Dr AB Mahar

Dr AB Mahar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr AB Mahar, Doctor, Hyderabad.

"Are you waiting for the 'right time' because the situation isn't ready, or because you aren't?Just Do it.
04/04/2026

"Are you waiting for the 'right time' because the situation isn't ready, or because you aren't?

Just Do it.

غلط اور صحیح کے درمیانہم نے ایک راستہ چُن لیا ہےجہاں سچ پورا سچ نہیںاور جھوٹ بھی مکمل نہیںہم چل رہے ہیںراستوں پر لگی ہوئ...
23/01/2026

غلط اور صحیح کے درمیان
ہم نے ایک راستہ چُن لیا ہے
جہاں سچ پورا سچ نہیں
اور جھوٹ بھی مکمل نہیں
ہم چل رہے ہیں
راستوں پر لگی ہوئی
اپنی ہی منزل کی تصویریں دیکھتے ہوئے
جو ہمیں دلاسا دیتی ہیں
کہ ہم ٹھیک جا رہے ہیں
حالانکہ
منزل تصویر میں نہیں
اور راستہ دلیل میں نہیں
راستہ تو بس نیت میں ہوتا ہے
ہم نے سوال اٹھانا چھوڑ دیے
اور تصویروں پر یقین کرنا سیکھ لیا
اسی لیے
غلط اور صحیح کے درمیان
ہم خود ہی ایک مبہم سا سچ بن گئے ہیں!

آخری خط، سے لیے ہوئے کچھ الفاظ!چاند اور زمین کے درمیان گردش کرنے والے خواب کبھی تکمیل تک نہیں پھنچے'وہ کیوں؟انسان کے اند...
27/07/2025

آخری خط، سے لیے ہوئے کچھ الفاظ!
چاند اور زمین کے درمیان گردش کرنے والے خواب کبھی تکمیل تک نہیں پھنچے'
وہ کیوں؟
انسان کے اندر ایک خلا ہے جس کے اندر روح گردش کرتی ہے روح کسی چاند کے تابع نہیں رہنا چاہتی وہ مکمل ساکن نہیں ہونا چاہتی اور انسان چاند کی روشنی سے روح کو ساکن کرنا چاہتا ہے جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوا، اس طرح چاند اور زمین کے درمیان خواب کسی کی یکسانیت نہیں چاہتے وہ کسی کو چاند کہنے سے پورے نہیں ہوتے، انسان کا وجود احساسات کی گردش چاہتا ہے کچھ بھی ساکن نہیں چاہتا اس لیے وہ اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے چاند اور زمین کی طرف دیکھتا رہتا ہے!..

یہ کیا بات ہوئی؟
یہ عقل سے ماوراء ہے میرے چاند(سے مراد خواب) ! تم بس چاند کو دیکھو پہلے رات سے آخری رات تک اس میں یکسانیت نہیں پاؤ گے انسان کا وجود بھی مکمل چاند کی طرح ہے .

Hope For Best always on the way!!
03/07/2025

Hope For Best always on the way!!

Every step you take on your own — with passion, dedication, and unwavering faith — makes you stronger. It turns your journey into a beacon of inspiration for your future generations.

Congratulations Dr Karimdad S/o Soomar Mahar
and Dr Allah Bukhsh S/o Manthar Ali for Completing Degree From Liaquat University of medical and Health sciences jamshoro,.

Never stop believing in yourself. Never stop trusting in the plans of Almighty Allah (SWT).

علم سمجھ پيدا ڪري ٿو ،سمجھ سماج سڌاري ٿي.



سوسائٽيءَ لاءِ فخر جو لمحو 🌟📘

جڏهن ڪا شاگرد يا شاگرده گهٽ پڙهيل علائقن مان نڪري، پاڪستان جي مٿين يونيورسٽين تائين پهچي، ته اهو صرف ذاتي ڪاميابي ناهي، پر پوري سوسائٽيءَ لاءِ فخر جو لمحو آهي۔

هر قدم جيڪو اوهان پنهنجي محنت، جذبي ۽ لگن سان کڻندؤ، اهو اوهان کي مضبوط بڻائيندو، ۽ ايندڙ نسلن لاءِ هڪ مثال قائم ڪندو۔

هميشه پاڻ تي يقين رکو، ۽ الله پاڪ تي مڪمل ڀروسو ڪريو. 🙏

تعليم، حوصلي، ۽ ايمان سان، ڪا به منزل پري ناهي!






Join Us For Support and Guidance

https://whatsapp.com/channel/0029Vb69Xsw3GJOpzYfO9q2l

It is in my DNA!Pakistan is our Redline .
07/05/2025

It is in my DNA!
Pakistan is our Redline .

8th Feb was the day of my dreams on that Day my unpredictable tag(Dr) has been Activated and my destiny has been changed...
12/02/2025

8th Feb was the day of my dreams on that Day my unpredictable tag(Dr) has been Activated and my destiny has been changed from a Medical student to professional Doctor ! now onwards Mr Allah Bukhsh S/o Manthar Ali is a practitioner Doctor in Your Community with taking HIPPocratic OATH ,I mr Allah Bukhsh Dedicate my achievements to my Family ,Friends and Colleagues , i am very thankful to All those who played minor Role in my journey of Education !May Allah give me Hidayah to practice my Duty with Rules of Almighty God!

Dr AB Mahar ! (Approved)

اس تصویروں میں ایک تصویر میری امی اور ابو کے ساتھ ہے جس کے رکھنے کا مقصد ان کی محنت اور قربانیاں جو انہوں نے میرے تعلیم کے سفر میں ہر صورت میں دی انہوں نے اپنی زندگی کے بہترین دن میری تعلیم کو مکمل کرنے میں گزار دیے انہوں کبھی مجھے کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہونے دی میرے تعلیم کے سفر میں بہت دن سخت گزرے مگر میرے ماں باپ نے مجھے اس کا کبھی احساس تک نہیں ہونے دیا ،ایک وقت ایسا بھی آیا جس میں میرے گھر والوں کے پاس میری فیس دینے تک کے لیے کچھ نہیں تھا اس دن میری امی نے اپنے کانوں کے بالیاں دی تھی اور اس کے بعد میرے ابو دبئی چلے گئے وہ کڑی دہوپ میں بیابان کے اندر اونٹوں کا کام کرتا تھا یہ سب سننے میں آسان ہے مگر جس پے گزرتی ہے اس کو معلوم ہوتا ہے یہ سب انہوں نے کسی ایک۔ امید میں کیا ہوگا !
اور آج مجھے اپنے امی ابو کے پاس کھڑا ہو کر فخر محسوس ہو رہا ہے اور میں ان لوگوں کی زندگی کا گزرا ہوا وقت واپس نہیں لا سکتا مگر مجھے یقین ہے آج انھوں نے اپنے بیٹے کو بڑی یونیورسٹی سے ڈگری لیتے وقت اپنے سارے غم بھلا دیے ہونگے !
شکریہ امی ابو ! اور ہم جس معاشرے کے اندر رہتے ہیں واں لڑکیوں کی تعلیم پے توجہ نہیں دی جاتی اور آج بھی کسی عورت کی تصویر فیس بوک پے لگاتے ہیں تو اس پے تنقید کی جاتی ہے یہ سب بیمار معاشرے کی عقاسی کرتی ہے !معاشرے کے اندر تفریق کی سب سے بڑی وجہ عورت کو حقوق احسن سے محروم رکھنا ہے !
میں اپنے علاقے میں رہنے والے تمام والدین سے گزارش کرتا ہوں آپ کےحالات کیسے بھی ہوں اپنے اولاد کو تعلیم ضرور دیں۔یہ ایک ایسا ہتیار ہے جو جس سے زندگی کی ہر جنگ جیتی جا سکتی ہے !اپنی بیٹیوں پے توجہ دیں ان کے احساسات کی قدر کریں !
ایک مثالی معاشرا عورت اور مرد سے بنتا ہے !جس کی مثال حضرت محمد صہ ،
اور بیبی خدیجہ ہے !
آخر میں ان تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے شوشل میڈیا پے یہ مل کر
مجھے مبارکباد دی !
I am always there for my community!
My phone number for Appointment or consultation is
03472884292! Thanks 🙏

جلتے ہوئے شجر کی آرزو میں ایک پرندہ !رو پڑہا اپنوں کو مہرباں دیکھ  کر!!!Dream ,Execute,Achieve!
20/01/2025

جلتے ہوئے شجر کی آرزو میں ایک پرندہ !
رو پڑہا اپنوں کو مہرباں دیکھ کر!!!
Dream ,Execute,Achieve!

یہ کسی خواب کی مہربانی ہے مجھ پرورنہ وہ شخص میری طرف بھی نہیں دیکھتا! #2025
04/01/2025

یہ کسی خواب کی مہربانی ہے مجھ پر

ورنہ وہ شخص میری طرف بھی نہیں دیکھتا!
#2025

2024ہمارے اندر کیا ہے ہم کبھی کسی کو سمجھا نہیں سکتے ،پتا نہیں کیوں ہم لوگ خود کو دوسرے لوگوں میں  تلاش کرتے ہیں جس کا ح...
28/12/2024

2024
ہمارے اندر کیا ہے ہم کبھی کسی کو سمجھا نہیں سکتے ،پتا نہیں کیوں ہم لوگ خود کو دوسرے لوگوں میں تلاش کرتے ہیں جس کا حاصل کچھ نہیں ہوتا اور اس طرح ہم اپنی زندگی کا مقصد بھول کر دنیا کی خوشنودی حاصل کرنے کے پیچھے اپنی زندگی بصر کرنا شروع کر دیتے ہیں اور آخر میں معلوم ہوتا اس میں بھی کچھ نہیں رکھا اور پھر ہم اپنی زندگی سے مایوش ہو کر ہر اس خوشی کے وقت کو طرق کر دیتے جو اس وقت جینا بہت لازم ہوتا ہے ،ہزار سوال ہوتیں ہیں ہمارے ذہیں میں مگر وہ بھی ہم اس ڈر سے نہیں پوچھ پاتے کے سامنے والا کیا سوچے گا اور اس طرح ہم محروم ہو جاتے ان تمام حاصل کردا لمحوں سے اور اس پر ندامت کرتے ہیں وقت گزر جانے کے بعد ،
ہم کیوں نہیں سمجھ پاتے زندگی میں سب سے ضروری کیا ہے ،کیا ہمیں سہی اور غلط میں واضع فرق نہیں پتا ،کیا ہر وہ چیز جو ہمیں سہی نظر آتی ہے دوسرے کے نظر میں وہ غلط بھی تو ہو سکتی ہے ،ہماری سوچ ہمارا نظریا کیا ہونا چاہیے ان سوالوں کے جواب زندگی کے ہر موڑ پے آپ مختلف پاؤ گے مگر ضروری نہیں ہے ہم کسی سے اختلاف نا رکھتے ہوں بس ہمارا طرز زندگی سہی راستے پے گامزن ہونا چاہیے باقی زندگی میں کچھ بھی ساکن نہیں رہتا آپ اپنی کرنی کرتے چلو ہو سکتا ہے زندگی کامقصد مل جائے آخر!

وہ امید کیا جس کی ہو انتہا
وہ وعدہ نہیں جو وفا ہو گیا


https://www.instagram.com/the_paradox00/profilecard/?igsh=emNlYno5d3d6NGox

جس موڑ سے چلے تھے پہنچے ہیں پھر وہیں پراک رائیگاں سفر کو انجام کرتے کرتے
22/11/2024

جس موڑ سے چلے تھے پہنچے ہیں پھر وہیں پر

اک رائیگاں سفر کو انجام کرتے کرتے

ہم نے زندگی چاند کی طرف دیکھتے گزار دی!..غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدوسلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا.
28/09/2024

ہم نے زندگی چاند کی طرف دیکھتے گزار دی!..

غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدو
سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا.

Address

Hyderabad

Telephone

03472884292

Services

Specialties

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr AB Mahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr AB Mahar:

Share

Category