
27/04/2025
اقراء یونیورسٹی چک شہزاد کیمپس میں پاکستان سویٹ ہوم بلڈ بینک اور زمرد خان (ہلال امتیاز) کی جانب سے معصوم زندگیاں بچانے کے عظیم مشن میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیا گیا-
اقراء یونیورسٹی چک شہزاد کیمپس کے سیکنڑوں طلباء نے بڑی تعداد میں اپنے خون کے عطیات دے کر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی زندگیاں بچانے کے عظیم مشن میں بھرپور حصہ لیا۔
Pakistan Sweet Home Zamurrad Khan
Project Head: Umair Najam
Iqra University Chak Shahzad Campus Islamabad