04/05/2026
ہارون آباد کے کوالیفائیڈ اور تجربہ کار چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر خالد جاوید
ایم بی بی ایس۔ ایم سی پی ایس، ایم ڈی (چلڈرن ہسپتال لاہور)
لاھور چلڈرن ہسپتال کے تجربہ کار ڈاکٹر اب مختار چلڈرن اینڈ گائنی سرجیکل کمپلیکس بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول قائداعظم روڈ ہارون آباد پر موجود ہوتے ہیں۔
🔰ماہر امراض :
🔸️پیدائش کے فوری بعد بچوں کا چیک اپ
🔹️نو مولود بچوں کی بیماریاں
🔸️گردن توڑ بخار۔ ٹائیفائیڈ بخار
🔹️خون کی کمی
🔹️دمہ و سانس کی بیماریاں
🔸️یرقان۔ ملیریا ۔ خناق
🔹️خوراک کا ہضم نہ ہونا۔ بھوک نہ لگنا
🔹️معدہ و جگر کی بیماریاں
🔸️ٹی بی ، نمونیہ، مرگی، الرجی
🔹️دست
🔸️ہڈیوں کی کمزوری ۔ وزن نہ بڑھنا۔ قد کا نہ بڑھنا
🔹️پیدائش سے لیکر 16 سال تک کے بچوں کو کوئی بھی بیماری ہو ایک دفعہ ڈاکٹر صاحب سے ضرور چیک اپ کروا کر دیکھیں۔
✅️ ایم سی پی ایس اور لاھور چلڈرن ہسپتال کے تجربہ کار چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر کا ہارون آباد میں ہونا اور ہارون آباد کے گردونواح کے شہروں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے۔
✅️چائلڈ سپیشلسٹ + نیونٹالوجسٹ اور بچوں کی جدید نرسری 24/7.
مختار چلڈرن اینڈ گائنی سرجیکل کمپلیکس
بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول قائداعظم روڈ ہارون آباد
اپوائنٹمنٹ کیلیے رابطہ نمبرز
For inquiries or to schedule a consultation, please feel free to Call or WhatsApp us at: 03019466817,
📍 ایڈریس: بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، قائداعظم روڈ، ہارون آباد
لوکیشن:
ڈاکٹر خالد جاوید چلڈرن سپیشلسٹ ہارون آباد اینڈ شاہین خالد گائناکالوجسٹ ہارون آباد
https://maps.app.goo.gl/MZrYUGuJVERQMNXc9