Classic homeo clinic

  • Home
  • Classic homeo clinic

Classic homeo clinic Education and development in homoeopathic

⚠️ خود علاجی خطرناک ہے! ⚠️پیشکش: ڈاکٹر عثمان ارشاد | کلاسک ہومیو کلینکخود علاجی کے نقصانات:غلط دوا کا انتخاب، جو بیماری ...
27/07/2025

⚠️ خود علاجی خطرناک ہے! ⚠️
پیشکش: ڈاکٹر عثمان ارشاد |
کلاسک ہومیو کلینک

خود علاجی کے نقصانات:
غلط دوا کا انتخاب، جو بیماری کو مزید بڑھا سکتا ہے
۔ خطرناک سائیڈ ایفیکٹس یا الرجی
۔ اصل بیماری کی تشخیص میں تاخیر
۔ وقتی آرام، لیکن بیماری اندر ہی اندر بڑھتی ہے
۔ اینٹی بایوٹک ریزسٹنس جیسے سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں

یاد رکھیں:
"گوگل ڈاکٹر نہیں ہوتا!"
کوئی بھی دوا لینے سے پہلے ماہر ہومیوپیتھ سے مشورہ ضرور کریں۔

کلاسک ہومیو کلینک میں آپ کو ملے گا:

درست تشخیص

محفوظ اور مؤثر علاج

مکمل رازداری اور توجہ

رابطہ کریں:
پتہ: جی ٹی روڈ، بیرئیر نمبر 3، واہ کینٹ
فون: 0315-5217725
کلینک اوقات: شام 5 بجے تا رات 8 بجے
ہفتہ وار چھٹی: اتوار

ہیش ٹیگز:











---

🌾 گندم سے الرجی؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!کیا آپ یا آپ کے بچے کو گندم کھانے کے بعد پیٹ میں درد، گیس، پھولا ہوا پیٹ، ...
24/07/2025

🌾 گندم سے الرجی؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

کیا آپ یا آپ کے بچے کو گندم کھانے کے بعد پیٹ میں درد، گیس، پھولا ہوا پیٹ، یا جلد پر خارش ہوتی ہے؟
یہ "گندم سے الرجی" یا "سیلیک بیماری" (Celiac Disease) کی علامات ہو سکتی ہیں — ایک خطرناک آنتوں کی بیماری جو گندم یا گلوٹن برداشت نہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔

🎯 اب اس کا قدرتی اور محفوظ علاج، ہومیوپیتھی میں ممکن ہے!

👨‍⚕️ کلاسک ہومیوپیتھک کلینک لا رہا ہے: 🔹 فری ہومیوپیتھک کیمپ
🔹 ایک ہفتے کی دوا بالکل مفت
🔹 گندم سے الرجی اور معدہ کے امراض کے لیے خاص علاج
🔹 ریجسٹریشن فیس: صرف 100 روپے

📅 تاریخ: ہفتہ، 26 جولائی
🕘 وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
📍 مقام: کلاسک ہومیوپیتھک کلینک، جی ٹی روڈ، بیریئر نمبر 3، واہ کینٹ

📞 رابطہ: 0315-5217725 (WhatsApp
🔖 Hashtags:

23/07/2025

🌾 ہومیوپیتھی کا کمال: سیلیک ڈیزیز سے مکمل شفا! 🌟
یا
گندم سے الرجی کا خاتمہ – ہومیوپیتھی سے ممکن ہوا! 👩‍⚕️🌿

یہ بچی پہلے گندم نہیں کھا سکتی تھی، اب روزانہ کھا رہی ہے! 💪🍞

Celiac ختم، خوشی لوٹی – ہومیوپیتھی نے زندگی بدل دی! 🩺🌟

Homeopathic علاج سے مکمل شفا – قدرتی طریقے سے Celiac Disease کا حل!




















🟦🟨 فری الرجی کیمپ 🟨🟦(میڈیکل و ہومیوپیتھک مشورہ)📅 ہفتہ، 19 جولائی🕘 صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک💸 رجسٹریشن صرف 100 رو...
18/07/2025

🟦🟨 فری الرجی کیمپ 🟨🟦
(میڈیکل و ہومیوپیتھک مشورہ)

📅 ہفتہ، 19 جولائی
🕘 صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک

💸 رجسٹریشن صرف 100 روپے
💊 مفت مشورہ اور دوا

📍 کلاسک ہومیوپیتھک کلینک –
بیریئر نمبر 3 کے سامنے، جی ٹی روڈ، واہ کینٹ

🌿 ہم جن اقسام کی الرجیز کا علاج کرتے ہیں:
✅ جلدی الرجی
✅ دھول اور پولن الرجی
✅ خوراک سے الرجی
✅ گندم سے الرجی
✅ سیلیک بیماری (Celiac Disease)
✅ دمہ
… اور دیگر

0315-5217725

🟦🟨 فری الرجی کیمپ 🟨🟦(میڈیکل و ہومیوپیتھک مشورہ)📅 ہفتہ، 19 جولائی🕘 صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک💸 رجسٹریشن صرف 100 رو...
17/07/2025

🟦🟨 فری الرجی کیمپ 🟨🟦
(میڈیکل و ہومیوپیتھک مشورہ)

📅 ہفتہ، 19 جولائی
🕘 صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک

💸 رجسٹریشن صرف 100 روپے
💊 مفت مشورہ اور دوا

📍 کلاسک ہومیوپیتھک کلینک –
بیریئر نمبر 3 کے سامنے، جی ٹی روڈ، واہ کینٹ

🌿 ہم جن اقسام کی الرجیز کا علاج کرتے ہیں:
✅ جلدی الرجی
✅ دھول اور پولن الرجی
✅ خوراک سے الرجی
✅ گندم سے الرجی
✅ سیلیک بیماری (Celiac Disease)
✅ دمہ
… اور دیگر

0315-5217725

🌿 Increase Your Height Naturally with Homeopathy! 🌿Are you looking to increase your height safely and naturally? Homeopa...
29/06/2025

🌿 Increase Your Height Naturally with Homeopathy! 🌿
Are you looking to increase your height safely and naturally? Homeopathic medicine offers a holistic approach that stimulates your body’s natural growth potential—without side effects or harmful chemicals.

At Classic Homoeo Clinic, we provide individualized homeopathic treatment tailored to your body type, age, and hormonal balance. Whether you're in your teenage years or early adulthood, our treatment may help in:

✅ Stimulating natural growth hormones
✅ Improving bone density and posture
✅ Enhancing overall health and nutrition absorption
✅ Boosting confidence and self-esteem

📍 Visit Dr. Usman Irshad
🎯 Classic Homoeo Clinic
📍 Opposite Barrier No. 3, GT Road, Wah Cantt
🕔 Evening Timings: 5 PM to 8 PM
📞 Call/WhatsApp: 0315-5217725

Experience the gentle power of homeopathy and take a step toward a taller, healthier you!

👉 Book your consultation today.

🎉 Special Muharram Offer at Classic Homeopathic Clinic 🎉📅 From 1st to 10th Muharram💉 Free consultation for all patients💊...
28/06/2025

🎉 Special Muharram Offer at Classic Homeopathic Clinic 🎉

📅 From 1st to 10th Muharram
💉 Free consultation for all patients
💊 Flat 50% discount on all homeopathic clinical medicines
📢 Don’t miss this special opportunity!

👨‍⚕️ Dr. Usman Irshad
Classic Homeo Clinic
📍 Opposite Barrier No. 3, GT Road, Wah Cantt
⏰ Timing: 5:00 PM to 8:00 PM
📞 Contact: 0315-5217725

✅ Gallbladder Inflammation (Cholecystitis) – Get Natural Relief!🩺 Do you suffer from:Sudden pain in the upper right abdo...
27/06/2025

✅ Gallbladder Inflammation (Cholecystitis) – Get Natural Relief!

🩺 Do you suffer from:

Sudden pain in the upper right abdomen?

Nausea, vomiting, or bloating?

Indigestion after fatty meals?

👉 You might be facing Cholecystitis – a painful condition caused by gallstones or bile duct issues.

🌿 At Classic Homoeo Clinic, we offer safe & effective homeopathic treatment for:

Acute & chronic gallbladder inflammation

Gallstone-related pain

Digestive discomfort & nausea

💊 No surgery | No side effects | Long-lasting relief

📍 Opposite Barir No. 3, GT Road, Wah Cantt
📞 0315 5217725
🕔 Evening Timings: 5:00 PM – 8:00 pm

🌿 C6 – Trusted Homeopathic Solution for Stomach Issues! 🌿گیس، اپھارہ اور بدہضمی کا مؤثر علاج – بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے...
24/06/2025

🌿 C6 – Trusted Homeopathic Solution for Stomach Issues! 🌿
گیس، اپھارہ اور بدہضمی کا مؤثر علاج – بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے!

💊 Introducing: C6
🔬 Clinically Researched Formula
✅ Effective for:

Gas Trouble

Bloating

Stomach Discomfort

🌱 100% قدرتی ہومیوپیتھک دوا – محفوظ اور آسان استعمال کے ساتھ

📍 دستیاب ہے: Classic Homoeo Clinic
🕔 شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک
📞 Contact: 0315-521177
📍 Location: Opp. Barrier No. 3, GT Road, Wah Cantt

💬 Try C6 today and feel the difference – Naturally!

🌿 تمام قسم کی الرجی کا ہومیوپیتھک علاج 🌿قدرتی، محفوظ، اور دیرپا حلکیا آپ بھی الرجی جیسے مسائل کا شکار ہیں؟ناک بہنا، آنکھ...
24/06/2025

🌿 تمام قسم کی الرجی کا ہومیوپیتھک علاج 🌿

قدرتی، محفوظ، اور دیرپا حل

کیا آپ بھی الرجی جیسے مسائل کا شکار ہیں؟
ناک بہنا، آنکھوں میں خارش، جلد پر دانے، سانس میں دشواری یا کھانے سے الرجی؟
تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

🧪 ہومیوپیتھک علاج مکمل طور پر قدرتی اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ہوتا ہے۔
یہ علاج جسم کے اندرونی نظام کو متوازن کرتا ہے اور الرجی کی جڑ تک پہنچ کر علاج کرتا ہے، نہ کہ صرف علامات کو دباتا ہے۔

---

👇 ہم درج ذیل الرجیز کا کامیاب علاج کرتے ہیں:

✅ ناک کی الرجی (Allergic Rhinitis)
✅ جلد کی الرجی (Eczema, Urticaria)
✅ آنکھوں کی الرجی (Itching, Redness)
✅ سانس کی الرجی (Asthma, Dust Allergy)
✅ گندم سے الرجی (Wheat Allergy / Gluten Sensitivity)
✅ کھانے کی الرجی (Food Allergies)
✅ موسمی الرجی (Seasonal allergies)
✅ دوائیوں یا خوشبو سے الرجی

---

🔬 ہومیوپیتھی کیسے کام کرتی ہے؟

ہومیوپیتھک دوائیں:

جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہیں

الرجی کی بنیادی وجہ کو ختم کرتی ہیں

مستقل اور دیرپا آرام دیتی ہیں

بچوں، بڑوں اور بزرگوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں

---

🏥 Classic Homoeo Clinic

👨‍⚕️ Dr. Usman Irshad
📍 Opposite Barir No. 3, GT Road Wah Cantt
📞 0315-5217725
🕔 Evening: 5 PM to 8 PM

---

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو الرجی ہے — خاص طور پر گندم سے الرجی — تو آج ہی رابطہ کریں!
🌱 قدرتی علاج اپنائیں، صحت مند زندگی پائیں!

19/06/2025

سیلیک بیماری — ایک نظرانداز شدہ حقیقت. اب ہومیوپیتھک میں سلیک ڈیزیز گلوٹن الرجی گندم سے الرجی کا علاج ممکن ہے
کلاسک ہومیوپیتھک کلینک
برانچ نمبر 1
سوات جو حطار روڈ ہری پور صبح 9 سے دن 1 بجے تک
برانچ نمبر 2
بالمقابل بیریر نمبر تین پشاور سٹاپ جی ٹی روڈ واہ کیٹ
شام 5 سے رات 8
تحریر و تحقیق ہومیوپیتھک ڈاکٹر عثمان ارشاد
ہم میں سے زیادہ تر لوگ روزانہ روٹی، نان، پاستا، یا کیک جیسے کھانے کھاتے ہیں، اور اس بات سے لاعلم ہوتے ہیں کہ ان میں کچھ ایسا ہو سکتا ہے جو کسی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ان سب کھانوں کے اجزاء میں زیادہ تر حصہ carbohydrates کا ہوتا ہے لیکن ان میں ایک پروٹین بھی ہوتی ہے جسے گلوٹن(gluten) کہتے ہیں—گلوٹن کچھ لوگوں کے لیے بہت خطرناک اثرات کی حامل ہو سکتی ہے۔ بہت عرصے تک اس بیماری میں مبتلا مریض اس کی حقیقت سے ناآشنا ہوتے ہیں۔

یہ ایک سنجیدہ بیماری ہے جسے سیلیک ڈیزیز(celiac desease) کہتے ہیں۔ اس بیماری میں متاثرہ شخص کے گلوٹن کھانے سے اس کا جسم خود ہی اپنی چھوٹی آنت پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ دراصل یہی چھوٹی آنت ہی ہماری خوراک سے ذیادہ تر غضا کو جذب کرتی ہے—جب وہ متاثر ہوتی ہے تو اس کے اثرات پورے جسم پر مرتب ہوتے ہیں۔

اس بیماری کی علامات ہر کسی میں مختلف ہو سکتی ہیں۔ کسی کا پیٹ خراب رہتا ہے، کسی کو ہر وقت تھکن یا ذہنی بوجھ محسوس ہوتا ہے،کسی کا وزن کم ہونا شروع ہو جاتا ہے ، کسی میں خون کے کمی ہو جاتی ہے ، کسی کے جسم پر rashes بننا شروع ہو جاتے ہیں اور اکثر مریضوں کو جوڑوں میں درد کی بھی شکایت ہوتی ہے۔ایک مریض میں ایک وقت پر ایک سے زیادہ علامات بھی ظاہر ہو سکتی ہیں۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ سالوں تک اس بیماری سے لڑتے رہتے ہیں اور لاعلمی کی وجہ سے انہیں اس بیماری کی پیچیدگی کا احساس نہیں ہوتا۔

تحقیق بتاتی ہے کہ دنیا میں ہر 100 میں سے تقریباً 1 شخص اس بیماری کا شکار ہوتا ہے۔ ہمارے جیسے ملک میں، جہاں گندم روزمرہ کا حصہ ہے، وہاں یہ شرح اور بھی ذیادہ ہے۔ یہاں گلوٹن سے بچنا اور بھی مشکل ہے، اور شعور کی کمی بھی اس سے بچاو کے خلاف ایک بڑا کردار ادا کرتی ہے۔

سیلیک بیماری کا کوئی مستقل علاج ہومیوپیتھک میں ہے۔
پرہیز
گلوٹن سے مکمل پرہیز۔ اور وہ بھی صرف روٹی سے نہیں، بلکہ گندم سے بنی ہوئی چیزوں سے بھی—جیسے پاستا ، بریڈ ،کیک ، بسکٹ اور دیگر بیکری کی اشیا۔

تو اگر کوئی آپ کو کہے کہ وہ گلوٹن نہیں کھا سکتا، تو اُسے ہلکا نہ لیں۔ نہ کہیں کہ “بس ایک نوالہ لے لو، کچھ نہیں ہوتا۔” آپ نہیں جانتے کہ اُس کے لیے وہ “ایک نوالہ ” کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
علاج کے لیے ابھی رابطہ کریں
کلاسک ہومیوپیتھک کلینک
رابطہ نمبر۔ 03155217725

🌿 Classic Homoeopathic Clinic 🌿👨‍⚕️ Under the Expertise of Dr. Usman Irshad🩺 Struggling with chronic health issues? Tire...
16/06/2025

🌿 Classic Homoeopathic Clinic 🌿
👨‍⚕️ Under the Expertise of Dr. Usman Irshad

🩺 Struggling with chronic health issues? Tired of side effects from conventional treatments?

✨ Discover the power of natural healing with homoeopathy!
We specialize in treating: ✔️ Allergies
✔️ Breast developing
✔️ Breast tithning
✔️ Weight gain
✔️ Chronic female issues & more...

📍 Trusted Care | Proven Results | Patient-Centered Treatment

📞 Book Your Appointment Today
03135879595
developing tumer treatment

Address

Opposite Barir No 3 Gt Road

47000

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:00
Tuesday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Thursday 17:00 - 20:00
Friday 17:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923135879595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Classic homeo clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share