Sindh Psychological Services & Rehabilitation Center

Sindh Psychological Services & Rehabilitation Center we offer online counseling sessions. we provide the consultancy and treatment services for the follo

 Today, on World Autism Awareness Day, we recognize and celebrate the strengths, talents, and unique perspectives of ind...
02/04/2025



Today, on World Autism Awareness Day, we recognize and celebrate the strengths, talents, and unique perspectives of individuals with Autism Spectrum Disorder (ASD). This day serves as a reminder to foster acceptance, inclusion, and support for autistic individuals in every aspect of society.
_
Move beyond awareness and embrace true acceptance of neurodiversity.
_
Promote inclusive education and workspaces that accommodate diverse abilities.

Attention Married Individuals! 💍💑Are you between the ages of 19-45 and married? Your experience matters!I am conducting ...
17/03/2025

Attention Married Individuals! 💍💑

Are you between the ages of 19-45 and married? Your experience matters!

I am conducting a research study to explore how communication skills impact marital satisfaction. This study aims to develop an intervention that can help married individuals strengthen their relationships and improve communication with their partners.

By participating in this anonymous survey, you’ll be contributing to valuable research that could benefit many couples, including yourself!

🔗 Click the link to take the survey: https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScWPyAf34aD1xE3rRdjREVqdvimXweLcvEzYHN79m2yyQs1lQ/viewform?usp=header

Your time and insights are truly appreciated. Feel free to share this with other married individuals who might be interested!

Thank you for your support! ❤️

Dear Participant, My name is Aqsa Khan, and I am a researcher at SZABIST University, Islamabad. I am conducting a study titled "Relational Entitlement and Marital Satisfaction: Mediating Role of Communication Skills among Young Married Individuals." This research aims to examine how relational entit...

13/03/2025

منشیات کے علاج کے بارے میں آگاہی پیغام:

منشیات کا استعمال نہ صرف صحت بلکہ زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کرتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے عزیز کسی بھی قسم کی نشہ آور اشیاء کے عادی ہو چکے ہیں، تو مایوس نہ ہوں! علاج موجود ہے، اور مکمل صحت یابی ممکن ہے۔ منشیات کے علاج میں ماہرینِ نفسیات، مشاورت، ادویات اور خاندانی سپورٹ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بروقت مدد حاصل کریں اور اپنی زندگی کو دوبارہ بہتر بنائیں۔

مدد کے لیے کسی مستند ماہرِ نفسیات یا بحالی مرکز سے رابطہ کریں۔

---

منشيات جي علاج بابت آگاهي پيغام:

منشيات جو استعمال نه رڳو صحت تي خراب اثر وجھي ٿو پر زندگي جي هر شعبي کي متاثر ڪري ٿو. جيڪڏهن توهان يا توهان جو ڪو پيارو ڪنهن به قسم جي نشي جو عادي ٿي ويو آهي ته مايوس نه ٿيو! علاج موجود آهي، ۽ مڪمل صحتيابي ممڪن آهي. منشيات جي علاج ۾ ماهر نفسيات جي مدد، صلاح مشورا، دوائون ۽ خانداني مدد اهم ڪردار ادا ڪن ٿا. وقت سر مدد حاصل ڪريو ۽ پنهنجي زندگي کي ٻيهر بهتر بڻايو.

مدد لاءِ ڪنهن مستند نفسيات جي ماهر يا بحالي مرڪز سان رابطو ڪريو.

28/01/2025

نیورڈیولپمنٹل ڈس آرڈرز جیسے آٹزم، اے ڈی ایچ ڈی، اور ذہنی معذوری بچوں میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ ان مسائل کی بروقت شناخت اور علاج بچوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ آئیے مل کر شعور اجاگر کریں اور مدد فراہم کریں۔

Sindh Psychological Services and Rehabilitation Center

26/01/2025

تھکا ہوا محسوس کرنا، ٹھیک سے نیند نہ آنا، سر میں درد ہونا، کسی چیز پر ٹھیک سے توجہ نہ دے پانا، بےچینی ہونا اور چڑچڑاہٹ کا شکار ہونا stress کی کچھ علامات ہیں۔ جب یہی علامات ہر وقت محسوس ہو اور ان کی شدت آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرنے لگے تو ماہر نفسیات سے رابطہ کریں۔

26/01/2025

زہنی تناؤ کی چند علامتیں

 جذباتی علامات:
ُدکہی رہنا, چڑچڑاپن , غصہ آنا, کسی کام میں توجہ دینے میں دشواری, بے چین اور پریشان رہنا..

جسمانی علامات:
سَر یا جسم میں درد رہنا, تھکاوٹ, سونے میں دشواری, پیٹ میں درد...

برتاؤ میں تبدیلی:
بھوک کا نہ لگنا یا ذیادہ بھوک لگنا, ضرورت سے ذیادہ یا کم سونا, لڑائی جھگڑے میں اضافہ, لوگوں سے دور رہنا, تناؤ سے بچنے کے لیے سگریٹ نوشی یا کوئی اور اور نشہ کرنا.

اگر آپکو لگتا ہے کہ آپ کسی زہنی تناؤ کا شکار ہیں اور ان علامات سے گزر رہے ہیں تو ماہِر نفسیات سے رابطہ کریں اور اپنی زندگی پُرسکون بنائیں..

  #  توجہ کی کمی اور زیادہ محرک ہونا/رہنا، (ADHD)یہ ایک پیدائشی دماغی اور اعصابی مسئلہ ہے جو بچوں اور بڑوں میں پایا جاتا...
24/01/2025

#

توجہ کی کمی اور زیادہ محرک ہونا/رہنا، (ADHD)
یہ ایک پیدائشی دماغی اور اعصابی مسئلہ ہے جو بچوں اور بڑوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ مسئلہ توجہ مرکوز رکھنے، سکون سے بیٹھنے اور جذبات کو قابو میں رکھنے میں مشکلات پیدا کرتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کا بچہ مسلسل بے توجہی، بے چینی یا زیادہ سرگرمی کا سامنا کر رہے ہیں، تو ماہرِ نفسیات یا ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ بروقت رہنمائی اور علاج سے زندگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔

10/01/2025
  #ذہنی صحت انسان کی مجموعی صحت اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔ ذہنی صحت کا خیال رکھنا نہ صرف انسان کو ذہنی سکون فراہم ...
08/01/2025

#
ذہنی صحت انسان کی مجموعی صحت اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔ ذہنی صحت کا خیال رکھنا نہ صرف انسان کو ذہنی سکون فراہم کرتا ہے بلکہ زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانے اور خوشحال زندگی گزارنے کی کنجی بھی ہے۔ اپنے خیالات اور جذبات کو سمجھنے، ان کا اظہار کرنے، اور ضرورت پڑنے پر مدد لینے سے ذہنی صحت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ یاد رکھیں، ذہنی صحت کا خیال رکھنا خود کی عزت اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔

  #منشیات کا استعمال نہ صرف جسمانی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ ذہنی صحت اور سماجی زندگی پر بھی تباہ کن اثرات ڈال سکتا ہ...
07/01/2025

#
منشیات کا استعمال نہ صرف جسمانی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ ذہنی صحت اور سماجی زندگی پر بھی تباہ کن اثرات ڈال سکتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق، منشیات کا استعمال دماغی توازن کو بگاڑ کر ڈپریشن، اینزائٹی، اور دیگر نفسیاتی مسائل کو جنم دے سکتا ہے۔ یہ آپ کی ذاتی اور خاندانی زندگی کو بھی متاثر کرتا ہے، جس سے رشتے ٹوٹنے اور سماجی علیحدگی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

منشیات کے عادی افراد کے لیے مدد حاصل کرنا ایک اخلاقی اور انسانی فرض ہے۔ ان کی بحالی کے لیے مشاورت، علاج، اور حمایت فراہم کرنا معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ آئیں مل کر ایک صحت مند اور محفوظ معاشرہ تشکیل دیں، جہاں ہر فرد اپنی زندگی کی بھرپور صلاحیتوں کو استعمال کر سکے۔

"اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں کو منشیات کے نقصان دہ اثرات سے بچائیں۔ یہ زندگی کے دشمن ہیں، ان سے دور رہیں۔"

Address

Bunglow# B-22 Gul-E-Latif, Near Masjid-E-Noor, Opp: Sindh Museum, Qasimabad
Hyderabad
71100

Telephone

+923133888053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Psychological Services & Rehabilitation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sindh Psychological Services & Rehabilitation Center:

Share