
23/07/2025
لاھور جنرل ہسپتال کے مایہ ناز نیوروسرجن اینڈ سپائن سرجن
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹر شاکر محمود
ایم بی بی ایس، ایم ایس(نیورو سرجری)
کنسلٹنٹ نیوروسرجن اینڈ سپائن سرجن
👇 ماہر امراض
⬅️سر درد
⬅️گردن درد
⬅️کمر درد
⬅️کمر کے نچلے حصے کا درد
⬅️فالج
⬅️لقوہ
⬅️آدھے سرکا درد
⬅️مرگی
⬅️سر اور کمر کی چوٹ
⬅️اعصابی درد
⬅️دماغ اور حرام مغز کی رسولی
⬅️بچوں کی کمر کا پیدائشی پھوڑا
⬅️بچوں کے سر کا چھوٹا بڑا ہونا
⬅️ٹرا ئجیمنل نیورالجیا(چہرے پر کرنٹ سالگنا)
اوقات کار : ہر جمعرات
صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک
مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں یا ہسپتال وزٹ کریں ۔
لطــــــــیف ہســـــــپتال
چونیاں روڈ، فتح ٹاؤن، ڈھلیانہ چوک حجرہ شاہ مقیم
Contact # 0300-7956134
044-4860005