Naveed Surgical & Distributor

Naveed Surgical & Distributor we deal surgical & medicine

14/01/2022
?
31/08/2021

?

" All Educational Institutions will be closed from 16th November onwards till 15th January, NCOC will announce in monday...
14/11/2020

" All Educational Institutions will be closed from 16th November onwards till 15th January, NCOC will announce in mondays meeting "
" Total Lockdown after 6pm in Lahore Islambad Multan and Karachi will announced "
" No PDM Jalsa in Lahore "
" Shops will close at 6pm "
" Wedding Halls will be closed till 15th January "

08/11/2020

کرونا وائرس🦠 کی دوسری لہر اب واپس آچکی ہے اور کافی شدت سے آئی ہے۔ خاص کر ہمارے ملک میں جہاں پچھلی بار اللہ کی رحمت سے کافی حد تک بچت ہو گئی تھی اس بار ہر روز کسی نہ کسی جاننے والے کی موت کی خبر مل رہی ہے۔

‼️یاد رکھیں۔ 🤚
پہلے شاید اس بیماری کے بارے میں زیادہ علم نہیں تھالیکن اب ایسا نہیں۔ اب اس پر بہت تحقیق ہو چکی ہے۔ 👨‍💻

‼️احتیاط کریں۔
ماسک پہنیں۔ 😷
سماجی فاصلہ رکھیں۔ ↔️
پر ہجوم جگہوں پر جانے سے بچیں۔ 🫂

‼️کرونا کی علامات۔
سارے جسم میں درد۔ 🥵بخار، 🥶خشک کھانسی 😪، ذائقہ یا سونگنے کی حس میں تبدیلی وغیرہ کی صورت میں۔ گھر میں رہیں۔ بلا ضرورت خود سے کسی قسم کی دوائیاں یا پھکیاں کھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ درد اور بخار کیلئے پیراسیٹامول یا برروفن لی جاسکتی ہے۔

سانس کی تکلیف یا زیادہ کمزوری کی صورت میں ہاسپٹل جا کر کسی ڈاکٹر🧑‍⚕️ سے معائنہ کرائیں۔ 🏥🚑

‼️پلازما کے پیچھے اپنا وقت ، پیسہ اور امیدیں ضائع نہ کریں اسکا کوئی بھی فائدہ ثابت نہیں ہو سکا۔
کسی بھی مہنگے انجیکشن یا دوائی کے استعمال سے پہلے کسی " مستند " ڈاکٹر🧑‍⚕️ سے مشورہ ضرور کریں ۔ ۔۔۔!!

♻️اللہ کی رحمت سے ایک بار پھر امید رکھیں۔ اور دعا اور استغفار سے مدد لیں۔
#کرونیات #منقول

Face mask
02/11/2020

Face mask

Address

Fort Road
Haripur

Telephone

+92995628553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Surgical & Distributor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Naveed Surgical & Distributor:

Videos

Share