
18/05/2024
اب آپکو ملے گی ایک بہترین گائناکالوجسٹ حاصلپور شہر میں۔ اب آپکو روٹین چیک اپ کرانا ہو، قبل از پیدائش چیک اپ کرانا ہو، گائنی کے پیچیدہ مسائل ہوں یا بانجھ پن جیسے مسائل ہوں ہر چیز کو توجہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ہمارے پاس موجود جدید سہولتیں اور اچھا سٹاف اس بات کی یقین دھانی کراتا ہے کہ مریض کو بہترین دیکھ بھال اور معاونت مل سکے۔
ابھی مشاورت کیلئے وقت مقرر کریں:
03012007020
اوقات کار: صبح 10 سے 1 بجے تک اور شام 5 سے 8 بجے تک
ایڈریس: رحمان ٹاؤن گلی نمبر 1 نزد کنال حاصلپور
#ماہرگائناکالوجسٹ