
عضو تناسل کی لمبائ اور موٹائ میں 1 سے 2 انچ کا شرطیہ اضافہ کرتا ہے- عضو تناسل کے ڈھیلے پن کو ختم کر کے اس میں سختی پیدا کرتا ہے- عضو تناسل کے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے- ٹیڑھے پن کو ختم کرتا ہے- ٹایمنگ میں اضافہ کرتا ہے-
We have verity of Homeopathic Medicines. contact us about Homeopathic medicines
Operating as usual
عضو تناسل کی لمبائ اور موٹائ میں 1 سے 2 انچ کا شرطیہ اضافہ کرتا ہے- عضو تناسل کے ڈھیلے پن کو ختم کر کے اس میں سختی پیدا کرتا ہے- عضو تناسل کے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے- ٹیڑھے پن کو ختم کرتا ہے- ٹایمنگ میں اضافہ کرتا ہے-
🔮🔸*کتاب ہومیوپیتھک فرسٹ ایڈ سے ایک ٹاپک *🔸🔮
🎖*Power Of Homoeopathy*🎖
حاملہ کی قے اور سمفوری کارپس
✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ*🌐
اگر حاملہ عورت الٹی۔ قے۔ متلی ہوتی ہے اور ہومیوپیتھی کی سب سے اچھی دوا ایپی کاک ناکام ہو گئی ہو تو
*سمفوری کارپس 3x*
*Symphoricarpus 3x*
کی ایک ڈوز دینے سے قے۔ متلی بہتر ہو جاتی ہے
📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚
🔮🔸🔹*یوریا۔ Urea*🔹🔸🔮
✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر محسن*🌐
❇️👇🔑کی پوائنٹ۔ Key Point
🌀👈پیشاب آور دوا
🌀👈گردوں کی خرابی۔ گردوں کا فیل ہو ہونا
🌀👈گردوں کی بیماری کی وجہ سے ہاتھ پاوࣿں ٹانگوں اور پیٹ پر سوجن آجانا
❇️👇اہم علامات۔ Main Symptoms
🌀👈اس دوا کا تعلق گردوں کے امراض سے ہے
🌀👈اس لئے پیشاب میں البومن اور شکر کا اخراج ہوتا ہے اور مریض کا وزن کم ہو جاتا ہے
🌀👈جوڑوں کی سوزش ہوتی ہے اور ایکزیما بن جاتا ہے۔
🌀👈پوٹینسی۔ Q3x-30
📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚
👈👈 بیماری سے بچنے کے چار راز..🌹
اگر ان پر صرف غور کر لیا جائے تو آپ ایک لمبی صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔
تحریرو تحقیق
ڈاکٹر عابد راؤ.
👈 جسے شائد کوئی نہ جھٹلا سکے۔
سننے پڑھنے میں شائد یہ ایک عام سی بات ہو لیکن غور کرنے پر بہت بڑی اور گہری بات ہے۔ اور جو اس بات بات پر کم سے کم 5 منٹ غور کرے تو میں ایک تھوڑا سا میڈیکل علم رکھنے کی بدولت یہ بات یقین سے کہہ سکتا ھوں کہ ایک تو آپ بیمار ھونے سے بچ جائیں اور یہ ہی نہی اگر کوئی بیماری ہے وہ بھی رفتہ رفتہ ختم ھو جائے گی۔
انشاءاللہ۔
اس کے لیئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں اور پھر غور کر کے اپنا پروگرام بنائیں کہ آگے اب زندگی کیسے گزارنی ہے۔
👈 1۔.. سب سے پہلے زندگی . سانس کا تعلق سانس لینے سے ہے۔
اگر آپ کا سانس درست نہی چل رہا تو سمجھ لیں کہ آپ بیمار ہیں یا بیماری کی طرف بڑھ رہے ہیں اور کسی بھی وقت آپ کسی بھی بیماری میں مبتلا ھو سکتے ہیں۔
👈اس میں سب سے پہلے آپ کے ناک میں غدود (لیمنا مائینر ۔ ٹیوکریم۔ سمبوکس۔ برائٹا کارب ۔ ہیپر سلف) کا ھونا
یا
👈 کسی پلوشن یا یا کسی بھی وجہ سے جسم میں آکسیجن کا پوری طرح جزب نہ ھونا ہے۔
👈اور یاد رکھنا زندگی کا تسلسل بھی آکسیجن سے منسلک ہے۔ آپ کے جسم کا صرف وہ ہی حصہ بیمار پڑتا ہے جہاں آکسیجن پہنچنا کم یا بند ھو جاتی ہے اور اسمیں معمولی سی سوزش سے لے کر کینسر (کارسینوسن۔ کانڈورینگو) تک شامل ہے۔
اسی لیئے جب زندگی کی ڈور ٹوٹنے کا خطرہ ھو تو سب سے زیادہ زور آکسیجن لگانے پر دیا جاتا ہے۔ اور ہم لوگ۔ پلسٹیلا اور ایپس وغیرہ ۔
👈اور پھر۔ وناڈیم۔ فیرم۔ آرسینکم۔ اور کاربوویجی تجویز کرتے ہیں۔
👈 اور یاد رکھیں ٹینشن اور ڈیپرشن میں بھی سب سے پہلے انسان کا سانس چھوٹا ھو جاتا ہے۔ اور رفتہ رفتہ دوسری تکلیف پیدا ھو جاتی ہیں۔ (اگنیشیا۔ ایکونائٹ)
👈👈 2۔.. پانی کم پینا۔
زندگی کا دوا بڑا جز پانی پر مشتمل ھوتا ہے ۔ اور حقیقت میں بھی آکسیجن کو جسم میں پہنچانے کا زریعہ ہے۔ جب بھی زندگی میں جان پر بنتی ہے تو پانی کا گھونٹ پینے سے جان میں جان آجاتی ہے۔
پانی کم پینے سے خون گاڑھا ھونے لگتا.
اور جب خون گاڑھا ھو جاتا ہے تو اس کی روانی میں فرق آجاتا ہے۔ اور جسم میں رفتہ رفتہ بیماریاں جنم لینے لگتی ہیں۔
جس میں پہلے گردے (سولیڈیگو۔ بربرس۔ ہیلیبورس۔ پلمبم میٹ۔ لائیکو) .
پھر دل۔ کیکٹس۔ کرٹیگس۔ سپائیجیلیا.
اور جگر (چیلیڈونیم۔ کارڈس۔ ٹریکیکم۔) کا عمل سست ھو کر بیماریوں کا حملہ شروع ھو جاتا۔
اسی لیئے ڈاکٹر حضرات خون کو پتلا کرنے کے لیئے۔ آرنیکا۔ ایلم سٹاوا تجویز کرتے ہیں.
اور ایلوپیتھک ڈاکٹر۔ ڈسپرین۔ لوپرین جیسی میڈیسن وغیرہ لازمی تجویز کرتے ہیں۔۔
👈👈 3۔.. متوازن غزا اور دھوپ کی کمی.
ہم لوگ بارہ مہنے ایک ہی جیسی غزا کا استعمال کرتے ہیں۔ جب کہ اللہ کریم نے ہر موسم میں الگ الگ چیزیں پیدا کیں تاکہ ہمارے جسم کی ضرورت پوری ھوں۔ لیکن ہم نے کبھی نہی سوچا کہ ہم نے کب اور کس موسم میں کیا کھانا ہے ۔
اسی لیئے جسم میں غذا کی کمی پوری کرنے کے لیئے ڈاکٹر ملٹی وٹامن اور خاص طور پر وٹامن ڈی ضرور دیتے ہیں۔
اور ھومیو پیتھ بائیوکیمک کی ادویات دے کر انسان کو بیماری سے نکالتے ہیں۔
👈👈 4۔.. ایکسرسائز۔
ہمارے جسم میں خون کی روانی کو بہتر کرنے کی لئے ڈاکٹر حضرات آپ کو واک اور ایکسرسائز
اور بہت سے لوگ نماز۔ مراقبہ اور یوگا اور خاص طور پر قرآن کریم کی سورت۔ سورہ رحمان جو 100%لاعلاج امراض میں بھی شفاء کا باعث بن جاتی ہے. تجویز دیتے ہیں۔ جو 100% نتیجہ دیتا ہے۔
اج بہت کچھ لکھنے کو دل کر رہا لیکن پوسٹ کو بوریت سے بچانے کے لیئے یہاں ہی ختم کرتا ھوں۔
ورنہ یہ میرے دل و دماغ کی کتاب کے 100 ورقوں میں سے صرف ایک صفہ ہے۔ امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کی زندگی بدلنے میں مددگار ثابت ھو گی۔
🧧*بریسٹ کا ڈھیلا یا لٹک جانا*🧧
✍️🌐ڈاکٹر محسن🌐copied as forwarded
🌀👈آجکل عورتوں کو یہ مسلۂ عام ہے اس مسلے کی وجہ دودھ پلانے میں بے احتیاطی اور غلط پوزیشن میں بچے کو فیڈ کروانا ہے
🌀👈عموماً عورتیں لیٹ کر بچے کو دودھ پلانے کی عادی ہو جاتی ہیں یا کچھ عورتیں بیٹھ کر بھی غلط پوزیشن میں دودھ پلاتی ہیں جس کی وجہ سے بچے نیچے کی طرف زور لگا کر بریسٹ کو کھینچتے ہیں کبھی بھی لیٹ کر فیڈ نہیں کروانا چاہئیے ورنہ یہ مسلۂ درپیش ہو گا۔
🌀👈بچے کو دودھ پلانے کیلئے ہمیشہ ایسی پوزیشن میں بیٹھیں کہ بچے کا منہ بلکل چھاتی کے سامنے ہو اور بچے کا وزن گود میں پوری سپورٹ کے ساتھ رہے تاکہ بچے کو چھاتی یا نیپل کھنچھنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔
🌀👇*علاج۔Treatment*
🌀👇*چیمافیلا۔ Chimaphila*
میڈیسن استعمال اس مسلے کو کافی حد تک بہتر کر دیتا ہے لٹکی ہوئی بریسٹ بہتر شیپ میں آجاتی ہے
📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚
*عورتوں کے چہرے پر فالتو بال*
🌀👇*اولیم جیکورس۔ . Oleum
صبح دوپہر شام
🌀👇*تھوجا۔
آٹھ دن بعد ایک خوراک
یہ مرض آجکل کافی عورتوں کو لاحق ہے یہ ایک پیچیدہ اور زیادہ وقت میں ٹھیک ہونے والا مسلۂ ہے اس لئے مریضہ کو اس بات سے علاج شروع کرنے سے پہلے آگاہ کریں اور اس کے علاوہ بال آنے کی وجہ ہارمونز کی خرابی پر خصوصی توجہ دیں
📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚
وہ خواتین جن کی وضع حمل Delivery کے بعد، پیٹ بڑھ جاتا ہے۔ ان کی ھومیوپیتھی میں یہ ادویات بہت موثر ہیں۔ جن خواتین کی ہرچیز ہی Slow ہوتی ہے، یعنی ہر کام ہی آہستہ۔ وہ کہتی ہیں باقی سب کا قد بڑھ گیا ، مگر میرا قد آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے۔ باقیوں کی روٹی جلدی ہضم ہوجاتی ہے، میری روٹی دیر سے ہضم ہوتی ہے، باقیوں نے جلدی چلنا پھرنا شروع کردیا تھا، پر میں کئی مہینوں کے بعد چلنا پھرنا سیکھی تھی، باقیوں نے جلدی بولنا شروع کردیا تھا، پر میں بولنا بھی دیر سے شروع کیا تھا، میرا بچپن سے ہی موٹاپے کی طرف رحجان ہے۔ باقیوں کی بچے کی پیدائش کے بعد، پیٹ ایک دو ماہ میں نارمل ہوجاتا ہے، میرا نہیں ہوتا۔ بس ایسی خواتین کی دوا کلکریا کارب CM ہے۔ اس سے بچے کی پیدائش کے بعد بڑھا ہوا پیٹ فوری نارمل پوزیشن پر چلا جائے گا۔۔۔۔ ایسی خواتین جو کہتی ہیں میرا اوپر کا جسم بالکل ٹھیک ہوگیا ہے۔ بس میرے پیٹ، کولہے اور رانیں یہ بھاری ہیں۔ یہ نہیں واپس اپنی جگہ جارہی ہیں۔ انکی دوا لائیکو پوڈیم 1m ہوتی ہے۔ بچے کی پیدائش کے بعد اگر کوئی خاتون یہ کہے کہ جب سے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، میں تو بیماریوں کی آماجگاہ بن گئی ہوں، سردرد ہوتاہے، دل خراب۔ چڑچڑا پن، یہ میرے کولہے اور رانیں بھی پہلے ٹھیک تھیں لیکن اب یہ بہت بڑھ گئے ہیں، ڈاکٹر کہہ رہا تھا جب آپ بچے کو دودھ پلائوگی تو یہ واپس اپنی جگہ چلے جائیں گیں، مگر نہیں گئے۔ روٹی ہضم نہیں ہوتی، کمزوری۔ آپ ان سے صرف ایک سوال پوچھیں۔ کیا کھانے کو دل کرتا ہے؟ اگر تو وہ کہیں نمکین چاٹ چٹنی دہی بھلے تو پھر دوا ہے نیٹرم میور اور اگر کہیں کہ میٹھا کھانے کو دل کرتا ہے میں نے بچے کی پیدائش کے دوران میٹھی پنجیری بڑھی کھائی ہے تو پھر ارنجٹم نائٹرکم۔۔۔۔۔ اوپر Constitutional Medicines کے ساتھ ساتھ ہر خاتوں کو Fucus and Phytolacca مدر ٹنکچر کے 10 - 10 قطرے ایک کپ نیم گرم پانی میں کھانے کے بعد ضرور دیں۔ تھوڑی سی ہلکی پھلکی پیٹ کی ورزش کروائیں۔ اور Diet Plan بھی ہلکا پھلکا تجویز کریں جس میں میٹھا اور Fats کم ہوں۔۔۔۔ آپ کی پریکٹس بڑھ جائے گی۔ اسکو چارچاند لگ جائین گے،
اسٹائی یا ہورڈولم
تعارف
اس بیماری میں ، پمپل اوپر کی یا نچلی پلکوں کے ایک طرف ظاہر ہوتے ہیں اس کے معنی یہ ہیں کہ غدود میں چھوٹی چھوٹی چھوٹی دلالی نظر آتی ہے جس سے آنکھوں کو نمی ملتی ہے جسے ہورڈولم یا اسٹائی کہتے ہیں۔ جب تک یہ آنکھوں کو متاثر نہیں کرتا تب تک یہ بینائی پر اثر انداز نہیں ہوتا ہے۔
اسٹائی کی وجوہات
زیادہ تر ، یہ بیماری بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس کی وجہ جسم میں سردی اور زیادہ کمزوری کا خطرہ ہے۔
اسٹائی کی علامات۔
جب یہ بیماری ہوتی ہے تو ، پلکیں سرخ ہوجاتی ہیں ، درد شروع ہوجاتا ہے اور ناقابل برداشت سوجن اور چھالے ہوجاتا ہے۔ کچھ دنوں کے بعد ، ان چھالوں میں پیپ بھر جاتا ہے۔ پلکوں پر خارش کا احساس بھی ہوتا ہے۔
مختلف منشیات کے ساتھ اسٹائی کا علاج۔
پلسٹیلا: اس بیماری کے علاج کے لیے پلسٹیلا کی 6-30 طاقت کا استعمال کرنا چاہئے۔ اس دوا سے بھی بائیں آنکھ کے داغ کا علاج ہوسکتا ہے۔
ہیپر سلفر: - اگر پلسٹیلا ناکام ہوجاتا ہے تو ، اسٹائی کو ٹھیک کرنے کے لئے ہیپر سلفر 6 کا استعمال کریں۔
سلفر: - اگر اسٹائی کی حالت میں بار بار فوڑے نمودار ہو رہے ہوں اور خشک ہونے کے بعد سخت ہوجائیں تو ، 30 گندھک کی طاقت کا استعمال کرنا چاہئے۔ اس دوا کو بالائی پپوٹوں پر اسٹائی کی صورت میں بھی استعمال کیا جانا چاہئے۔
اسٹیفیسگریہ: - اگر اسٹائی کی حالت میں بار بار فوڑے نمودار ہو رہے ہوں اور خشک ہونے کے بعد سخت ہوجائیں تو اسٹفیسگریہ 6 کا استعمال فائدہ مند ہے۔ اس دوا کو بھی استعمال کیا جانا چاہئے اگر نچلے پلکوں میں اسٹائی واقع ہوا ہو۔ اگر رکے ہوئے (متواتر) درد کھرچنے کی طرح ہوتا ہے تو ، اس قسم کی علامات کا علاج کرنے کے لئے اسٹفیسگریہ دوائی کا استعمال کرنا چاہئے۔ یہ منشیات بار بار ہونے والے اسٹائی کو مکمل طور پر ٹھیک کرتی ہے۔
مرکوریئس: - اگر بالائی پپوٹوں پر داغ آ گیا ہے تو ، مرکوریئس 3 کا استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔
کاسٹیکم: - کاسٹیکم 6 کا استعمال اوپر کے پپوٹوں پر ہونے والے اسٹائی کے علاج کے ل. کرنا چاہئے۔
ایلومینا: - ایلومینا 6 کا استعمال اوپر کے پپوٹوں پر ہونے والے اسٹائی کے علاج کے لیے کیا جانا چاہئے جس کے نتیجے میں اسٹائی ٹھیک ہوجاتا ہے۔
فاسفورس: - آنکھوں پر نیچے کی طرف ہونے کی حالت میں فاسفورس کی 6 طاقت لے جانا چاہئے۔
روس ٹوکس: - اگر آنکھوں پر نیچے داغ آ گیا ہو تو ، روس ٹوکس 6 استعمال کرنا چاہئے۔
لائکوپڈیم: - آنکھ کے کونے میں ہونے والے اسٹائی کی حالت میں لائکوپڈیم کی 12 طاقت کا استعمال کرنا چاہئے۔ اس منشیات کا استعمال اسٹے کو پختہ کرنے اور اس میں پیپ بنانے کے لئے کیا جاسکتا ہے۔ بائیں آنکھ میں اسٹائی کے علاج کے لیے ، اس دوا کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
بانجھ پن کا سبب کیا ہے؟
بانجھ پن کا سبب عورت یا مَرد یا دونوں میں ہو سکتا ہے۔بعض صورتوں میں سبب کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔
مَردوںں کے عام عوامل/مسائل
مَردوں کے بانجھ پن کا سبب اکثر اوقات حیوانات منویہ سپرمیٹوزہ کا نہ ہونا، منی کے جرثوموں کی تعداد کا کم ہونا یا کمزور سپرم یا جسمانی نقص ہوتا ہے ۔دِیگر عوامل میں منی کے جرثوموں کی حرکت کا انداز ،یا منی کے جرثوموں کی بناوٹ میں نقص ہونا شامل ہیں۔
مَردوں کے جسمانی نقائص۔
مَردانہ بانجھ پن اکثر اوقات منی کے جرثوموں کی تعداد میں کمی ، یا جسمانی بناوٹ کی خرابی مثلأٔ منی لے جانے والی نالیوں کا غیر معمولی پھیلاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اِس کے علاوہ دیگر اسباب میں منی کے جرثوموں کی حرکت (motility)، یا اِن جرثوموں کی بناوٹ کی خرابیاں شامل ہیں۔
عورتوں میں پائے جانے والے بعض اسباب۔
جو بانجھ پن پیدا کرتے ہیں یا اِ س میں معاون ہوتے ہیں۔
یہ اسباب ذیل میں درج ہیں:-
* ابارشن اور اس کی صفائی بچہ دانی میں ورم سوجن ہو جانا،
آپریشن یا انفکشن کے بعد نَلوں کا ضائع ہوجانا۔
* بچّہ دانی میں رسولیاں(یہ رسولیاں بچّہ دانی کی تہوں سے غیرحامل ٹیومر کی شکل میں پیدا ہوتی ہیں)۔
* پرولیکٹِن (Prolactin)نامی ہارمون کی زائد مقدار ہونا۔
* انڈے بیضے بننے کے عمل میں بے قاعدگیاں۔
* بچّہ دانی کے عضلات کا جسم کے کسی اور حِصّے میں بننا (Endometriosis)اور نتیجے کے طور پر درد اور بانجھ پن پیدا ہونا۔
* نِچلے پیٹ میں سُوجن کی بیماری (PID)۔
* چھاتیوں سے دُودھ کا رِسنا (Galactorrhea)۔
* ماہانہ ایام ماہواری آے، اووم کا نہ آنا (Amenorrhea)۔
* بچّہ دانی کے مُنہ میں ،منی کے جرثوموں کو روکنے والی تیز رطوبت کا پیدا ہونا۔
* جنسی طور پر منتقل ہونے والے امراض مثلأٔ کلیمائیڈیا (Chlamydia)۔
* عورت کے اندر اپنے مَرد کی منی کے جرثوموں کی مخالف اینٹی باڈیز کا پیدا ہوجانا۔
بہت عرصہ تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ نفسیاتی مسائل کا بہت عمل دخل ہوتا ہے۔
مثلأٔ غم و الم فکر و تردود، ہم آہنگی نہ ہونا،
جذباتی تعاون میں کمی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تشویش سے ہارمونی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جن کے نتیجے میں عورت کی بار آوری کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔
غیر متوقع بانجھ پن
تقریبأٔ 15فیصد صورتوں میں بانجھ پن کی تحقیق کے نتیجے میں کوئی نقائص ظاہر نہیں ہوتے۔ ایسی صورتوں میں نقائص کی موجودگی کا اِمکان تو ہوتا ہے لیکن موجودہ دستیاب طریقوں سے اِن کا پتہ نہیں چلایا جاسکتا۔ ممکنہ طور پر یہ مسائل ہوسکتے ہیں کہ بیضہ دانی سے، بارآوری کے لئے مناسب وقت پر انڈوں کا اخراج نہیں ہوتا ،یا بیضہ بچہ دانی میں داخل نہیں ہوتا، مَرد کی منی کے جرثومے انڈے تک نہیں پہنچ پاتے ہوں، بارآوری نہ ہو سکتی ہو،
بارآور ہوجانے والے انڈے کی منتقلی میں خلل واقع ہونا، یا بارآور انڈہ کسی وجہ سے بچّہ دانی کی دیوار کے ساتھ منسلک نہ ہو سکے۔ انڈے کے معیار کو اب پہلے سے زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اور یہ کہ زیادہ عمر والی عورتوں کے انڈوں میں نارمل اور کامیاب بار آوری کی صلاحیت کم ہوتی ہے
خواتین میں انڈے نہ بننا۔ Production of eggs
Basic_Information_of_Ovulation.
آج کل خواتین میں انڈے نہ بننے کی بیماری عام ہے۔ انڈے نہ بننا بے اولادی کو جنم دیتی ہے۔
عورتو ں میں ماہانہ ایام ختم ہونے کے بعد سے لے کر اگلی بار ایام شروع ہونے تک مہینہ میں ایک بار بیضہ دانی سے انڈے کا اخراج ہوتا ہے۔ خاتون کے بیضہ کی عمر چار سے بارہ گھنٹے تک ہوتی ہے۔ جبکہ مرد کے حیوانات منویہ جراثیم عورت کے اندر سے تین سے پانچ دن تک زندہ رہتے ہیں۔
عورتوں میں ایک مسئلہ انڈے نہ بننا یا پھر کمزور بنتے ہیں۔ دوسری صورت میں انڈے بھی بنتے ہیں،
دونوں میاں بیوی بھی صحت مند ہو تے ہیں ۔ اس کے باوجود حمل نہیں ٹھہرتا ۔ ایسی خواتین جن کو ماہواری چھبیس دن بعد آتی ہو ایسی عورتوں میں گیارہویں سے لے کر چودھویں دن تک بیضہ دانی میں انڈے کا اخر اج ہوتا ہے اور
جن عورتوں کو اٹھائیس دن بعد ماہواری آتی ہو ان کی بیضہ دانی سے انڈے کا اخراج تیرھویں دن سے سولھویں دن تک ہوتا ہے ایسی خواتین جن کو ماہواری تیس دن بعد آتی ہو ان کی بیضہ دانی میں انڈے کا اخر اج ماہواری کے پندرھویں دن سے لے کر اٹھارہویں دن تک ہوتا ہے۔
🔷 علاج ترکیب
جن خواتین کے انڈے نہ بنتے ہوں چند دیسی انڈے لیں ۔
فارمی انڈوں کو صرف مجبوری کے طور۔
اگر دیسی مل جائیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ انکو بوائل یعنی ابال کر کے ان کا چھلکا اتار لیں، اور اتار کر اس چھلکے کو جھلی سے صاف کرکے کو باریک پیس لیں۔
جتنی مقدار میں انڈوں کا پاؤڈر ہو اتنی مقدار میں شہد ڈال لیں۔ اور اس پیسٹ کو مکس کر کے
ترکیب استعمال
صبح شام آدھا چمچ پانی کے سا تھ استعمال کریں۔
ان سے رحم مضبوط ہو گا ،
انڈے بھی بنیں گے اور صحت مند بھی ہوں گے۔
👄پپیتا کے ایک 100 گرام بیج لے کر اسے سایہ میں خشک کر کے یا کسی پنسار کی دکان سے سوکھے ہوئے لے کر ک
وٹ پیس اس کا پاؤڈر بنالیں۔
ترکیب استعمال
مریضہ کو چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ صبح شام خالی پیٹ دو دھ کے ساتھ استعمال کر یں۔
یہ عمل چالیس روز کر یں ۔ انڈے بننا شروع ہو جائیں گے۔
Eggs
♦️جو شادی شدہ خواتین ہیں اور وہ حمل کے لیے پریشان ہیں ان کی وجہ انڈے eggs نہ بننا یا کمزور بنتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں اس وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا ان کے لیے ایک نسخہ عرض کر رہا ہوں یہ نسخہ آپ ان بہنوں سے بھی شیئیر کریں جن کو یہ مسئلہ ہو وہ بھی اس سے استفادہ کریں تاکہ آپ کو بھی اس کا اجر ملے گا ان شاء اللہ
ھوالشافی
اسنگدھ 25گرام
مصری 25گرام
دونوں کو خوب اچھی طرح باریک سفوف بنا لیں اور ایک چمچ صبح شام کھائیں
اس کے ساتھ ساتھ معجون عشبہ سوتے وقت ایک چمچ
اور
قرص حوامل صبح شام ایک گولی
ان شاء اللہ اس سے فائدہ ہو گا
دعا میں یاد رکھیں شکریہ
نوٹ نمک کا استعمال کم سے کم کریں'
🔻ہومیوپیتھک علاج
پلسٹیلا
سیپیا
اشوکا
الٹریس فری نوسا
کلکیریا فاس
کونیم
👈میڈورہینم 1M دو خوراک پر روز، ہفتہ میں ایک دفعہ
اس کے بعد آرم میٹ 200 یا آرم میور نیٹرونیٹم 200 دن میں دو بار۔
انشاءاللہ امید ہے کامیابی حاصل ہو گی۔
🔹فیلوپین ٹیوب کی بلاکیج بند ہونا, بیضہ دانی کی خرابی, بیضہ انڈہ کا نہ بننا,
کلکیریا کارب 30/200, سیپیا 30/200/1M, پلسٹیلا 30/200/1000 , تھیلاسپی دن میں تین بار ایک ماہ استعمال
🌹🌹 گنجاپن،
🌹 عورتوں اور مردوں میں بالوں کا گرنا،
🌹 اسباب، 🌹
🌹🌹 میازم اور ان کا ھومیو پیتھک علاج۔
آج اس مسلے اور اس کے حل کے لیئے اپنے تجربات کی روشنی میں ایک تفصیلن مضمون لکھ رہا ھوں۔
ایک تو یہ آج کل بہت بڑا مسلہ بن چکا ہے۔ ہر انسان میں جنس اور عمر کے لحاظ سے اس کی وجوہات بھی مختلف ہیں اور اس کا علاج بھی مختلف۔
🌹 سب سے پہلے گنجاپن اور بالوں کا قبل از سفید ھونا کے اسباب۔
ان کا میازم اور ان کے علاج پر تفصیل۔
🌹 سب سے پہلے میازم۔
سورا۔ سفلس۔ سائیکوسس اور ٹیوبرکولیسز اور کینسر اور تھائیرائڈ میں یہ مسلہ پایا گیا۔
🌹 بچوں میں بال قبل از وقت سفید ھونے کا مسلہ ھوتا ہے۔
سب سے پہلے اس کی خاندانی ہسٹری لے کر اینٹی میازم کی صرف ایک خوراک دیں۔ اور سب سے زیادہ بچوں میں تھائیرائڈ کی خرابی دیکھ کر پہلے تھائیراڈینیم cm کی ایک خوراک دیں۔
اور پھر ایسڈ فاس 1x. کھانے کے درمیان۔3 سے 5قطرے ایک کپ پانی میں ملا کر 2 ماہ تک دیں۔ بال سفید ھونا رک جائیں گے۔
روزانہ سرسوں اور آملہ کا تیل بھی لگائیں۔
🌹 نوجوانوں میں بال گرنا زیادہ تر منفی سوچ ۔ مستقبل کی فکر ۔ غلط قسم کے شیمپو اور کٹ ڈاون ۔ قیمتی رطوبات زندگی ضائع کرنے اور اور خوراک کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
سورانیم cm کی ایک خوراک دے کر مندرجہ ذیل ادویات جن کا ذکر علامات کے ساتھ نیچے درج کروں گا دیں۔
🌹 لڑکیوں اور عورتوں میں بال گرنا۔
لڑکیوں میں بال گرنا اکثر لیکوریا . شادی نہ ھونے کی فکر۔ تھائیرائڈ گلینڈ کی خرابی۔ تیل نہ لگانا اور کٹ ڈاون اور ناشتہ نہ کرنا. سر میں فنگس اور خشکی کی وجہ سے ھوتا ہے۔
🌹 اب ان کا علاج ہر مریض کی وجوہات اور علامات کے مطابق کرتے ہیں۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹۔۔۔۔علاج۔۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹
علاج سے پہلے میازم اس طرح دیکھیں اور پہلے میازم کی ایک خوراک cm استعمال کریں 2دن کا وقفہ کریں اور پھر دوسری ادویات شروع کریں۔
1۔... اگر تھائیرائڈ کا مسلہ ھو تو تھائیراڈینیم cm کی ایک خوراک لیں۔
2۔... اگر جسم پر مہکے موجود ھوں۔۔ماتھے پر دباو محسوس ھو۔ بال خشک ھوں۔ سر میں خارش ھوتی ھو۔ خشکی سکری ھو بال جھڑیں تو میڈورینم cm کی ایک خوراک دیں۔
3۔... اگر کسی کی پشت پر ہلکا سر درد ھو۔ سر پر تر دانے ھوں۔ بال الجھتے اور خشک ھوں تو سورانیم cm دے کر علاج شروع کریں۔
4۔.... ہر بار سردی سے نزلہ ھوتا ھو خاندان میں کوئی TBکا مریض گزار ھو۔ سر میں جوئیں ھوں۔ بال الجھتے ھوں تو۔... پہلے ٹیوبرکولینیم کی ایک ڈوز دیں۔
🌹🔴🌹 اب مندرجہ زیل ادویات دیں۔🌹🔴🌹
1۔۔.. اگر حمل کے دوران بال گریں۔سرد درد ھو پتلی عورت سیپیا 30 دن میں تین بار 2ہفتہ دیں۔
اگرنمک کی خواہش ھو تو نیٹرم میور 200 صبح شام دیں۔
2۔.. سر ابرو۔ پلکوں کے بال گریں تو۔ فاسفورک ایسڈ۔30۔ دن میں 3بار 3قطرے خالی پیٹ دیں۔
3۔.. بال سفید ھوں اور خشکی کے باعث گریں۔ تو تھوجا 200 ہر چار دن بعد دیں۔
4۔... اگر اکیلی خشکی کی وجہ ھو تو کالی کارب 200۔
5۔.. سر میں گنج کے نشان ھوں۔ سر پر پسینہ آسانی سے آئے تو۔ گریفائٹس30۔3 بار دیں۔
6۔.. سر کے بال گچھوں کی شکل میں اتریں تو جڑیں سفید ھوں۔ شدید ٹھنڈا پانی پینے کی آرزو ھو تو فاسفورس 200 چار دن کے وقفے سے دو چار خوراک کافی ھونگی۔ زیادہ ہرگز نہ دیں۔
7۔.. بچے کی پیدائش کے بعد بال گریں۔ تو کاربوویجی 30۔دن میں 3۔ بار دیں۔
8۔.. اگر بچے کو دودھ پلانے کے زمانے میں میں بال بہت گریں۔ تو چائنا۔30۔دن میں 4 بار 3قطرے دیں۔
9۔... اگر سر کی چوٹی میں گنجا پن ھو تو برائٹاکارب۔30 دیں۔
10۔.. اگر میازم سفلس ھو گنجا پن ھو بال گریں۔ دوبارہ نہ اگتے ھوں تو اسٹلیگو۔ اور فلورک ایسڈ 30 دیں۔
11۔... بال جلدی اگانے اور کالے رکھنے کے لیئے وائس بیڈن200 صبح شام دیں۔
12۔... سر میں شدید خارش کے بال گرنا۔ ونکامائینر 30۔دن میں 3بار دیں۔
13۔... سر بلکل گنجا ھو جائے ایک بال بھی نہ رہے تو اسٹالیگو۔30۔اور برائٹا کارب۔30 لمبا عرصہ دیں۔
14۔... بھوں کے بال گریں۔ ٹائفائڈ بخار کے بعد بال گریں۔ تو۔.. سلینیم۔30۔دن میں 3 بار دیں۔
15۔... سر کے بال کے سرے پھٹ کر دو منہ ھوں تو تھوجا۔30۔دن میں 3 بار 2قطرے دیں۔
16۔.. اگر حمل کے دوران بہت زیادہ بال گریں تو لیکسس30 بھی دے دیں.
17۔... سر کے بال نزلہ کی وجہ سے گریں تو بیلا ڈونا۔200۔دن میں 2 بار 3قطرے خالی پیٹ دیں۔
18۔.. سر کے بال۔ بھووں کے بال۔ پلکوں کے بال اس وقت گریں جب گھونٹ گھونٹ پانی کی پیاس بار بار ھو تو آرسینکم البم۔6 یا 30 دن میں 3 بار 5قطرے دیں۔
19۔.. بچوں کے بال الجھیں۔ بار بار گریں۔ آپ میں چمٹ جائیں۔ بورکس30۔ دن میں 3 بار دیں۔
20۔... علامات سمجھ میں نہ آئیں۔ تو ہفتہ وار۔ فاسفورس۔200۔
نیٹرم میور۔200 روزانہ دیں۔
وراثت میں گنجاپن بھی رک سکتا ہے۔ اگر میازم کو سامنے رکھ کر علاج کریں۔
اس کے علاوہ۔
بالوں کا سپیشل تیل کا فارمولا پہلے بتا چکا ھوں وہ لگائیں۔
🔷🔹سر درد۔ Headache🔹🔷
🔺🔹سر درد اور ھومیوپیتھی🔹🔺
✍️*تحریر۔ ڈاکٹر محسن*🔹
🔷👈*بیلا ڈونا۔ * ہر طرح کے سر درد کیلئے۔
🔷👈کالو سینتھس۔ دبانے سے آرام ھو۔
🔷👈میگھ فاس۔ تھکن اور اعصابی کمزوری سے سر درد۔
🔷👈برائی اونیا۔ بخار قبض کی وجہ سے درد سر
🔷👈جیلسیمیم۔ کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری سے درد سر
🔷👈گلو نائن۔ دھوپ کی شدد سے سر درد
🔷👈اگنیشیا۔ غم۔ دکھ۔ ذھنی پریشانی سے درد سر
🔷👈نیٹرم میور۔ لو و ہائی بلڈ پریشر سے سر درد
🌴👈نکس وامیکا۔ قبض کی وجہ سے سر درد۔
🔷👈لیکسس۔ خون کے گاڑھے ھونے کی وجہ سے سر درد۔
🔷👈آرم مٹیلیکم۔ غصہ دب جانے سے سر درد۔
🔷👈کالی بائی۔ ایک انگلی کے پورے جتنی جگہ پر سر درد جیسے کوئی سوراخ کر رہا ھے۔
🔷👈کونیم۔ چکر کے ساتھ سر درد
🔺میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی🔺
Masood’s super Moringa tablets are excellent source of important multivitamins and minerals.
All day natural energy.
Rich in antioxidants.
Helps to manage weight.
Boosts metabolism.
Increase focus & reduces stress.
Super supplement for family.
Moringa oleifera Nutritional facts:
4 times more calcium (Ca) than milk.
3 times more potassium (k) than banana.
2 times more protein than yogurt.
9 times more iron (Fe) than spinach.
4 times more vitamin A than carrot.
4 times more fiber than oats.
3 times more vitamin E than almond.
Presentation: 120 tablets per Jar.
Monday | 23:00 - 21:00 |
Tuesday | 11:00 - 21:00 |
Wednesday | 11:00 - 21:00 |
Thursday | 11:00 - 21:00 |
Friday | 11:00 - 21:00 |
Saturday | 10:00 - 22:00 |
Sunday | 11:00 - 20:00 |
This page is for all those Pathologists,Technologists, Technicians, Phlebotomists and supporting sta
Gynaecology-ultrasound -Child Specialist-General OPD- Laboratory - Blood Tests- X Ray - ETC
Serene and supportive atmosphere to cure any psychiatric and addiction challenges faced by your love
Deals in electro medical, disposable and surgical Equipment .
Pakistan's first ISO-certified Imranz Clinic Men's Health Solution Center with Natural energy recove
Stem Cell Therapy is a highly advanced and modern form of treatment that utilizes the body’s natural growth potential to stimulate organic repair and renewal of dead or damaged cells, tissues, and organs in the body.
Our mission is to provide quality health services to all in a comfortable and cozy environment. Wait
Federal Government Polyclinic College Of Nursing Is The Only Govt Nursing College In Islamabad.
The Islamabad Orthopedics & Orthobiologics Clinics is a different approach that brings together leading experts Dr Faridullah Khan Zimri and Dr Shakir Syed to work together to provide a comprehensive range of Orthopedic care.
Health Awareness where you can ask questions and see posts how to keep yourself healthy.