24/12/2025
زیادہ تھکن یا دل کی دھڑکن تیز ہونے کی ایک بڑی وجہ آئرن کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔
علامات کو نظرانداز نہ کریں — سی بی سی (CBC) ٹیسٹ سے اپنی صحت کی بروقت جانچ کروائیں اور خون کی کمی کا درست اندازہ لگائیں۔
مایو ہیلتھ ڈائیگناسٹکس اینڈ ہوم کیئر میں
✔️ درست اور قابلِ اعتماد رپورٹس
✔️ جدید لیبارٹری سہولیات
✔️ فری ہوم سیمپل کلیکشن
📍 حیات آباد، پشاور
📞 0339-2030920