Married life problems

Married life problems شادی شدہ زندگی کے مسائل

06/04/2023

consult mentalist, erotic ,mentalhealth and psycicadvisor

06/04/2023

میری ماں نے کہا تھا
"کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے، تم تو پھر بھی انسان ہو، تمہارا بھی دن آئے گا"

نواز الدین صدیقی

شادی ایک ایسی جنگ ہے جس میں آپ کو میٹھے دشمن کے ساتھ ساری زندگی سونا پڑتا ہے ۔
06/04/2023

شادی ایک ایسی جنگ ہے
جس میں آپ کو
میٹھے دشمن کے ساتھ
ساری زندگی سونا پڑتا ہے ۔

06/04/2023

جنسی فاقہ زدہ عورت کا زہنی توازن قائم نہیں رہ سکتا

نفسیاتی امراض کی تاریخ

06/04/2023

گزشتہ نسلوں کے پاؤں ننگے اور امیدیں بلند تھیں، آج کی نسل کے جوتے مہنگے اور دماغ خالی ہیں ۔ 🙂

06/04/2023

انسان کا سب سے بڑا نفسیاتی مغالطہ ہے کہ وہ سمجھتا ہے وہ چیزوں کو حاصل کرکے خوش ہو جائے گا ۔۔۔اپنی بہترین چیزوں اور صلاحیت کو دوسروں کے لئے وقف کردینے کی خوشی بے مثال ہے یہ خوشی لمحاتی تلذذ نہیں بلکہ مستقل رویہ بن جاتا ہے ۔۔آج انسان نے اپنے اردو گرد چیزوں کا رش ڈال رکھا ہے مصنوعی ضرورتوں کی کثرت absurdity کا ماخذ ہے

06/04/2023

"محبت صرف ایک لفظ ہے جب تک کہ کوئی ساتھ آئے اور اسے معنی نہ دے"۔

06/04/2023

دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

Address

Karachi
Hyderabad

Telephone

+923029764678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Married life problems posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share