Asad khan

Asad khan optometrist

07/05/2026
Difference between these two ??
07/05/2026

Difference between these two ??

07/05/2026

Men will be Men.‏ایک صاحب بتاتے ہیں کہ ایک بار میں ویسپا سکوٹر پر جا رہا تھا
کہ اچانک سامنے ایک کتا آ گیا

اسے بچانے کے چکر میں کنٹرول میرے ہاتھ سے نکل گیا
اور میں سکوٹر سمیت سڑک کے کنارے والے گندے نالے میں جا گرا
بڑی مشکل سے جیسے تیسے نالے سے باہر نکلا

تو دیکھا کہ ایک خوبصورت خاتون اپنی کار
‏روک کر میری طرف دیکھ رہی ہیں

انہوں نے پوچھا،
کہیں چوٹ تو نہیں لگی؟

"نہیں،نہیں" میں نے ہکلاتے ہوئے جواب دیا
خوبصورت خاتون نے مسکراتے ہوئے کہا،

"میرا گھر قریب ہی ہے، آئیے میرے ساتھ چلیں کپڑے صاف کر لیجیے، تھوڑا آرام بھی کر لیجیے۔ اور یہ بھی دیکھ لیتے ہیں کہ کہیں آپ کو.

‏زیادہ زخم تو نہیں آئے۔

میں نے جھجکتے ہوئے کہا،

"آپ کا بہت شکریہ... میں ضرور چلتا، مگر میری بیوی ناراض ہو جائے گی۔

وہ بولیں،
"آپ بالکل ٹینشن نہ لیں، میں ایک ڈاکٹر ہوں۔ چلیے، دیکھتے ہیں کہیں فریکچر تو نہیں ہوا۔

درحقیقت وہ نہ صرف خوبصورت بلکہ اعلیٰ اخلاق والی خاتون تھیں
اور میں
‏انکار نہ کر سکا

میں نے کہا،
"ٹھیک ہے، چلتا ہوں مگر مجھے یقین ہے کہ میری بیوی ضرور ناراض ہو جائے گی۔

خیر، ہم ان کے گھر پہنچے
کپڑے،ہاتھ، پیر صاف کرنے کے بعد انہوں نے میری جانچ کی اور مجھے ٹھنڈا جوس دیا
میں نے جوس پیا اور مسکرا کر کہا،

"اب تو میں پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں‏مگر بیوی یقیناً آگ بگولہ ہو جائے گی۔ اب میں چلتا ہوں۔"

وہ ہنستے ہوئے بولیں،
"رک جائیے، آپ کی بیوی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا... وہ تو گھر پر بیٹھی ہوگی نا۔"

میں نے فوراً جواب دیا،
"نہیں... نہیں... شاید وہ ابھی بھی نالے میں ہی ہوگی!"

05/05/2026

تو مصر کے بازاروں میں کھویا ہوا یوسف ۔ دل تیرے بنا مانند یعقوب رہے گا ۔

05/05/2026

لوگ سمجھتے ہیں میں بہت مضبوط ہوں پر کوئی نہیں جانتا کہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنی بار میں نے خود کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔

زندگی میں کچھ موڑ ایسے آئے جہاں سانس لینا بھی بوجھ لگ رہا تھا

جہاں خاموشی چیختی تھی اور تنہائی کاٹتی تھی۔

میں نے وہ وقت بھی گزارا ہے

جب موت زندگی سے زیادہ آسان لگتی تھی ... پر میں نے زندگی کو جیا

صرف اس لیے نہیں کہ مجھے جینا تھا بلکہ اس لیے کہ ، مجھے ہارنا نہیں تھا۔

میری برداشت کا اندازہ میری خاموشی سے مت لگانا میری روح پر لگے زخموں سے تمہاری روح کانپ جائے گی ۔

29/04/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Peshawar
Hayatabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category