Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad

Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad Our institute provides excellence in Pharmacy Education (B-Category) and other Paramedical Discipline

الحمدللہ، ہمارے ادارے کی ایک اور طالبہ نے اپنا فارمیسی ٹیکنیشن کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ہے۔کامیابیوں کی منزلیں ع...
18/02/2026

الحمدللہ، ہمارے ادارے کی ایک اور طالبہ نے اپنا فارمیسی ٹیکنیشن کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ہے۔کامیابیوں کی منزلیں عبور کرتے ہوئے ہر لمحہ اُس پاک ذات کا شکر ہے جس نے ہمیں اِس قابل بنایا۔
کیٹیگری-B کا ڈپلومہ حاصل کرنا اب بالکل ناممکن نہیں رہا ہے۔ صرف بہترین رجسٹرڈ شدہ ادارہ قابل فارماسسٹ اساتذہ کی مدد سے ہی آپ کو منزلِ مقصود تک پہنچا سکتا ہے۔

میٹرک تعلیم کے بعد بہترین انتخاب!ہمارے ادارے سے پاس شدہ ایک اور طالب علم نے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں اپنی فائل جمع ...
15/02/2026

میٹرک تعلیم کے بعد بہترین انتخاب!
ہمارے ادارے سے پاس شدہ ایک اور طالب علم نے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں اپنی فائل جمع کروانے کے بعد اپنا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ بذریعہ ڈاک اپنے گھر کے پتے پر حاصل کر لیا ہے۔

الحمدللہ۔ الحمدللہ۔ الحمدللہ۔

🎓 آپ بھی ابھی ڈسکاؤنٹ اور مناسب فیس پیکج کے عِوض فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ میں داخلہ لیں، اور شعبہ میڈیسن/فارمیسی میں اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
゚viralシfyp

الحمد للہ، ڈاہرانوالہ سے ایک اور طالب علم نے اپنا فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ مُکمل کر لینے کے بعد  پنجاب فارمیسی کونسل، لاہو...
14/02/2026

الحمد للہ، ڈاہرانوالہ سے ایک اور طالب علم نے اپنا فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ مُکمل کر لینے کے بعد پنجاب فارمیسی کونسل، لاہور سے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ وصول کر لیا ہے۔ آپ بھی داخلہ لیجیے اور باعزت روزگار کی طرف قدم بڑھائیے۔

سیشن 27-2025 کے داخلے جاری ہیں، انتہائی محدود نشستیں باقی ہیں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیمالحمدللہ! ہمارے فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ کے فارغ التحصیل طالب علم کو پنجاب فارمیسی کونسل میں اپنی فا...
13/02/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمدللہ! ہمارے فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ کے فارغ التحصیل طالب علم کو پنجاب فارمیسی کونسل میں اپنی فائل جمع کروانے کے بعد اندراج رجسٹر B کا سرٹیفیکیٹ وصول ہو گیا ہے۔

الحمدللہ! ادارہ ہذا کے درجنوں طلباء و طالبات ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد برسر روزگار ہیں اور مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں اور میڈیکل سٹورز/دواخانوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ کے داخلے جاری ہیں!
میٹرک پاس طلباء کیلئے باعزت شعبہ صحت سے روزگار وابستہ کرنے کا نادر موقع ہے۔
فارمیسی ٹیکنیشن کا شعبہ نہ صرف قابل قدر ہے بلکہ اس میں ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

جلد از جلد داخلہ حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کو یقینی بنائیں۔

رابطہ کریں:03071333455


الحمد للہ، آج ایک اور طالب علم نے اپنا فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ مُکمل کر لینے کے بعد  پنجاب فارمیسی کونسل، لاہور سے رجسٹری...
06/02/2026

الحمد للہ، آج ایک اور طالب علم نے اپنا فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ مُکمل کر لینے کے بعد پنجاب فارمیسی کونسل، لاہور سے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ وصول کر لیا ہے۔ آپ بھی داخلہ لیجیے اور باعزت روزگار کی طرف قدم بڑھائیے۔

23/01/2026
میٹرک تعلیم کے بعد بہترین انتخاب!ہمارے ادارے سے مُنسلک کھچی والا سے ایک اور طالبہ نے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں اپنی ...
15/01/2026

میٹرک تعلیم کے بعد بہترین انتخاب!
ہمارے ادارے سے مُنسلک کھچی والا سے ایک اور طالبہ نے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں اپنی فائل جمع کروانے کے صرف تین ماہ بعد اپنا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کر لیا ہے۔

🎓 آپ بھی ابھی ڈسکاؤنٹ اور مناسب فیس پیکج کے ساتھ داخلہ لیں، اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
゚viralシfypシ゚

13/01/2026

فرضی وائیوا امتحان کی ایک اور مشق کے ساتھ سیشن 26-2024 کے طُلباء کی مُکمل تیاری کروا دی گئی ہے۔ اب صرف پنجاب فارمیسی کونسل سے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا انتظار ہے۔
بہترین ادارہ، بہترین پڑھائی اور بہترین تیاری
نا کوئی اضافی فیس، نا ہی کسی دونمبری سے پاس کروانے کے دعوے۔
صرف محنت، عزم اور لگن
#الحمداللہ

میٹرک تو پاس کر ہی لیا ... مگر اب آگے کیا؟ 🤔کیا آپ سوچ رہے ہو میٹرک کے بعد کونسی فیلڈ اچھی رہے گی؟ہمارا ایک طالب علم صرف...
10/01/2026

میٹرک تو پاس کر ہی لیا ... مگر اب آگے کیا؟ 🤔

کیا آپ سوچ رہے ہو میٹرک کے بعد کونسی فیلڈ اچھی رہے گی؟
ہمارا ایک طالب علم صرف 2 سال میں فارمیسی ٹیکنیشن بن گیا اور اب اس کے پاس اپنا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ ہے! ✅

آسان سا راستہ:

2 سال = فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ

آپ کو ملے گا:

🆔 پنجاب فارمیسی کونسل کا رجسٹریشن
🏪 اپنا میڈیکل سٹور کھولنے کا حق
🚑 ریسکیو 1122 میں نوکری کا موقع
🏥 ہسپتال/فارما کمپنی میں کام
🔬 عملی تربیت + لیبارٹری تجربہ

کوئی پیچیدہ بات نہیں:

میٹرک کیا → 2 سالہ فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ کیا → رجسٹریشن لیا → روزگار شروع!

📞 آج ہی رابطہ کریں:
0333-1553455
خصوصی ڈسکاؤنٹ پر داخلہ کا موقع محدود ہے۔
داخلے کی آخری تاریخ: 2026-01-31
اپنے مستقبل کا فیصلہ آج ہی کریں! ✨

#فارمیسی #ڈپلومہ #روزگار #میٹرک #کیرئیر #طالبعلم
#ریسکیو1122

08/01/2026

ایک بار پھر ہمارے ادارے کا روشن ستارہ چمک اُٹھا! 🌟ابھی دو ماہ پہلے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں فائل جمع کروائی تھی، او...
07/01/2026

ایک بار پھر ہمارے ادارے کا روشن ستارہ چمک اُٹھا! 🌟
ابھی دو ماہ پہلے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں فائل جمع کروائی تھی، اور آج ہمارے طالب علم کے ہاتھوں میں اُس کا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ ہے! 📜

کیا آپ بھی اپنے میڈیکل کیریئر کو ٹھوس بنیادوں پر استوار کرنا چاہتے ہیں؟

🚀 صرف 2 سال کا ڈپلومہ کریں… اور آپ بن جائیں ماہرِ ادویات!

✨ یہ ڈپلومہ آپ کو دیتا ہے:
· ✅ اپنا میڈیکل سٹور کھولنے کا حق اور لائسنس
· ✅ ریسکیو 1122 میں براہِ راست جاب کے مواقع
· ✅ سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں میں روزگار
· ✅ ملٹی نیشنل فارما کمپنیز میں کیریئر کی راہ
· ✅ پنجاب فارمیسی کونسل سے مکمل رجسٹریشن
· ✅ عملی تربیت + جدید لیبارٹریز میں تجربہ

💼 روزگار کے نئے دروازے کھولیں
یہ صرف ڈپلومہ نہیں…
یہ خودمختاری کی کنجی ہے، مستقبل کا سفر ہے، کیونکہ شعبہِ صحت ہمارے معاشرے میں احترام کا نشان ہے!

📞 موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
ابھی خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ داخلہ لیکر اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔

آپ کا روشن مستقبل ہمارا وعدہ ہے! 🌈

---

#ڈپلومہ #روزگار #ادویات #ریسکیو1122

Address

St. No. 2, Nasim Town (behind Al-mehboob Petroleum)
Harunabad
62100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+923091333455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram