03/09/2024
*خوشخبری اہلِ علاقہ جمالپور* 🎉🎊👶🧑⚕️
اب آپ کو بچوں کو چیک کروانے کیلئے حاصلپور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سرکاری ہسپتال حاصلپور کے بچوں والے وارڈ کے ڈاکٹر اب روزآنہ دوپہر 3 بجے سے رات 7 بجے تک آپ کے اپنے شہر جمالپور موجود ہوں گے۔ بچوں کے ہر قسم کے معائنہ کے لیے تشریف لائیں ۔
⏰ دوپہر 3 سے رات 7 بجےتک روزانہ
🏨 محمد میڈیکل سٹور، محمد پور روڈ نزد ڈیرہ مہر اختر ،جمالپور
☎️ وقت لینے کیلئے 03005153910