Save Mental Health

Save Mental Health psychological problem and personal vlogs

28/03/2024

Aggression control tips.

05/03/2024

ﮐﮑﺮﻭﻧﺪﺍ(Dandelion) ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺠﺰﺍﺗﯽ ﭘﻮﺩﺍ ﮨﮯ،ﺟﻮ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﮭﺮﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩﺭﻭ ﺍﮔﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺑﯿﮑﺎﺭ
ﺟﮍﺋﯽ ﺑﻮﭨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﮐﺎﭦ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺮﻗﯽ
ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻼﺩ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﻮﺵ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﭘﻮﺩﺍ ﺍﭘﻨﮯ
ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﮯ ﻣﺮﺽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻌﺠﺰﺍﺗﯽ ﻓﻮﺍﺋﺪ
ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﻗﻮﺕ ﻣﺪﺍﻓﻌﺖ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﮕﺮ ﮐﻮ
ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﮑﺮﻭﻧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎﺋﯽ ﺍﺟﺰﺍ: ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ
ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺁﮐﺴﺎﺋﯿﮉﯾﻨﭧ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﮐﮑﺮﻭﻧﺪﺍ
ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ، ﻣﻨﺮﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻓﺎﺋﺒﺮ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮨﮯ۔ﺍﺱ
ﻣﯿﮟ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﮐﮯ، ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺍﮮ، ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺳﯽ، ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺍﯼ
ﺍﻭﺭ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺑﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻓﻮﻟﯿﭧ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ
ﭘﻮﺩﮮ ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﺣﻞ ﭘﺰﯾﺮ ﮈﺍﺋﭩﺮﯼ ﻓﺎﺋﺒﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﭘﻮﺭ
ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﮐﮑﺮﻭﻧﺪﺍ ﮐﮯ ﻃﺒﯽ ﻓﻮﺍﺋﺪ:
ﮐﮑﺮﻭﻧﺪﺍ ﮐﯽ ﺟﮍ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ: ﺍﺱ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﯽ
ﺟﮍﯾﮟ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﮯ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﮐﯽ
ﻭﻧﮉﺳﺮ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﺴﭩﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﮐﯿﻤﺴﭩﺮﯼ
ﮐﮯ ﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻣﺤﻘﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺗﺠﺮﺑﺎﺗﯽ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺳﮯ
ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﭨﯿﻮﻣﺮ ﮐﮯ ﺧﻠﯿﻮﮞ
ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺣﻔﺎﻇﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ
ﮐﯿﻤﻮ ﺗﮭﺮﺍﭘﯽ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﭼﮭﯽ ﺩﻭﺍ ﮐﮑﺮﻭﻧﺪﺍ(Dandeli
on)ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﮨﯿﮟ۔

Today best video.






Like and share this page
Share and follow this page.

03/03/2024

کھبی کبار دل کی دھڑکن تیز ہونا یا سانس بند ہونا یا سینے میں درد رہنا ہارٹ اٹیک نہیں ہوتا بلکہ یہ نفسیاتی مسلئہ ہے ۔ویڈیو کو لائک کرو
شیئر کرو
فالو کرو اس پیج کو۔

03/03/2024

کل سے یہ ویڈیوں فیس بک پے گردش کر رہی ہے کوئی عنایت علی طوری پے تنقید کرتا ہے کہ یہ بھی بیٹھا اور سید اور پحتون کی تقسیم ہورہی ہے کوئی کہتا ہر مرکز سیاسی گرف کا ہے مطلب صرف پحتون کا لیکن اصل میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ مرکز کے دشمن ہے کیونکہ اس وقت ساجد کے ہمراہ سید بھی تھے پحتون بھی اور جو بندہ یہ کہتا ہے شکر دونوں اپنے ہوئے ایم این اے بھی ایم پی اے بھی اس کا مطلب یہ ہے کہ NA 37 کا سیٹ اس بار دونوں تحصیلوں کیلئے مشترکہ تھا اپر کرم سے بھی بن سکتا تھا کوئی لوئر سے بھی اور مرکز یہی چاہتا تھا کی ایم پی اے تو ویسے بھی اپنا ہوگا چاہے وہ سید وصی بنے یا سید نجات یا علی ہادی لکین اگر ایم این اے بھی ہمارا بنا دو شکر ہے دونوں اپنے ہوگئے لیکن یہاں پے کچھ تعصب کا گندہ ترین ٹولہ یہ بار بار شیئر کرتا ہے ک سیکٹری نے اصلیت دیکھائی وغیرہ تم لوگ لاکھ کوشش کرو مرکز کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

23/02/2024

Future stress overcome tips.

23/03/2023

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر شاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئےانا للہ و انا الیہ راجعون
13/03/2023

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر شاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون

02/01/2023
30/12/2022

🤔🤣🤣😍 viral karo isko b

25/12/2022

Thirsty crow during PDD

Watch this video must
24/12/2022

Watch this video must

chori ik bemari hai kiya?kleptomania is disorder or not ? why people stealth things? kleptomania causes ...

23/12/2022

Congratulation sir Ahmed Hussain

Address

Islamabad

Telephone

+923068508107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Save Mental Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Save Mental Health:

Videos

Share

Category