Friends Pharmacy Clinic

Friends Pharmacy Clinic Medical Student

09/04/2023

څوګ چې کور کې
مریضان لري
رب الهي دې کامله شفاء ورکړي،
ټول ولیکی امــــــین

08/04/2023

video dikho #

03/04/2023

The Digestive system midical information

31/03/2023

یاللہ مونگ دہ قبر د عذاب نہ پہ آمان کی آمین ثم آمین

معروف ہارٹ سپشلیسٹ  نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو ب...
30/03/2023

معروف ہارٹ سپشلیسٹ نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو۔ یا ایسا ایسا محسوس ہو جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے بنے گی۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔
تمام مرد و خواتین جن کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہو اپنی ہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں اپنے ساتھ رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں.
اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین

24/03/2023

*غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں اور مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے 💯🔥"🥀♥️*

21/03/2023

زلزلے سے نہیں ، اپنے گناہوں سے ڈر لگتا ہے

Address

Mehran Market Near Babul Madina Medical Center
Hangu
00998877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Pharmacy Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share