Mansoor ahmad Clinical Laboratory Hangu

Mansoor ahmad Clinical Laboratory Hangu We offer a wide range of diagnostic services. Including blood &urine tests, lipid and more.
Lab

فری میڈیکل کیمپ۔۔۔۔ جمعہ 12 جنوریایڈریسبالمقابل ڈی ایچ کیو شہید فرید خان ہسپتال near Mansoor Computerised Clinical Labor...
10/01/2024

فری میڈیکل کیمپ۔۔۔۔ جمعہ 12 جنوری
ایڈریس
بالمقابل ڈی ایچ کیو شہید فرید خان ہسپتال near Mansoor Computerised Clinical Laboratory بگٹو چوک ہنگو
رابط 03315703433
03329659258
نوٹ۔۔ اتوار 14 جنوری کو ڈاکٹر بلال قریشی حسب معمول بابلمدینہ میں مریضوں کا معانہ کریں گے۔۔۔

10/01/2024
Trop T  test done by MCCl laboratoryOpps shaheed fareed khan distiric Head quarter hospital Bagato chock Hanguرابط نمبر ...
13/12/2023

Trop T test done by MCCl laboratory
Opps shaheed fareed khan distiric Head quarter hospital Bagato chock Hangu
رابط نمبر 03315703433
03085332485

13/12/2023

Stool examination

د نړۍ په هر کونج کې چې يو انسان ته وينه ور کول کيږي هغه د بل انسان تحفه ده. وينه تر اوسه پوري په مصنوعي ډول په لابراتوار...
08/12/2023

د نړۍ په هر کونج کې چې يو انسان ته وينه ور کول کيږي هغه د بل انسان تحفه ده. وينه تر اوسه پوري په مصنوعي ډول په لابراتوار کې نه ده جوړه شوي. د هر ملک وګړي د خپل هيواد خلګو ته وينه ورکوي. زموږ او ستاسو وجود هر ۱۲۰ ورځې بعد زړه وينه لمنځه وړي او پر ځاي يې نوي جوړوي. که د هر چا ويني ته اړتيا وه وينه ورکړئ، د ويني هديه کول روغتيا ته زيان نلري
Mansoor Computerised Clinical Laboratory opps DHQ hospital Hangu
رابط نمبر 03315703433

07/12/2023

Oxilates and uric acid crystals

ایڈذکنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا کے مطابق صوبہ بھر میں 6966 ایڈز کے مریض موجود ہیں جن میں113 مریضوں کا تعلق ضلع Hangu سے...
06/12/2023

ایڈذکنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا کے مطابق صوبہ بھر میں 6966 ایڈز کے مریض موجود ہیں جن میں113 مریضوں کا تعلق ضلع Hangu سے ہیں۔۔۔
عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ ایڈز صرف غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے پھیلتا ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایڈز کے مریض کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
لیکن ایڈز پھیلانے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کے علاوہ وہ لوگ بھی شامل ہیں جو مریض کو خون دیتے وقت ایڈز کے ٹسٹ نہیں کرتے۔اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی بھی مریض کا اپریشن،دانتوں کا علاج ،یا ہر وہ عمل جس سے انسان کے جسم میں باہر سے کسی نہ کسی آلے سے چیر پاڑ ہوں اور اس سے پہلے ایڈز کے ٹسٹ نہ کیے ہوں یہ لوگ برابر کے شریک ہیں۔
وقت اگیا ہے کہ سب مل کر ایک ذمہ دار شہری ہونے کاثبوت دیں تاکہ ہماری وجہ سے ایک عبادت گزار بندہ جو کبھی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث نہ ہوں وہ اس بیماری سے بچ سکیں اور صحت مند ذندگی گزار سکیں۔
ضلع Hangu کے تمام ڈاکٹرز،پیرامیڈکس ،لیب اونرز اور خاص کر بلڈ بینک اونرز سے درخواست ہے کہ ہر مریض کی سکریننگ ضرور کریں ۔
اس کے علاوہ عوام بھی ہیر ڈریسر کے پاس چیک کریں کہ وہ بلیڈ نیا استعال کرتا ہیں کہ نہیں اور اس کے پاس بال کاٹنے والے الات سٹریلایز ہوتے ہیں کہ نہیں۔۔
آج ھی اپنا سکریننگ ٹیسٹ منصور لیبارٹری سے خصوصی ڈسکاؤنٹ پر کرائیں۔Mansoor Computerised Clinical Laboratory
بلمقابل DHQ ھسپتال ہنگو
رابط نمبر 03315703433

Bagato chowk Hangu
01/12/2023

Bagato chowk Hangu

Inshallah soon will be opening ceremony
10/10/2023

Inshallah soon will be opening ceremony

• ہارٹ اٹیک کیا ہے؟ہارٹ اٹیک دل کی ایک بیماری ہے جس میں دل کے کسی ایک حصے کی خون کی فراہمی رک جاتی ہے جس کے باعث سینے می...
06/09/2023

• ہارٹ اٹیک کیا ہے؟

ہارٹ اٹیک دل کی ایک بیماری ہے جس میں دل کے کسی ایک حصے کی خون کی فراہمی رک جاتی ہے جس کے باعث سینے میں شدید درد ہوتا ہے اور جکڑن کا احساس ہوتا ہے۔

• ہارٹ اٹیک کیسے ہوتا ہے؟

ہمارے دل کو خون فراہم کرنے والی شریانیں، کورونری آرٹریز (Coronary Arteries) میں مختلف وجوہات کی وجہ سے چکنائی (cholestrol) جم جاتی ہے. جس جگہ یہ چکنائی جم جائے وہاں سے خون بہت کم گزر پاتا ہے اور وقت کے ساتھ وہاں سے خون گزرنے کی بجائے جمنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ خون کا لوتھڑا متعلقہ شریان کو مکمل طور پر بند کر دیتا ہے اور دل کے اس حصے کو توانائ اور آکسیجن کی فراہمی رک جاتی ہے۔ دل کا کام ایک پمپ کی طرح مسلسل سکڑنا اور پھیلنا ہے، اس کام کے ذریعے دل اپنے چار خانوں میں موجود خون اپنے ساتھ لگی نالیوں/شریانوں میں پمپ کرتا ہے! دل سے نکلنے والی بہت سی نالیوں میں سے چند نالیاں ایسی ہوتی ہیں جو خود واپس دل میں داخل ہو جاتی ہیں اور دل کو خون فراہم کرتی ہیں! سو اگر ان نالیوں یا شریانوں میں خون جمنا شروع ہو جائے گا تو دل کو خون نہیں پہنچے گا اور دل کا کام اثر انداز ہو گا!اور جب دل ایک ایسے مرحلے سے گزرتا ہے کہ جب اس کو ملنے والے خون کی مقدار بہت ہی کم ہو جاتی ہے تو دل ایک سخت درد کی کیفیت سے گزرتا ہے، جسے ہارٹ اٹیک کہتے ہیں!

• ہارٹ اٹیک کی علامات کیا ہیں؟

» ہارٹ اٹیک کی سب سے اہم اور عام علامت سینے میں جکڑن کے ساتھ شدید درد ہے جو اوپر گردن اور جبڑے کی جانب اور بائیں بازو کی طرف جاتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ اور یہ درد بعض مریضوں میں کمر کی جانب بھی جاتا محسوس ہوتا ہے اس کا دورانیہ 30 منٹ سے زیادہ ہوتا ہے۔
» ٹھنڈے پسینے آنا
» سانس کا پھولنا
» دل کی دھڑکن تیز ہونا
» دل کی دھڑکن خود کو محسوس ہونا
» بدہضمی، قے اور متلی کا احساس ہونا
» چکر آنا اور بے ہوش ہو جانا

• کن افراد کو ہارٹ اٹیک ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟

» ہائ بلڈ پریشر کے مریض
» 45 سال سے زیادہ عمر کے افراد
» موٹاپے کے مریض
» شوگر کے مریض
» مرد حضرات
» سگریٹ نوشی کرنے والے افراد
» جن افراد کے خون میں کولیسٹرول/چکنائی کی مقدار زیادہ رہتی ہو
» جن افراد کے خاندان میں دل کا مرض عام ہو
» وہ افراد جو ورزش نہ کرتے ہوں

• ہارٹ اٹیک کی علامات ظاہر ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟

سب سے پہلے وقت ضائع کیے بغیر مریض کو بالکل سیدھا لٹا دیں
اور پھر اس کی زبان کے نیچے Angised کی ایک گولی رکھ دیں
مریض کو فوراً قریبی ہسپتال یا کلینک پہنچایا جائے اور مریض سے کہیں کہ وہ چلنے سے گریز کرے۔ مریض کا ای سی جی (ECG) ٹیسٹ کروائیں اور ڈاکٹر کو دکھائیں۔

• ہارٹ اٹیک کا علاج کیا ہے؟

ہارٹ اٹیک میں دل کے پٹھوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے۔ لہٰذا اس کا علاج اس پر منحصر ہے کہ دل کو کتنا نقصان ہوا ہے۔ اگر مریض کو بروقت ہسپتال پہنچا دیا جائے تو صرف ادویات ہی علاج کے لیے کافی ہوتی ہیں۔ تاہم اگر مرض زیادہ شدید ہو تو آلات کے ذریعے سے دل کی شریانوں کو کھولا جاتا ہے (Angioplasty) یا پھر متعلقہ شریان میں ایک سپرنگ نما آلہ (Stent) لگایا جاتا ہے تاکہ شریان دوبارہ بند نہ ہو۔ اگر یہ علاج ناکافی ہو تو آپریشن کے ذریعے رکاوٹ کی جگہ سے ہٹ کر خون کی سپلائی کے لیے متبادل راستہ بنایا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مریض کو ادویات بھی مستقل طور پر لینا ہوتی ہیں۔

• ہارٹ اٹیک اور عام دل کے درد میں کیا فرق ہے؟

عام دل کا درد یعنی انجائنا (Angina) عام طور پر 30 منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اور آرام کرنے پر کم ہو جاتا ہے جب کہ ہارٹ اٹیک کا درد آرام کرنے سے کم نہیں ہوتا اور وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے۔
انجائنا کا درد زیرِ زبان Angised کی گولی رکھنے سے کم ہو جاتا ہے جب کہ ہارٹ اٹیک کا درد کم نہیں ہوتا۔ اس کا دورانیہ 30 سے زیادہ ہوتا ہے۔

« علامات ظاہر نہ ہوں لیکن ہارٹ اٹیک ہو جائے »

ایسا عام طور پر بوڑھے افراد میں یا شوگر کے مریضوں میں ہوتا ہے کہ علامات مکمل طور غائب ہوں یا جزوی طور پر ظاہر ہوں لیکن ہارٹ اٹیک کے باعث مریض دم توڑ جائے۔ تاہم یہ کسی بھی عمر کے افراد میں ہو سکتا ہے۔ اسے خاموش ہارٹ اٹیک (Silent Heart Attack) کہا جاتا ہے۔

« علامات واضح ہوں لیکن ہارٹ اٹیک نہ ہو »

بعض اوقات شدید پریشانی اور بے چینی کے باعث اچانک سینے میں شدید درد ہوتا ہے اور ٹھنڈے پسینے آنے لگتے ہیں۔ یہ نفسیاتی مسئلہ ہے جسے پینک اٹیک (Panic Attack) کہتے ہیں۔ پینک اٹیک میں مریض کی ECG/دل کی کارکردگی دکھانے والی رپورٹ نارمل ہوتی ہے جب کہ ہارٹ اٹیک میں ECG خراب واضح ہوتی ہے۔

« ہارٹ اٹیک اور دل کی دیگر بیماریوں سے بچنے کے اصول »

» بلڈ پریشر کو ادویات کی مدد سے قابو میں رکھیں
» چکنائ اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔
» کھانے میں نمک کا استعمال کم کریں
» سگریٹ نوشی اور شراب نوشی نہ کریں
» روزانہ ورزش کریں اس طرح کبھی خدانخواستہ آپ کے دل کو خون پہنچانے والی کوئی نالی کسی جگہ بند ہو بھی جائے تو اور بہت سی ساتھ پڑی نالیاں جو دل تک جاتی ہیں وہ ورزش کرنے کی وجہ سے کھل چکی ہوتی ہیں، لہذا کبھی مسئلہ ہو بھی تو ہمارا جسم، ہمارا دل متبادل راستہ اختیار کر لیتا ہے، بشرطیکہ ہم ورزش کریں!
» سال میں کم از کم تین بار کولیسٹرول چیک کروائیں اور روٹین چیک اپ کروائیں
» وقت پر سوئیں اور مکمل نیند کریں
» خود کو پریشانیوں سے آزاد رکھیں۔
Copy Dr younas sb

06/09/2023

NORMAL RANGES
Biochemistry Test
Sugar(F) 60-110 mg/dl
Sugar (pp)

05/09/2023

Inshallah opening soon

Address

Hangu City
Hangu
OPPOSITESHAHEEDFAREEDKHANHOSPITALHANGU

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923315703433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor ahmad Clinical Laboratory Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram