Hussain Pansar Store

Hussain Pansar Store Pure Herbs and Herbal Medicine Store.
دیسی و خالص جڑی بوٹیاں اور یونانی ادویات دستیاب ہیں.

Pure Honey � and All kind of Dry Fruits available.
خالص شہد اور ڈرائی فروٹ بھی دستیاب ہے.

28/09/2024

Hussain Shifakhana
& Pansar Store
regrets to inform that it will be closed today due to traffic blockage.

11/08/2024
10/08/2024

16/07/2024

The federal government has announced two public Ashura holidays on July 16 and 17 to mark the 9th and 10th Muharram, respectively.

21/05/2024

Struggling with digestive discomfort?

Gas Mint is here to rescue you with heartburn🔥, soothing inflammation, and providing comfort for gastro problems!
Gas Mint works wonders in calming your stomach and easing troublesome gas. Bid farewell to indigestion woes and embrace a life of digestive ease and comfort.
Experience the soothing relief of Gas Mint today and embark on a journey to happier, healthier digestion!

‎اگر آپ معدے کی جلن اور پیٹ کی گیس سے پریشان ہیں تو حاضر ہے گیس منٹ یہ آپ کے پیٹ کو پرسکون بناتا ہے اور تکلیف دہ گیس کو کم کرنے میں حیرت انگیز مدد کرتا ہے۔
‎آج ہی گیس منٹ کے آرام دہ اور پرسکون راحت کا تجربہ کریں اور خوشگوار، صحت مند ہاضمے کے ساتھ زندگی کے سفر کا آغاز کریں!

Order Now!

https://ajmal.pk/products/ajmal-gas-mint

Call or whatsapp:
0309-5551491
0307-4409221

21/05/2024

Have a glass of chilled Sharbat Bazoori and chase the summer heat away! 🌞

21/05/2024

السرین، جو معدے کے السر کو تسکین دینے میں مدد کرتا ہے🍃۔

السرین معدے کے السر سے ننجات دالنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ایک طبی مصنوعہ ہے🌟۔ السرین معدے کی سوزش، تیزابیت کے مسائل، پیٹ کا درد اور بدہضمی سے راحت دیتا ہے۔ السرین دوائی میں موجود طبی اجزاء السر کو ختم کرتے ہیں اور معدے میں موجود بیماریوں کے خالف لڑنے میں مدد کرتے ہیں۔💊
⬅️ فوئد
• السر کے مسائل حل کرتا ہے۔
• تیزابیت کے مسائل حل کرتا ہے۔
• پیٹ کا درد کو ختم کرتا ہے۔
• بدہضمی سے چھٹکارا دالتا ہے۔

Order Now!
https://ajmal.pk/products/ulcerene?_pos=1&_psq=Ulcere&_ss=e&_v=1.0

Call/ Whatsapp:
0309-5551491
0307-4409221

" #السرین #صحت #طبی #اجمل دواخانہ

21/05/2024

🍃 عرق کاسنی - جگر کی بیماریوں کا قدرتی حل 🍃
کیا آپ جگر کی بیماریوں سے پریشان ہیں ؟ تو پھر عرق کاسنی آپ کے لئے بہترین حل ہے۔
عرق کاسنی خاص طور پر قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے جو جگر کی صفائی، بیماریوں سے بچأو اور عمومی صحت کی بحالی میں بے حد مددگار ہے😇۔

⬅️ فوائد؛
• عرق کاسنی جگر کو صاف اور مضبوط بناتا ہے۔
• جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔
• پیٹ کی تکلیف اور سوجن کو کم کرتا ہے۔
• ٹانگوں اور ٹخنوں کی سوزش کو کم کرتا ہے۔
• جسم کی خارش مٹاتا ہے۔
• دائمی تھکن کو دور کرتا ہے۔

🌟 عرق کاسنی - جگر کی بیماریوں کا قدرتی نسخہ

Order Now!
https://ajmal.pk/products/ajmal-arq-kasni?_pos=1&_psq=Arq+kasni&_ss=e&_v=1.0

Call/ Whatsapp:
0309-5551491
0307-4409221

#اجمل دواخانہ #صحت جگر #قدرتی علاج

21/05/2024

Beat the sniffles & coughs naturally this season with Laooq Khiyar Shambar!🤧

Dreading those seasonal allergy symptoms? Flu and cough got you down? Laooq Khiyar Shambar is here to help!

Laooq Khiyar Shambar's natural formula helps:
▫️Soothe irritation in your throat and airways.
▫️Loosen mucus and phlegm for easier expulsion.
▫️Boost your immunity to fight off illness.

موسم بدلتے ہی الرجی، فلو اور کھانسی کی شکایت عام ہو جاتی ہے۔ اس لیے اجمل دواخانا لایا آپ کے لیے لعوق خیار شنبر یہ دوا قدیم زمانے سے استعمال کی جانے والی جڑی بوٹی املتاس سے تیار کی گئی ہے ۔ لعوق خیار لعوق خیار شنبر گلے کی سوزش کو کم کر کے، بلغم خارج کرنے میں مدد دے کر، آپ کی قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے اور آپ کو موسمی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ اس موسم میں اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کا خیال رکھیں اور لعوق خیار شنبر کا استعمال شروع کریں۔

علامات:
کھانسی
ناک بہنا
الرجی.
گلے کی سوزش.

فائدہ:

بلغم کو دور کرتا ہے۔
سینے اور ناک سےبلغم کو صاف کرتا ہے۔
کھانسی کا علاج کرتا ہے۔
بخارکم کرتا ہے۔

Order Now!

https://ajmal.pk/products/laooq-khiyar-shambar?_pos=4&_psq=Laoo&_ss=e&_v=1.0

Contact Info:
0309-5551491
0307-4409221


10/04/2024

Eid Mubarak

Address

Hadi Plaza, Near Allied School Ghori Town Phase 5A Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923135487980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share