسپیشلسٹ
‎💉 جنرل سرجن
‎🫀 کارڈیالوجسٹ (ماہر امراضِ قلب)
‎🩺 میڈیکل اسپیشلسٹ
‎🦴 آرتھوپیڈک سرجن (ہڈی، جوڑ اور عضلات کے ماہر)
‎🧍‍♂️ فزیوتھراپسٹ
‎🔬 لیبارٹری اور الٹراساؤنڈ
‎🩻 ڈیجیٹل ایکس رے
‎🚑 ایمرجنسی سروسز

‎📞 اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📱 0355-6362068 | 03400397625

‎🌟 نیاز میموریل ہسپتال، بائی پاس روڈ، ہجیرہ (آزاد کشمیر) 🌟‎👨‍⚕️ آرتھوپیڈک سرجن‎(ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں اور عضلات کے امراض ک...
28/11/2025

‎🌟 نیاز میموریل ہسپتال، بائی پاس روڈ، ہجیرہ (آزاد کشمیر) 🌟

‎👨‍⚕️ آرتھوپیڈک سرجن
‎(ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں اور عضلات کے امراض کے ماہر)

‎📅 ہر ہفتہ کو نیاز میموریل ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

‎💢 علاج کی سہولیات:
‎✅ ہڈیوں اور جوڑوں کا درد
‎✅ فریکچر (ہڈی ٹوٹنا)
‎✅ گھٹنے، کندھے یا کمر کا درد
‎✅ پٹھوں کی کمزوری یا چوٹ
‎✅ آرتھوپیڈک سرجری مشاورت

‎📞 اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📱 0355-6362068
📱 0340-0397625

‎🏥 نیاز میموریل ہسپتال – خدمت، سہولت اور اعتماد کا نام ❤️

22/11/2025

📢 فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ
نیاز میموریل ہسپتال، بائی پاس روڈ ہجیرہ

‎نیاز میموریل ہسپتال ہجیرہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

‎📍 مقام: گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ناڑیاں
‎📅 تاریخ: اتوار، 23 نومبر 2025
‎⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا شام 4:00 بجے

‎اس فری میڈیکل کیمپ میں درج ذیل ماہرین اپنی خدمات فراہم کریں گے

اس فری میڈیکل کیمپ میں درج ذیل ماہر ڈاکٹر موجود ہوں گے:

🔹 ہڈیوں کے ماہر (Orthopedic)
🔹 فالج اور نیورولوجی کے ماہر
🔹 فزیوتھراپسٹ
🔹 گائناکالوجسٹ
🔹 دانتوں کے ڈاکٹر
🔹 بچوں کے ڈاکٹر
🔹 الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ

✔ مکمل طور پر فری ٹیسٹ شامل ہیں:
• ای سی جی
• الٹراساؤنڈ
• خون کے مختلف ٹیسٹ

‎03400397625. 03556362068. : رابطہ نمبر
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں اور اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔

22/11/2025

📢 فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ
نیاز میموریل ہسپتال، بائی پاس روڈ ہجیرہ

‎نیاز میموریل ہسپتال ہجیرہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

‎📍 مقام: گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ناڑیاں
‎📅 تاریخ: اتوار، 23 نومبر 2025
‎⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا شام 4:00 بجے

‎اس فری میڈیکل کیمپ میں درج ذیل ماہرین اپنی خدمات فراہم کریں گے

اس فری میڈیکل کیمپ میں درج ذیل ماہر ڈاکٹر موجود ہوں گے:

🔹 ہڈیوں کے ماہر (Orthopedic)
🔹 فالج اور نیورولوجی کے ماہر
🔹 فزیوتھراپسٹ
🔹 گائناکالوجسٹ
🔹 دانتوں کے ڈاکٹر
🔹 بچوں کے ڈاکٹر
🔹 الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ

✔ مکمل طور پر فری ٹیسٹ شامل ہیں:
• ای سی جی
• الٹراساؤنڈ
• خون کے مختلف ٹیسٹ

‎03400397625. 03556362068. : رابطہ نمبر
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں اور اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔

🌿 نیاز ہسپتال کی جانب سے بی ایچ یو پونا سیراڑی میں فری میڈیکل کیمپ 🌿گزشتہ روز نیاز ہسپتال (بائی پاس روڈ، ہجیرہ) کی انتظا...
03/11/2025

🌿 نیاز ہسپتال کی جانب سے بی ایچ یو پونا سیراڑی میں فری میڈیکل کیمپ 🌿

گزشتہ روز نیاز ہسپتال (بائی پاس روڈ، ہجیرہ) کی انتظامیہ کی جانب سے بی ایچ یو پونا سیراڑی میں ایک شاندار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جو صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک نہایت منظم انداز میں جاری رہا۔

کیمپ میں بڑی تعداد میں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مختلف میڈیکل ٹیسٹ مفت انجام دیے گئے۔ مقامی عمائدین نے کیمپ کے انتظامات میں بھرپور تعاون کیا، جن میں نمایاں شخصیات شامل تھیں:
سردار آمین صاحب (لوکل کونسلر وارڈ بھمبھروٹ)،
ٹھیکیدار آمین صاحب،
ضیاء اللہ ایڈووکیٹ صاحب،
سردار خالد صاحب (صدر معلم بوائز مڈل سکول کائی دھیاڑہ سیراڑی)،
سردار یاسر حمید صاحب،
محمود الحسن صاحب،
ڈاکٹر احسان اسحاق صاحب،
یاسر اسحاق صاحب،
اور قیوم صاحب۔

یہ تمام احباب پورے دن کیمپ میں موجود رہے اور اپنی خدمات پیش کرتے رہے۔
نیاز ہسپتال کی انتظامیہ تمام تعاون کرنے والے افراد کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے — بالخصوص ڈاکٹر انیب آصف صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا، جنہوں نے ہماری درخواست پر تشریف لا کر مریضوں کی خدمت کا شاندار فریضہ انجام دیا

Address

Near Stars Science College Bypass Road Hajira Poonch Azad Kashmir
Hajira

Telephone

+923400397625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz memorial hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Niaz memorial hospital:

Share

Category