Chach Saudia Hijama Point

  • Home
  • Chach Saudia Hijama Point

Chach Saudia Hijama Point محمد حنیف خان حضرو ضلع اٹک

14/04/2025

9490 likes, 321 comments. Check out K.writes’s video.

14/04/2025

39.2K likes, 1229 comments. “اسرائیل پروڈکٹس کا بائیکاٹ”

*🌷حیرت انگیز علاج🌷*      آج میڈیکل کے شعبے پر جتنا خرچہ ، جتنا اسراف اور جتنی ذلت اٹھائی جارہی ہے ..... وہ یقیناً اس زما...
09/01/2024

*🌷حیرت انگیز علاج🌷*

آج میڈیکل کے شعبے پر جتنا خرچہ ، جتنا اسراف اور جتنی ذلت اٹھائی جارہی ہے ..... وہ یقیناً اس زمانے میں بڑا المیہ ہے ..... ٹیسٹ، ٹیسٹ اورٹیسٹ ..... پیشاب سے لے کر ہر بلا کا ٹیسٹ ..... کروڑوں کی مشینیں اور ہر مشین کے ٹیسٹ کا نتیجہ یعنی رزلٹ الگ ..... انسانی جسم میں کروڑوں اربوں کی تعداد میں پرزے ہیں ..... انسانی جسم میں کبھی سردی، کبھی گرمی، کبھی آندھی، کبھی طوفان ..... کبھی مٹھاس، کبھی کڑواہٹ ..... ہر منٹ میں یہ نظام بدلتا ہے ..... اور ہر گھنٹے میں جسم کے اندر ڈیوٹیاں تبدیل ہوتی ہیں ..... ان حالات میں کسی ٹیسٹ سے حتمی حالت ہمیشہ کہاں معلوم ہوسکتی ہے؟ ..... چنانچہ کبھی تشخیص ٹھیک، کبھی غلط ..... مسلمانوں کے پاس *’’حجامہ ‘‘* جیسا مفید، جامع اور اعلی ’’علاج ‘‘ موجود ہے ..... افسوس، صد افسوس کہ مسلمان اس مسنون اور حیرت انگیز علاج سے محروم اور غافل ہیں ..... سالہا سال سے جو زہر انسان کے جسم میں بنتا ہے *حجامہ* کا ایک کپ اُس سارے زہر کو پانچ منٹ میں باہر نکال پھینکتا ہے ...... الله تعالیٰ کے مقرب فرشتے *حجامہ* کی ترغیب دیتے رہے اور حضرت آقا مدنی ﷺ نے اسے افضل ترین علاج قرار دیا۔

کتاب: *الحجامۃ*
براۓ رابطہ حجامہ۔۔۔حضرو
03200511351
03149355410
03068012742

WhatsApp Group Invite

06/01/2024

حجامہ کیا ہے
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
حجامہ کے چند فوائد
حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اسکے علاوہ چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ لیکوریا وغیرہ کے لئے بہترین رزلٹ ملے ہیں۔
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔
اگر کوئی بیماری نہ بھی ہو تو ہر تین سے چار ماہ بعد اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے حجامہ لگوا سکتے ہیں.
براۓ رابطہ نمبرز حجامہ حضرو سٹی۔۔۔
03200511351
03149355410
03068012742

ذیشان مغربی بانڈہ نرتوپہ سے چہرے کے حجامہ کیلئے تشریف لاۓ انک اعتماد کا شکریہ ۔۔۔۔رابطہ حجامہ حضرو۔۔03200511351030680127...
18/11/2023

ذیشان مغربی بانڈہ نرتوپہ سے چہرے کے حجامہ کیلئے تشریف لاۓ انک اعتماد کا شکریہ ۔۔۔۔
رابطہ حجامہ حضرو۔۔03200511351
03068012742

18/11/2023

ذیشان مغربی بانڈہ نرتوپہ سے چہرہ کا حجامہ کروانے تشریف لاۓ انکے اعتماد کا شکریہ ۔۔
حجامہ علاج بھی سنت بھی
براۓ رابطہ حجامہ حضرو
03200511351
03068012742

19/09/2023

فیصل شاہ صاحب غرشین گاؤں سے حجامہ کیلئے تشریف لاۓ۔۔۔۔۔۔
03200511351
03068012742 حضرو

27/09/2022
21/07/2022

فرحان بھائی راجہ بازار پرانہ قلعہ راوالپنڈی سے بالوں کو گرنے سے روکنے کیلئے حجامہ کیلئے تشریف لائے
محمد حنیف خان حجامہ تھراپسٹ حضرو
03200511351----

05/06/2022

بھائی عقیل اور عدنان درداد گاؤں (اٹک)سے حجامہ کیلئے تشریف لائے ۔۔۔۔۔۔۔۔حجامہ کیلئے رابطہ نمبر 03200511351

03/06/2022

معروف کرکٹر عقیل چھاچھی کمر درد کے حجامے کے بعد ٹھیک ہونے کی صورت میں اب پاؤں کے درر کے حجامہ کیلئے تشریف لائے ۔ رابطہ ۔03200511351

07/05/2022

گل محمد صاحب خوراخیل گاؤں حال مقیم ہانگ کانگ لوئر بیک پین اور باڈی فٹنس میں حجامہ کےلیے تشریف لائے
محمد حنیف خان حجامہ تھراپسٹ حضرو 03200511351

Address

Pathan Colony Near Bilal Masjid Hazro Distt Attock

43600

Telephone

+923200511351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chach Saudia Hijama Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chach Saudia Hijama Point:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram