Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues

Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues, Drug Addiction Treatment Center, Islamabad.

for psychological issues and drugs treatment for dependency on psychoactive substances such as alcohol, prescription drugs, and street drugs such as cannabis, co***ne, he**in or amphetamines

30/09/2023

سائیکالوجی مسائل جیسا کہ ڈپریشن ، انزائٹی کا علاج 100٪ ممکن ہے۔ ہمت کرکے کسی قریبی سائیکالوجسٹ سے علاج کرالیں تو واضح بہتری آجائے گی۔ علاج سے شرمائیں نہ کہ لوگ کیا کہیں گے۔

30/09/2023

Little activity on 12 Rabi Ul Awal at Rehab with street children recovery addicts and clients..... Alhamdulilah

30/09/2023

تھکاوٹوں میں سب سے بڑی تھکاوٹ "زہنی تھکاوٹ" ہے جو پورے جسم کو درد میں مبتلا کردیتی ہے۔جسمانی تھکاوٹ سے زیادہ ازیت زہنی تھکاوٹ میں ہوتی ہے اور اپ ایک نہ نظر انے والی تکلیف سے خود کو گُزرتا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ 💔🙃

28/09/2023

Dyspepsia / stomach ulcers / H pylory /IBS

Symptoms
1: پیٹ میں درد کا ہونا
2:اپھارہ یا گیس کا ہونا
3: سینے اور معدے میں جلن کا ہونا
4:متلی ہونا
5: ہاضمے کی خرابی کا ہونا
6: قے
7؛برپنگ
8:بے چین رہنا
9:کمزوری محسوس کرنا
10:ہلکا بخار محسوس ہونا خاص طور پر ایچ پیلوری انفیکشنز میں
11:سر درد ہونا
12:موڈ کا خراب ہونا
13: تنائو چیچڑا پن وغیرہ


نوٹ
اگر ایچ پیلوری کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ السر، خون کی شدید کمی اور معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ اگر آپ کو ایسڈ ریفلکس کا مسلئہ ہے تو، معدے میں تیزاب غذائی نالی میں واپس آجاتا ہے۔ جسکی وجہ سے سینے میں درد یا جلن ہوتا ہے۔

👈 ڈیپریشن انزایٹی(Depression &Anxiety) سے بھی ڈیسپپسیا ہو جاتا ہے ۔ یہی کہا جاتا ہے کہ تقریباً 90 پرسنٹ دائمی پیٹ کے مریض اصل میں ڈیپریشن انزائٹی وغیرہ کے بھی شکار ہوتے ہیں ۔

ناقص خوراک بھی ڈسپیپسیا کا سبب بن سکتی ہے۔

ڈسپیپسیا یا ایچ پیلوری کی تشخیص
تشخیص کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ باقی کچھ لیب ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جیساکہ
1) H pylori stool antigen test
2) LFT
3) endoscopy etc



Senior psychologist Laiba Gul khan

اوور تھنکنگ(Over Thinking) آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہے، آپ کی ذہنی کارکردگی کو کم کرتی ہے اور آپ کی خود اعتم...
27/09/2023

اوور تھنکنگ(Over Thinking) آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہے، آپ کی ذہنی کارکردگی کو کم کرتی ہے اور آپ کی خود اعتمادی (Self Confidence) کو تباہ کر دیتی ہے۔

کیا آپ اوور تھنکنگ (Over Thinking) کرتے ہیں،
اور اوور تھنکنگ کرنے کی وجہ سے آپ کو کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
Psychologist Laiba Gul khan

18/09/2023

روح دل اور ذہن کے ذخموں سے چور معاشرے میں ماہر نفسیات کسی مسیحا سے کم نہیں
بہت سے زخمی ایسے جن کو سننے والا کوئی نہیں حالانکہ وہ بیمار نہیں صرف ذہنی گھٹن کا شکار ہیں صرف شئر کرنے سے انکا سٹریس لیول نارمل ہو سکتا ہے
Remove ur emotional blockage through catharsis

17/08/2023

Applying Imagination techniques on clients for relaxation and to cope with stress ❣️❣️❣️علاج کیلئے تشریف لائیے نشہ جیسی لعنت سے اپنے بچوں اور پیاروں کا مستقبل بچائیے شکریہ ۔۔

علاج کیلئے تشریف لائیے نشہ جیسی لعنت سے اپنے بچوں اور پیاروں کا مستقبل بچائیے شکریہ ۔۔
17/08/2023

علاج کیلئے تشریف لائیے نشہ جیسی لعنت سے اپنے بچوں اور پیاروں کا مستقبل بچائیے شکریہ ۔۔

Good news our new branch is open now at khana pull Islamabad علاج کیلئے تشریف لائیے نشہ جیسی لعنت سے اپنے بچوں اور پیارو...
17/08/2023

Good news our new branch is open now at khana pull Islamabad علاج کیلئے تشریف لائیے نشہ جیسی لعنت سے اپنے بچوں اور پیاروں کا مستقبل بچائیے شکریہ ۔۔

17/08/2023
15/08/2023

Independence day

03/11/2022

ابن سینا نے ایک تجربہ کیا
انھوں نے دو بکری کے میمنے الگ الگ پنجرے میں رکھے
دونوں میمنے ایک ہی عمر وزن ونسل کے تھے اور دونوں کو ایک ہی قسم کا چارہ کھلایا گیا، دونوں کا ایک ہی طرح خیال رکھا، یعنی تمام حالات برابر رکھے،
پھر میمنوں کے پنجروں کی ایک طرف ایک اور پنجرا رکھا اور اُس پنجرے میں ایک بھیڑیا رکھا ان میمنوں میں سے صرف ایک میمنا اُس بھیڑیے کو دیکھ سکتا تھا۔
کچھ مہینوں بعد جو میمنا بھیڑیئے کو دیکھتا تھا وہ مر گیا کیونکہ وہ بے چین، خوفزدہ اور کمزور ہوتا گیا، اگرچہ بھیڑیئے نے میمنے کو کچھ نہیں کیا، لیکن میمنا خوف اور دباؤ کی وجہ سے مر گیا جو اُس نے محسوس کیا، جبکہ دوسرا میمنا جو بھیڑیئے کو نہیں دیکھ سکتا تھا اچھی طرح سے کھاتا پیتا رہا اور اُس کا وزن بھی بڑھ گیا کیونکہ وہ کافی پرامن اور پر سکون رہا ۔
اس تجربے میں ابن سینا نے صحت اور جسم پر ذہنی اثرات کے مثبت اور منفی اثرات کا مشاہدہ کیا، غیر ضروری خوف، فکر، اضطراب اور تناؤ انسانی جسم کو نقصان پہنچاتے ہیں
حاصلِ کلام
اگر آپ کو زندگی کی مشکلات کا سامنا کر کے آگے بڑھنا ہے
تو اپنی راہ میں آنے والے غیر ضروری خوف فکر اور دباؤ میں خود کو قید نہ کرے نظر انداز کرنا سیکھیں

27/10/2022

Dance therapy which will release your dopamine and reduce your stress......

Beautiful Review my client.... Alhamdulilah
22/10/2022

Beautiful Review my client.... Alhamdulilah

13/10/2022

Healing hub rehabilitation center D-12 Chowk E-12 exatition Islamabad 24/7 open
Phone no:0336.9024646'

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues:

Videos

Share