Shaheed Khadim Hussain Qumbrani

Shaheed Khadim Hussain Qumbrani we just want justice for shaheed Khadim Hussain Qumbrani

Allah pak is azeem mahina k sadque mere ( SHAHEED ) abu ki behisaab magfirat farma ameen 🤲🏻
20/04/2023

Allah pak is azeem mahina k sadque mere ( SHAHEED ) abu ki behisaab magfirat farma ameen 🤲🏻

Jumah Mubarak stay blessed  😇My lord, have mercy on my father, as they raised us when we was a child Regard : Ali Raza Q...
11/11/2022

Jumah Mubarak stay blessed 😇
My lord, have mercy on my father, as they raised us when we was a child
Regard : Ali Raza Qumbrani and Hassan Qumbrani

ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔ ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے م...
27/10/2022

ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے
رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو
اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔
ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے
مگر انجان بنے ہوئے ہیں۔
ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار
میں کتنے لوگ ہیں ۔
ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے ۔
اور نہ ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں ۔
اور نہ ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔
تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری
کا انتظار کریں آئیے تب تک اپنے رب سے
رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچائیں
اور لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو یاد کریں

اطلاع برائے دعائے مغفرت اور چہلم جیسا کے ہمارے والد ء محترم شھید خادم حسین قمبرانی کی 8 سیپٹمبر کو شہادت ہوگئی تہی جن کے...
12/10/2022

اطلاع برائے دعائے مغفرت اور چہلم

جیسا کے ہمارے والد ء محترم شھید خادم حسین قمبرانی کی 8 سیپٹمبر کو شہادت ہوگئی تہی جن کے ایثال ء ثواب کی خاطر *13 آکٹوبر (16 ربیع الاول) بروز جمعرات چہلم* کے موقعے پر دعائے مغفرت اور خیرات فی سبیل اللہ کا احتمام کیا گیا ہے ۔
آپ تمام رشتےداروں ۔ دوستون اور عزیزوں کو شرکت کی گزارش عرض کرتے ہیں ۔

ایڈریس : نزد شاہ جی ہوٹل ہیرآباد
ٹائیم :- بعد نماز ء مغرب شام 7 بجے ۔

علی رضا قمبرانی
محمد حسن قمبرانی

04/10/2022
شہید خادم حسین قامبرانی
15/09/2022

شہید خادم حسین قامبرانی

12/09/2022

بتاریخ 2022-9-6, شہید خادم حسین قمبرانی صبح یہ بوڑھا باپ اپنے فرائض انجام دینے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے گھر سے نکلا جیسے ھی اپنی ڈیوٹی کی جگہ پہنچا تو ایک نشے میں مدھوش ٹرک والے نے اس ضعیف ٹریفک پولیس والے کو جان بوجھ کر کچل دیا،
مگر افسوس یہ ھے کہ اس فرض شناس کو انصاف فراہم نہیں مل رہا ، آخر کب تک یہ ٹرک مافیا والے لوگوں کو کچل کر یوں ھی دندناتے پھرتے رہینگے ، آؤ ساتھ ملکر ان ٹرک مافیا کے خلاف آواز بلند کریں تاکہ آیندہ یہ لوگ کسی کو کچل نہ سکیں ۔

Address

Hyderabad
71000

Telephone

+3233910422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Khadim Hussain Qumbrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share