
16/09/2025
آج سے 52 برس قبل فلسطینی آزادی کی جدوجہد کرنے والوں نے ایک جنگ مسلمان ملک اردن کے خلاف بھی لڑی تھی جس میں ان کو نہ صرف بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا بلکہ شاید ہمارے اکثر قارئین کو اس بات کا علم نہ ہو کہ اس جنگ میں ایک پاکستانی فوجی افسر کا کردار کس قدر اہم تھا۔
**یہ تحریر 23 مئ 2021 کو بی بی سی پر شائع ہوئی جسے آج دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے
Copy BBC
آج سے 52 برس قبل فلسطینی آزادی کی جدوجہد کرنے والوں نے ایک جنگ مسلمان ملک اردن کے خلاف بھی لڑی تھی جس میں ان کو نہ صرف بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا بلکہ شاید ہمارے اک....