Imad Pharmacy Hangu

  • Home
  • Imad Pharmacy Hangu

Imad Pharmacy Hangu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imad Pharmacy Hangu, Medical and health, Main chowk samana Road hangu, .

31/12/2023
26/12/2023

Posting short video after long time

یہ ایک آٹھ سالہ لڑکی کا بلڈ کلچر رپورٹ ہے جس پی تمام اھم antibiotics کام نہیں  کر رہے ۔اس کی وجہ غیر ضروری antibiotics ک...
21/05/2023

یہ ایک آٹھ سالہ لڑکی کا بلڈ کلچر رپورٹ ہے
جس پی تمام اھم antibiotics کام نہیں کر رہے ۔اس کی وجہ غیر ضروری antibiotics کا استمال ہے ۔ اور یہ اہم antibiotics ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر استمال ہو رہے ہیں ۔
لہٰذا اپنی آنے والی نسلوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے آپ جو بھی antibiotics استمال کرتے ہیں انکو خود سے کھبی بھی استمال نہ کریں ۔
اور antiobiotcs کا کورس کمپلیٹ کریں ۔
منجانب۔
عمر فارمیسی ھنگو

06/05/2023

Successful Pharmacists Must Be Able to Adapt to ever-changing situations and practice environments. They should demonstrate good critical thinking skills and be able to communicate in a variety of different styles. Good pharmacists are able to multi-task and prioritize effectively❤️❤️😍

24/01/2023

ڈپریشن کیا ہے ؟
کسی چیز کو بار بار سوچنا
کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,
خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا....

ڈپریشن کب ہوتا ہے ؟
جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں....

ڈپریشن کا علاج کیا ہے ؟
ڈپریشن کا %80 علاج آپ نے خود کرنا ہے....
جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی....اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں روز رات کو اُسے الف سے ے تک کی کہانی سُنا کہ سونے کو اپنا معمول بنا لیں..... آپ ہمیشہ سے تو اس پریشانی میں نہیں تھے وقت بدلتا ہے چاہے خوشی ہو یا تکلیف تو یہ وقت بھی گُزر جائے گا.... ہمیشہ اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھیں اور اُن کی محرومیوں کو جان کر اپنے ارد گرد بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں, دوسروں کو سُننا شروع کر دیں اور پھر آپ اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں صرف آپ اکیلے ہی پریشان نہیں ہیں....اپنے رب پر یقین رکھیں, متحد رہیں, دُعا کریں کیونکہ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے💙

24/01/2023

"نماز نیند سے بہتر ہے"

اے اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرما

Address

Main Chowk Samana Road Hangu

0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imad Pharmacy Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram