Al Shafi Clinic & Distributors Skardu

Al Shafi Clinic & Distributors Skardu Medical And Health

24/05/2024
بچو ں میں ائرن  کی کمی ۔                                                                                        ائرن  ...
23/06/2023

بچو ں میں ائرن کی کمی ۔ ائرن یا حرف عام میں فولاد اور عربی میں حد ید ہمارے جسم کا ایک ا انتہا ئی ئی اہم معدنی عنصر ہے ۔ انسا نی جسم کو کام کر نے کےلئےائرن کی لگا تار فرا ہمی کی ضرورت رہتی ہے ۔ ائرن ہمارے خون کے سرخ خلیو ں میں مو جود پر و ٹین ھیمو گلو بن کا اہم جز ہے ۔ھیمو گلو بن اکسجن کو انسا نی پھپھڑ و ں سے جسم کے ہر حصے اور ہر خلیے تک پہنچا تا ہے ۔اگر جسم میں ائرن کی کمی ہو تو ھیمو گلو بن کی پیدا وار میں کمی ہو تی ہے جسے انیمیا کہتے ہیں۔

آئرن کی کمی کے آثرا ت
کیو نکہ ائرن جسم کے تما م خلیو ں میں ا کسجن پہنچا نے کے لئے ضروری ہے اس لئے جب یہ اہم عنصر جسم میں کم ہو تو خلیو ں کو صحیح اکسجن اور انر جی نہیں پہنچتا ا س کا نتیجہ سستی ۔ بھوک نہ لگنا ۔ کمزوری ۔
چہر ے اور انکھو ں کی پیلا ہٹ کے طور پر ظا ہر ہو تا ہے ۔جد ید تحقیق کے نتییجے میں اس با ت کا بیھی پتہ لگا ہےکہ ائرن کی کمی وا لے بچے دما غی اور ذہنی طو ر پر بھی دو سرے بچو ں سے پیچھے ہو تے ہیں ۔ اس لئے یہ ض روری ہے کہ بچو ں میں آیرن کی کمی نہ ہو نے دی جا ئے ۔

آیرن کی کمی کو کیسے روک جا سکتا ہے ۔
بچے کو چھ مہنے کی عمر سے ایسی ٹھوس غذا شروع کی جا ئے جس میں زیا دہ آئرن ہو ۔ صرف دودھ پلانا نا نا کا فی ہے ۔ زیا دہ جو س اور شکر و الی غذا ئیں بسکٹ ۔چپس و غیرہ سے پر ہیز کیا جا ئے ۔ا گر بو تل کا دودھ دینا نا گز ی ہو توبچے کو ایسا دو دھ دیں جس میں آ یرن شا مل ہے ۔ دو سال کی عمر میں بچے کیی بو تل اور دودھ چھڑوا دیں ۔اس کے بعد بچہ دن میں دو کپ سے زیا دہ دو دھ نہ پئے ۔ پری میچو ر بچو ں میں شرو ع سے اضا فی آئر ن شرو ع کر یں ۔گو شت مچھلی ائرن کا بہترن ذریعہ ہے ۔

کیلشیم ہمارے جسم میں استعمال ہونے والا ایک انتهائی اہم منرل ہے۔  کیلشیم ہماری ہڈیوں، دانتوں، پٹھوں اور دل کو صحت مند رکھ...
26/05/2023

کیلشیم ہمارے جسم میں استعمال ہونے والا ایک انتهائی اہم منرل ہے۔ کیلشیم ہماری ہڈیوں، دانتوں، پٹھوں اور دل کو صحت مند رکھنے کے علاوہ بھی ہمارے جسم کو فعال رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن اگر ہم کیشیم پوری مقدار میں نہیں کھا رہے تو یہ ہمارے جسم میں کیشیم کی کمی کو پیدا کر کے کئی دائمی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔ کیلشیم کی کمی خاص طور پر خواتین کو بہت متاثر کرتی ہے۔ خواتین 30 سال کی عمر کے بعد اس کمی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اگر بچے کیلشیم کی کمی کا شکار ہو جائیں تو ان کی جسمانی نشونما میں کمی رہ جاتی ہے ۔

آر آیچ کیو ہسپتال سکردو کے میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ظہور محمد  شگر کے علاقے چھورکاہ میں علی میڈیکل سٹور اور العباس میڈیکل س...
08/05/2023

آر آیچ کیو ہسپتال سکردو کے میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ظہور محمد شگر کے علاقے چھورکاہ میں علی میڈیکل سٹور اور العباس میڈیکل سٹور شگر کے تعاون سے ایک میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا معائنہ کر رہے ہے

08/05/2023

Address

Skardu
Hunza
412472

Telephone

+35815431

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shafi Clinic & Distributors Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share