
26/12/2024
ڈاکٹر نور علی جان اور علی جان کا اسلام الدین اور جاوید کے لیے بڑا اعلان۔۔
منڈا بازار میں فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو مارنے والے ملزم کو موقع پر پکڑنے پر CEO جان ایسوسیٹوز ڈاکٹر نور علی جان اور پیٹرولیم ایسوسییشن پختونخوا کے وائس چئرمین و صدر ملاکنڈ ڈویژن میاں علی جان نے دونوں بہادر پولیس افسران جاوید خان اور اسلام الدین کے لیے 25 ، 25 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے اس حوالے سے اج ایک باقاعدہ تقریب منعقد ہوگی۔۔۔۔
جس میں میاں علی جان اور ایڈیشنل اے سی یونس خان کے ہاتھوں دونوں بہادر جوانوں کو یہ انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دیے جائیں گے