
23/02/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
(طارق میڈیکل سنٹر ) نزد باغ سٹاپ شادی ہال جلالیہ روڈ پر دو دن کے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
صبح 10 بجے سے شام 4بجے تک
بروز۔ہفتہ اور اتوار
جس میں اسلام آباد اور پشاور کے مشہور و معروف ماہر تجربہ کار ڈاکٹر، نیورو سرجن، کارڈیالوجسٹ،میڈیکل اور آنکھوں کے ڈاکٹرز کی زیر نگرانی میں کیا جائے گا ،
جس میں درج ذیل سہولیات دی جائیں گی،
(فری چیک اپ)
(فری شوگر اور بلڈپریشر ٹیسٹ )
(فری ادویات) دی جائیں گی۔