07/03/2026
"بورڈ آف پیس کا نام بدل کر بورڈ آف وار رکھنا چاہیے کیونکہ اس بورڈ کے ہیڈ ٹرمپ نے 7 ملکوں پر حملے کیے، پاکستان کو بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے، پاکستان نے جلد بازی کی اور ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے اس بورڈ کا ممبر بن گیا۔ "۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی
سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔