15/08/2025
روزمرہ زندگی میں بہت سے چیلنجر کے دباؤ میں ہوتے ہیں جیسے بچوں کی پرورش، بوڑھے والدین کی دیکھ بھال یا کسی بیماری کا مقابلہ کرنا اور کاروباری معاملات کی پیچیدگیاں وغیرہ۔ایک صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ہمیں اس قسم کے دباؤ، تناؤ کو دور کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہم میں سے بیشتر افراد ذہنی سکون اور دیگر بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے مختلف طریقوں کو اپناتے ہیں جن میں سب سے عام طریقہ ہم ادویات کے ذریعے ان کا علاج ممکن سمجھتے ہیں جبکہ کئی بیماریوں اور مسائل کا علاج روحانی طریقے سے بھی ممکن ہے ایسے ہی خود کو ٹینشن، اینگزئٹی سمیت دیگر بیماریوں سے صحت یاب ہونے کا ایک طریقہ رئیکی تھراپی بھی ہے۔
رئیکی کائناتی توانائی پر مبنی شفایابی کی ایک مشق ہے جو صحت کے مختلف مسائل سے نمٹنے، ذہنی الجھاؤ اور مسائل کو خود سے ٹھیک کرنے کے لیے ہمارے جسم کی قدرتی صلاحیت کو سہارا دے کر تناؤ کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے لہذا آپ بھی بنا کسی درد تکلیف اور ادویات کے رئیکی تھراپی یا رئیکی ایٹیونمینٹ یعنی رئیکی سیکھ کر اپنے ذہنی و جسمانی مسائل اور الجھنوں کو بہت آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔
جمعہ ہفتہ اتوار مفت رئیکی تھراپی کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے
https://chat.whatsapp.com/DsK5XkOcJCcAGoZH1sKw9e?mode=ac_t