https://fb.watch/hs7LNS8idH/
Biomedical Interventions introduction and myths
Hosted by AOT ISLAMABAD
Bioheal Spectrum - autism/ADHD developmental delays
Nearby clinics
Khan Pur Road Saddar Thana, Lahore
House No P 255, Street, Faisalabad
Round About Samanabad, Lahore
Attock City
Lahore 54770
islamabad
Karachi 74400
Shalimar Floor Aries Tower, Rawalpindi
Karachi
Peshawar
Muhamad Ali Society, Karachi
Sargodha 40100
Hasan Abdal
Costa Rica
Bypass Road, Dir
Comments
Aj ap sb sy apny bety Muhammad ki success story share krna chahti hu ,takay har us parents ko hosla Mily Jo Meri trha autism ka word sunty he pareshan hojaty hy jinho ny Meri trha 1 st time autism ka word suna ho ,
problems yaha sy start hui
Muhammad jb 1 week ka tha sleepless tha Jo k normally bachy zada soty hy he usually take 4to 6 hours of total sleep time with no continuous sleep and crying crying crying all the time even tummy is full , at 4 months we noticed dark and congested places ma enter hoty he Rona and open areas ma happy , at 8,10 months no eye contact, no name respond , at 12 months no actions like waving bye bye nothing even no smile back, at 14 months no babbling ,hand flapping , no imitation,gol gol ghoomna eyes corner ma rakh k, weird sounds nikaalna , self laughing, lost rehna , sleep issues, behavior issues ,nonverbal , similar age k bacho ko dekh k Rona, and many many more .. yh sb 18 months to hum note krty rahy , then at 18 months vaccination time I told this whole thing to my vaccination doctor and she told me there is autism symptoms but we can't do assessment bcz he is too small , for assessment the age should be 3 yrs ..
Mera Dil lgra tha k beth Jayega Kuch samaj nhi arha tha k yh kia yh kese theek hoga millions of questions were there in my mind..
No one is there for me to guide bcz no one knows in my family abt autism .. then I started researching abt autism then came to know many things.. Allah k Karam sy Pak ka visit hua and then I started taking biomedicine treatment for my son and did hair metal, oats, mycotoxin, food allergy test and started gf cf diet I did therapies by my own through watching different channels as I live in UAE so I hv to manage all things alone bymyself with house chores and many other things , I never go for therapy center till now
well it's been 7,8 months and there is remarkable improvement in my son who is now 2.8 yrs old
Gains which I have seen in him
Good eye contact, name respond, understanding, command following, communication through actions n few words , speech started coming, now he knows how to play with toys, he Is social now, do house chores with me like cutting, cooking by holding spoon, try to do many things on his own , no hand flapping, no crying, no sleep issues, no behavior issues, no hyper at all, no gol gol ghoomna, recognize and can put correctly on board Arabic , English alphabets, colors, shapes , animals, vehicles, he knows how to make Dua, how to pray ,imitation is strong, do funny things to make me smile, express his love now Alhamdullilah Alhamdullilah Alhamdullilah ... and Inshallah Allah sy umeed hy k agay bhi sb acha hoga...
But yaha especially in Pakistan k parents ko ma ny biomedicine py ajeeb si baatein krty dekh k Dil dukha, no one is in favor for biomedicine ,y?? Yaha humain doctors nhi milry Jo milty hy extreme expensive hoty hy aur Pakistan ma jb k availability hy tb bhi parents dusro ko misguide krdyty hy...
Yes !!!
This has changed my son’s life
Hes verbal
Learning
ALhumdulillah
He’s improving Day by day
Yea m working on him .. and dr sana has guided and helped me
Autism is manageable
With hardwork and biomedicine.
I interview who is an author and expert on autism and related disabilities.
In this episode we talk in detail about the biomedical approach parents should adopt to help their children with autism. We talk about the 5-step approach that she lays down in her book to ‘Outsmart Autism.’
Please share this podcast and make sure to go on apple podcast to give this episode a listen.
You can also access it through my website: https://www.mominasalimcoaching.com/helpingchild.../episode9 or on the Helping Children Thrive Youtube page.
I hope this gives some mama out there hope. I love to hear from you on your thoughts about the episode and any questions that come up. Feel free to reach out!
understanding, guidance, resources and functional medical care for autism and related developmental
Operating as usual

New to biomedical approach for autism?
Lets ask an occupational therapist all the questions in mind in a FREE training session!
پرو بائیوٹک کے محفوظ یا نقصان دہ ھونے کے بارے میں کیا جانے والا ایک تفصیلی سائنٹفک ریسرچ/ جائزہ ۔
Didari T, Solki S, Mozaffari S, Nikfar S,
Abdollahi M.
A systematic review of the safety of probiotics.
Expert Opin Drug Saf. 2014 Feb;13(2):227-39. doi: 10.1517/14740338.2014.872627. Epub 2014 Jan 3. PMID: 24405164.
تعارف:
مختلف بیماریوں، خاص طور پر معدے کی بیماریوں میں پروبائیوٹکس کے استعمال کے بڑھتے ہوئے ثبوت ہیں۔ اگرچہ پروبائیوٹکس بہت سی بیماریوں میں مددگار ثابت ہوئے ہیں، لیکن یہ کیا ھر شخص/ بیماری میں ہمیشہ محفوظ ہیں؟ ۔ چونکہ صارفین کی کافی تعداد دنیا بھر میں پروبائیوٹک مصنوعات استعمال کرتی ہے، اس لیے ان مصنوعات کی حفاظت کی یقین دہانی ضروری ہے۔
یہ سائنٹفک جائزہ مئی 2013 تک انسانوں اور جانوروں کے ماڈلز میں پروبائیوٹکس کی حفاظت کے بارے میں تمام موجودہ معلومات کا جائزہ لیتا ہے۔ تمام شائع شدہ مطالعات میں جن میں پروبائیوٹکس کے منفی اثرات کی چھان بین کی گئ اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
۔ ماہرین کی رائے:
اس ریسرچ میں پروبائیوٹکس کے اہم منفی اثرات سیپسس، فنگیمیا اور جی آئی اسکیمیا تھے۔ اور یہ عام طور پر، انتہائی نگہداشت یعنی ICU میں شدید بیمار مریضوں میں، شدید بیمار شیر خوار بچوں میں، آپریشن کے بعد اور ہسپتال میں داخل مریضوں میں اور قوت مدافعت کے پیچیدگی والی بیماریوں میں زیادہ دیکھے گئے۔ اگرچہ زیادہ تر موجودہ شواہد بتاتے ہیں کہ پروبائیوٹکس محفوظ ہیں، لیکن تجویز کرنے سے پہلے فائدہ اور نقصان کے تناسب کا ادراک اور مکمل غور کر لینا بہتر سمجھا جاتا ھے ۔

Nordic Naturals The Ultimate Fish Oil

A mother's review on her son's 1 year journey.9/12/22
A mother's review on her son's 1 year journey.9/12/22 A mother's review on her son's 1 year journey with bioheal spectrum (speech delay with autism red flags ).Bioheal spectrum is a specialized clinic for autist...

Benefits of COD liver oil in autism
How does it help a kid ?
کوڈ لیور آئل ( COD Liver oil)
کوڈ لیور آئل (CLO) ایک اومیگا 3 فیٹی ایسڈ( omega 3 fatty acid) ہے جس میں وٹامن A اور وٹامن D بھی ہوتا ہے.
کوڈ لیور آئل میں omega 3 fatty acids ہوتے ہیں جوPUFA یعنی Long chain poly unsaturated fatty acids بنانے کے ذرائع ہیں۔ انسانی جسم خود سے یہ PUFAs نہیں بنا سکتا جبکہ یہ دماغ کی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔ یہ بچے کے mitochondria ( خلیات میں موجود طاقت بنانے کی فیکٹری )کے لیے ایندھن فراہم کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں بچوں کی نا صرف fine and gross motor activities میں نمایاں بہتری آتی ہے بلکہ اس سے ADHD، dyslexia، اور dyspraxia اور آٹزم میں کئی مضید علامات کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔
یے کیسے ہوتا ہے ؟
یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ fine motor skills میں visual tracking and verbal expression بھی شامل ہے۔ ہماری آنکھوں اور زبان کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے بہت سے چھوٹے muscles کی ضرورت ہوتی جنہیں طاقت mitochondria سے ملتی ہے۔ تحقیق نے بتا یا ہے کہ آٹزم کے شکار بچوں میںmitochondria کی خرابیاں ہوتی ہیں ۔ اور PUFAs کا صحیح طریقے سے ملنا mitochondria کے صحیح کام کرنے میں مدد دے کر نظر اور زبان کے کئ مسائل حل کرتا ہے
مضید یہ کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ دماغی سوزش کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ کئ وٹامنز جیسے کہ وٹامن A، D، E، اور K کے لیے ایک carrier یعنی سواری کے طور پربھی کام کرتے ہیں۔ آٹزم کے شکار بچوں میں ان وٹامن کی کمی ویسے بھی بہت عام ہے۔ درحقیقت، بچے میں وٹامن A اور وٹامن D کی سطح جتنی کم ہوگی، ان کے آٹزم کی علامات اتنی ہی شدید ہوں گی! cod liver oil میں چونکہvitamin A and D شاملِ ہوتے ہیں لہذا ان کا استعمال ان وٹامن کی کمی سے بھی بچاتا ہے ۔
کوڈ لیور آئل autistic بچوں کی visual اور sensory processing یعنی نظر اور حس کے صحیح طور پر کام کرنے کو براہ راست کیسے متاثر کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ cod liver oil وٹامن A کی cis-form کا بھی ایک قدرتی ذریعہ ہے۔ Vitamin A کی cis-فارم کا استعمال دماغ میں retinoid ریسیپٹرز( نظر کے آلات) کو دوبارہ مرمت کرتا ہے جو عام طور پر ماحولیاتی زہریلے مادوں یعنی ( environmental toxins) سے متاثر ہو چکے ہوتے ہیں ۔ جس سے side glancing، آنکھوں کے کونوں سے باہر دیکھنا، چیزوں کو قریب سے دیکھنا، stimming جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں
۔اس کے علاوہ بچوں کی صحیح social skills اور communication دونوں کے لیے visual processing کا صحیح طریقے سے کام کرنا اس لئے بھی بہت ضروری ہے کیونکہ بچوں کو دوسرے لوگوں کے منہ کی طرف دیکھنے اور focus کرنے سے ہی اپنے منہ اور زبان کا استعمال صحیح طور پر آتا ہے ۔۔
لہذا بایومیڈیکل علاج کا یہ پہلو معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔ کیونکہ اگر بچے دنیا کو صحیح طور پر نہیں دیکھ پائیں، تو وہ اپنی دنیا میں گم ہو جاتے ہیں۔ اس لئے cod liver oil کا استعمال آ ٹیزم سے متاثر بچوں میں فوائد کے لحاظ سے انتہائی حوصلہ افزا ھے ۔


How to Manage Mold in Your House
How to Manage Mold in Your House SIGNS OF MOLD IN THE HOUSE Mold in the home is a major cause of illness and is not often identified because of the difficulties surrounding mold testing. However, there are some simple steps you can take that can help you find out if you have a mold problem in your home. Look for discoloration of gr...

Highly processed foods can be considered addictive substances based on established scientific criteria
Highly processed foods can be considered addictive substances based on established scientific criteria Background There is growing evidence that an addictive-eating phenotype may exist. There is significant debate regarding whether highly processed foods (HPFs; foods with refined carbohydrates and/or...

Blocking and Binding Folate Receptor Alpha Autoantibodies Identify Novel Autism Spectrum Disorder Subgroups
Blocking and Binding Folate Receptor Alpha Autoantibodies Identify Novel Autism Spectrum Disorder Subgroups Folate receptor α (FRα) autoantibodies (FRAAs) are prevalent in autism spectrum disorder (ASD). They disrupt the transportation of folate across the blood-brain barrier by binding to the FRα. Children with ASD and FRAAs have been ...

one year biomedical journey of a 3.8 year old girl...2/12/2022
one year biomedical journey of a 3.8 year old girl...2/12/2022 Treating medical issues specially related to gastrointenstinal tract can bring tremendous improvements in an asd child s behaviours and speech.

How Mold and Mycotoxins Burden Our Detoxifying Organs
How Mold and Mycotoxins Burden Our Detoxifying Organs Speaker: Kurt Woeller, DO Various molds like Aspergillus can produce toxic chemical compounds that damage cellular function. The mold itself can trigger immune…

Parents autism journey from Denmark
Parents autism journey from Denmark Here we discuss an autism parent s journey from diagnosis to therapies and starting biomedical interventions with The...

Uplifting lives on autism [email protected] Spectrum 2mnth biomedical journey of an autistic child
Uplifting lives on autism [email protected] Spectrum 2mnth biomedical journey of an autistic child for appointment 03422038183

Autism requires treatment?
Autism requires treatment? Biomedical therapies in autism spectrum disorders (ASD) are most commonly thought of as complementary and alternative medicines and treatments as compared to...

Bioheal spectrum clinic
Bioheal spectrum clinic For booking appointments please watsapp 03422038183

Yeast ( candida) over growth
Continue.....
Lab testing..
کینڈیڈا کی زیادتی کے لیے لیب ٹیسٹنگ بھی کی جاسکتی ہے لیکن یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ ھر ٹیسٹ کی کچھ limitations ہیں اور یہ سہولت ہر جگہ میسر نہیں۔ اس وجہ سے، زیادہ تر functional medicine کے ڈاکٹر اور والدین صرف علامات کی بنیاد پر علاج کرتے ہیں۔ اس کے باوجود، بہت سے والدین ان ٹیسٹ کی تفصیلات جاننا چاہتے ہیں۔
1۔ اسٹول ٹیسٹ: Stool test۔ پاخانے کا ٹیسٹ
ایک آپشن جو بہت سے فنکشنل میڈیسن لیبز پیش کرتے ہیں وہ ہے comprehensive stool analysis (CSA)۔
Limitations:
چونکہ کینڈیڈا اور بیکٹیریا عام طور پر بڑی آنت کے شروع میں پائے جاتے ہیں، اور لیب کے نمونے کے لیے پاخانہ بڑی آنت کے آخر سے جمع کیا جاتا ہے، اس لئے ٹیسٹ کے نتائج میں کمی رہ سکتی ہے۔
2۔۔ آرگینک ایسڈ ٹیسٹنگ (OAT) (پیشاب ٹیسٹ)
دوسرا آپشن OAT ہے، جو پیشاب میں میٹابولائٹس کا پتہ لگاتا ہے۔ اگرچہ آنتوں میں پیش آنے والے کسی مسئلے کے لیے پیشاب کی جانچ کرنا عجیب لگ سکتا ہے،لیکن بعض اوقات یہ ایک بہتر آپشن ہوتا ہے۔ آنتوں میں Candida کی زیادتی پیشاب میں بیکٹیریل میٹابولائٹس کی سطح کو بدل دیتی ہے۔ اور، پیشاب کی میٹابولائٹ ٹیسٹنگ میں کینڈیڈا کی زیادتی کا ثبوت پاخانہ کے نمونے سے پتہ لگانے سے پہلے ظاہر ہوتا ہے۔
3۔ اینٹی باڈی ٹیسٹ Antibody test(خون کے ٹیسٹ).
یہ ٹیسٹ آپ کو بتاتا ہے کہ آیا جسم candida کے لیے اینٹی باڈیز پیدا کر رہا ہے. یاد رکھیں کہ GI dysfunction تقریباً نصف ASD بچوں میں پایا جاتا ہے جو anti Candida IgG کے لیے مثبت ہوں۔
خلاصہ۔۔
ایک صحت مند آنت میں فنگس، پیتھوجینک بیکٹیریا اور فائدہ مند بیکٹیریا دونوں ہوتے ہیں۔ جب تک آنتوں میں ان کے درمیان توازن موجود ہے، کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ تاہم، اگر فنگس اور/یا پیتھوجینک بیکٹیریا آنتوں میں فائدہ مند بیکٹیریا سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں اور ان کی تعداد بڑھ جاتی ہے، تو یہ ایک مسئلہ ہے جو آٹزم کے شکار افراد میں عام ہے۔ کامیاب علاج میں ایک اچھے فنکشنل میڈیسن ڈاکٹر کی تلاش شامل ہوتی ہے جو تمام عوامل کی شناخت اور ان پر توجہ دے سکے۔


Yeast overgrowth ( candida ِ) and autism
ایسٹ (yeast ) یا کینڈیڈا (candida) کی زیادتی ایک طبی مسئلہ ہے جو آٹزم سے متاثر بچوں میں نیند میں خلل، حسی مسائل، ہائپر ایکٹیویٹی،چڑچڑاپن اور بہت کچھ کا سبب بن سکتی ہے۔ تاہم، جب علاج کیا جائے تو، علامات کم یا مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہیں، جس سے بچے کے معیار زندگی میں نمایاں بہتری آتی ہے
۔ سب سے پہلے، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ایک صحت مند آنت میں فنگس یا ایسٹ (جسے کینڈیڈا بھی کہا جاتا ہے) اور فائدہ مند بیکٹیریا دونوں ایک دوسرے کے ساتھ توازن میں ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کسی وجہ سے فنگس یا بیماری والے بیکٹیریا زیادہ بڑھ جائیں اور فائدہ مند بیکٹیریا کم ہو جائیں، تو آنتوں کا توازن خراب ہو جاتا ہے۔ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ آٹزم سے متاثر بچوں میں زیادہ عام ھے ۔
کینڈیڈا کی آ نتوں میں زیادتی کی علامات درج ذیل ہیں۔
طرز عمل (behavioural) کی علامات:
نامناسب اوقات میں ہنسی۔
نیند میں خلل یا بستر گیلا کرنا
تھکاوٹ ،
ذہنی دباؤ brain fog یا ناقص ادراک اور عدم توجہ
ہائپر ایکٹیویٹی
اونچی آواز میں چیخنا
چیزوں پر چڑھنا/چھلانگ لگانا
میٹھے کی خواہش
سٹیمینگ(stimming)
جسمانی علامات:
معدے کا درد
قبض
سفید زبان (جسے تھرش بھی کہا جاتا ہے)
نیپی ریش
جلد پر خارش (ایگزیما)
پاخانے کی جگہ کے گرد سرخ رنگ
انگلیوں یا جوڑوں کے درمیان خارش یا کریکنگ
اس کینڈیڈا کی زیادتی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔۔
1) چینی کی زیادہ مقدار
کینڈیڈا چینی سے افزائش پاتے ہیں ۔لہازہ چینی کو محدود کرنا پہلا اور انتہائی اہم مرحلہ ہے۔ جیساکہ پھلوں، دودھ کی مصنوعات، پاستا، سفید آٹے، کینڈی، ٹیبل شوگر، شربت اور سافٹ ڈرنکس وغیرہ ۔
2)۔ اینٹی بائیوٹکس کا استعمال
انسان کی آنتوں میں قدرتی طور پر فائدہ مند بیکٹیریا اورفنگس (candida) ساتھ رھتے ہیں۔ اینٹی بائیوٹک ان اچھے اور برے دونوں بیکٹیریا کو مار دیتی ہے، لیکن کینڈیڈا کو نہیں۔ اس خالی جگہ کو بھرنے کے لیے کینڈیڈا بڑھ سکتا ہے۔
3۔۔غیر فعال مدافعتی نظام poor immunity
کینڈیڈا کی زیادتی کے علاج کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں
1) آنتوں میں کینڈیڈا کی مقدار کو کم کریں۔
اسکا بہترین طریقہ میٹھی خوراک کے کنٹرول کے ذریعے ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کینڈیڈا چینی اور سادہ کاربوہائیڈریٹس پر پلتا ہے ۔
کچھ probiotics اینٹی بائیوٹکس کی طرح کام کرتی ہیں لیکن فائدہ مند بیکٹیریا کو مارے بغیر۔ مددگار جڑی بوٹیوں (probiotics) کی کچھ مثالیں یہ ہیں:
اوریگانو ائل
بائوسیڈین biocidin
گریپ فروٹ سیڈ ایکسٹریکٹ
کچھ انزائمز کینڈیڈا کے ارد گرد بائیو فلم کو توڑ سکتے ہیں ۔جن کے بعد انہیں مارنا آسان ہو جاتا ہے۔ مثلاً candidase , candex بھی ڈاکٹر اس سلسلے میں تجویز کرتے ہیں ۔
اس کہ علاوہ اینٹی فنگل دوائیاں ہیں جو کینڈیڈا کی زیادتی کا موءثر علاج ہیں: جیسا کہ Nystatin: ایک ہلکا اینٹی فنگل جو آنتوں تک رہتا ہے اور Diflucan: جو systemic fungal infections کو حل کرتا ہے لیکن جگر کی باقاعدہ نگرانی کی ضرورت ہوتی ہے۔
وٹامنز اور معدنیات بھی جسم کو candida سے لڑنے میں مدد کرسکتے ہیں. چند مثالوں میں شامل ہیں: بایوٹینbiotin
نیاسینامائڈ niacinamide
سیلینیم selenium
2) قوت مدافعت بڑھانا ۔۔
کامیاب علاج ایک اچھی طرح سے کام کرنے والے، صحت مند مدافعتی نظام پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔ اس بات کا تعین کرنے کے لیے کہ آیا آپ کے بچے کا مدافعتی نظام بہتر طریقے سے کام کر رہا ہے، ان کا ڈاکٹر ان کی قل IgA اور IgG لیولز چیک کرنے کے لیے لیبارٹری ٹیسٹ کر سکتا ہے۔ اگر لیبارٹری کے نتائج بتاتے ہیں کہ آپ کے بچے کے مدافعتی نظام کو مدد کی ضرورت ہے، تو ان کا ڈاکٹر انہیں درج ذیل میں سے ایک یا زیادہ پر رکھ سکتا ہے:
وٹامن ڈیvitamin D 3،
زنک، zinc
وٹامن اے vitamin A
آ ئ جی جی igg products
لیکورائس licorice
اونٹ کا دودھ
3)آنتوں کے لیک ہونے کی بیماری gut permeability کا علاج جیساکہ GFCF غذا۔
4) آکسیلیٹ oxalates کی سطح کو کم کرنا۔ ایسے سپلیمنٹس لینا جو آکسیلیٹس سے منسلک ہوتے ہیں اور مدد کرتے ہیں، جیسے:
میگنیشیم سائٹریٹmagnesium citrate
کیلشیم سائٹریٹcalcium.citrate
بایوٹین B6
5)دھاتی زہر metal toxicity کا علاج: جسم کو قدرتی طور پر کینڈیڈا کی زیادتی پر قابو پانے میں مدد دے سکتا ہے۔
علاج کے دوران یہ یاد رکھنا چاہئے کہ جب کینڈیڈا مر جاتا ہے، تو یہ ایک ٹاکسن خارج کرتا ہے جسے acetaldehyde کہتے ہیں۔ اور، اگر جگر، جو جسم میں زہریلے مادوں کو ختم کرنے کا ذمہ دار ہے، مغلوب ہو جاتا ہے، تو آپ کے بچے کو "ڈائی آف"die off" علامات جیسے تھکاوٹ، سر درد، متلی، خارش، اسہال وغیرہ کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس وجہ سے، یہ ضروری ہے کہ کسی ڈاکٹر کے ساتھ کام کیا جائے جو آپ کو علاج کے ردعمside effects of the treatment اورکینڈیڈا کے مرنے کے ردعمل die off symptoms کے درمیان فرق کو سمجھنے میں مدد کر سکے۔
Continue.....
www.eajm.org
https://doi.org/10.5152%2Feurasianjmed.2020.19230
GFCF DIET : Gluten free and Casin free diet
آٹزم کی کئی وجوہات بتائی جاتی ہیں. جن میں بچے کے جینیات, ماں کی زچگی کے دوران اور بعد کے مسائل , بچے کا جسمانی دفاعی نظام , اردگرد کا ماحول اور غذا بھی شامل ہیں.
غذا کئی مختلف طریقوں سے آٹزم کے مسائل پیدا بھی کر سکتی ہے اور بڑھا بھی سکتی ہے .
دیکھنے میں آیا ہے کے آٹزم سے متاثر %46 سے 98% بچوں میں غذائی کمی پائی جاتی ہے .اس کمی کی کئی وجوہات ھو سکتی ہیں. آٹزم میں بچے اکثر صرف مخصوص غذا کھاتے ہیں یا پھر کئی قسم کے کهانے ناپسند کرتے ہیں ۔ بعض اوکات غیر غذائی اجزا کھانے (pica) کا مسئلہ بھی درپیش ہوتا ہے جبکہ کئ بچوں کو کھانا چبانے اور اس کی ساخت کو برداشت کرنا مشکل لگتا ہے. یہ سب مل کر nutrients خاص طور پر vitamins کی کمی کا سبب بنتے ہیں اور behavioural problems کے طور پر سامنے آتے ہیں.
غذا کی کمی کے علاوہ , غذا میں موجود کچھ خاص protiens اور chemicals کا بھی آٹزم میں behavioural issues کو بڑھانے میں کردار ہے. Gluten اور casin ان میں سے ایک ہیں. Gluten گندم سے بنی اجزا میں جبکے casin دودھ سے بنی اجزا میں وافر پائی جاتی ہے. یہ پروٹینس ہاضمے کے دوران مختلف شکل میں تبدیل ہو کر نہ صرف آنتوں کے کئی مسائل جیسا کے قبض پیچس الٹیاں اور پیٹ درد کا سبب بنتی ہیں بلکہ خون کے زریعہ دماغ تک پہنچ جانے کے بعد دماغی Neurotransmitters کو بھی متاثر کرتی ھیں. یہ خرابی آٹزم میں behavioural اور دیگر مسائل بن کر سامنے آتی ہیں.
یہ پروٹینس مضید کئ طریقوں سے خرابی پیدا کر سکتی ھیں جن میں آنتوں میں موجود قدرتی جراثیموں کو متاثر کرنا بھی قابل ذکر ہے. آنتوں کے یہ قدرتی جراثیم جو کے آنتوں کی صحت اور حفاظت کے لئے اہم مانے جاتے ہیں ان پروٹین کے زیر اثر ناصرف کئی مختلف کیمیکلز بنا دیتے ہیں بلکہ یہ کیمیکلز جب خون کے ساتھ دماغ تک پہنچتے ہیں تو دماغ سے ہونے والے آنتوں کی movement کنٹرول کو alter کرتے ہیں. نتیجتاً آٹزم میں اکثر بچوں کو behaviour کے علاوہ آنتوں کے بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
کئی والدین کی observations اور اس کے علاوہ scientific researches میں دیکھا گیا ہے کے جب غذا سے gluten اور casin والی تمام غذائیں نکال دئے جانے پر بچوں کے behaviour اور آٹزم سے جڑے باقی مسائل میں واضح بہتری دیکھی گئی.
دوسری طرف کئی reserches اس قدم کو فائدہ مند نہیں سمجھتی کیوں کہ gluten اور casin والی تمام غذا روک دینا بچے میں دوسری غذائی کمزوریاں بھی پیدا کر سکتا ہے.
اس ضمن میں ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں. اس لئے GFCF DIET کو شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹر کا غذا سے متعلق مکمّل مشورہ اور ہدایات ضروی لینی چاہیے ۔

Vitamin B6. وائٹیمین B6
Sato K. Why is vitamin B6 effective in alleviating the symptoms of autism? Med Hypotheses. 2018 Jun;115:103-106. doi: 10.1016/j.mehy.2018.04.007. Epub 2018 Apr 12. PMID: 29685187.
آٹزم سے متاثر ہونے کی وجوہات میں کئی مختلف اور پیچیدہ عوامل کے شامل ہونے کا انکشاف تحقیقات سے ہو چکا ہے. یہی وجہ ہے کے آٹزم بچوں میں کئی مختلف مسائل کے ساتھ نظر آ سکتا ھے اور ریسرچرس اس کے حل کے لیے مختلف طریقوں پر غور بھی کرتے ہیں . وٹامن B6 کا استعمال بھی انہی میں سے ایک ہے جس سے بچوں کے کئی behaviour کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملتی ھے.
وٹامن B6 کس طرح سے کام کرتی ہے اور دماغ پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے یہ ابھی تک مکمّل طور پر نہیں جانا جا سکا لیکن دماغ کے کئ neurotransmitters کو بننے کے لیے اسکی ضرورت ہوتی ہے.
آٹزم میں بھی دماغ کے کئ neurotransmitter ( کیمیکل جو کے دماغی خلیات کا آپس میں رابطہ کرواتے ہیں) جیسے کے GABA, Serotonin,Dopamin, nor adrenaline کی خرابی کا علم ہوا ہے. وٹامن B6 دیے جانے سے GABA, Serotonin, Dopamin, nor adrenaline کے علاوہ Glycine, Histamine, d- serine کے بننے کا.عمل بھی تیز ہو جاتا ہے . لہٰذا اگر کسی آ ٹیزم سے متاثر بچے میں exact neurotransmitter system کی کخرابی کا علم نہ بھی ہو تب بھی وٹامن B6 دینے سے فائدہ پایا جا سکتا ھے۔

Folic Acid and Autism: A Systematic Review of the Current State of Knowledge
https://doi.org/10.3390%2Fcells10081976
فولیٹ/فولینیک ایسڈ آنتوں میں داخل ہونے کے بعد کچھ خاص receptors سے جڑ جاتا ھے. یہ receptors اسے خلیات کے اندر داخل ہونے اور active فارم میں بدلنے میں مدد کرتے ہیں اور اپنے فنکشنز ادا کرتا ہے.نا صرف فولیٹ/ فولینیک ایسڈ تیزی سے بڑھنے والے خلیات جیساکہ خون اور دماغ کے لیے انتہائی ضروری ہیں بلکے ان کی کئ forms انسانی genes کے کام کرنے کو بھی کنٹرول کرتی ہیں. جن میں کئ کا تعلق آٹزم کے ھونے یا اس سے محفوظ رہنے سے ہے ۔
اب اگر کسی انسان میں پیدائشی طور پر ان receptors کو تباہ کرنے والی کوئی antibody موجود ہے یا پھر active forms میں convert ہونے کے لیے ضروری کوئی enzyme/ protein کی کمی ہے تو بیشک غذہ میں پھل اور سبزیاں شامل ہوں لیکن بچے کو اصل میں اس کی کمی کا ہی سامنا کرنا ہوگا۔ یہ کمی ان کی دماغی نشونوما اور سوجھ بوجھ کو متاثر کرتی رہے گی۔
آٹزم میں میں بھی کئی کیسز میں بچے کو اندرونی طور پر ایسی کسی کمی کا سامنا ہوتا ہے جو آٹزم کی نشانیوں کی صورت میں نظر آتی ہیں۔ ریسرچز کہتی ہیں folinic acid / folate دینا آٹزم میں بچوں کی دماغی نشوونما اور سمجھ بوجھ کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کر سکتا ھے ۔
Folic Acid and Autism: A Systematic Review of the Current State of Knowledge Folic acid has been identified to be integral in rapid tissue growth and cell division during fetal development. Different studies indicate folic acid’s importance in improving childhood behavioral outcomes and underline its role as a modifiable risk factor for autism spectrum disorders. The aim o...
واللہ و یشفین۔۔۔
ما شاءاللہ
❤️❤️🇵🇰
Would love to meet u again little boy next time...in a more improved state Insha Allah..
Another mother is now more able to interact with the kid bcoz the kid has progressed from one word speech level to a stage where he is trying sentences...!
Still a long journey ahead mama...just keep up ur efforts and continue the treatment as advised..
Would u like to listen a song by this cute baby? Dil dil Pakistan ❤️.. lets upload that too...
واللہ و یشفین۔۔۔❤️
Such a nice start of the clinic it was!
A parent's satisfaction is our fuel to work with even more zeal...

Faisalabad clinical highlights
Sharing soon ❤️

Announcement:
Dr Sana Majeed is in Faisalabad today to see her scheduled appointments ..
Few new appointments can be adjusted as well .
So parents can still contact for a free slot.
Timing 5 - 9pm
Mujahid Hospital
Mujahid Hospital, P-103 Z Block Madina Town, Green Belt, Susan Road, Faisalabad, 38000
(041) 8541364
https://maps.app.goo.gl/JSS6Dx9bt5HGfgsD7

Vitamin D and autism, what's new? - PubMed
ھم سب نے بچپن ھی سے Vit Dکے فوائد میں ھڈی جوڑ کی مضبوطی کا سنا ھے۔ لیکن یہ ایک دماغی ھارمون بھی ھے کیا آپ اس بات سے واقف ہیں ؟ ایسا ھارمون جو کہ دماغی خلیات کے کیمیائی توازن کے لیے انتہائی اہم ھے۔
اس ضمن میں جاری تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ وائٹمن ڈی کی کمی بہت سے دماغی امراض کی چھپی ھوئ ایک وجہ ھو سکتی ھے جس میں آٹزم بھی شامل ھے ۔
ریسرچس کے مطابق جن حاملہ خواتین میں وائٹمن ڈی کی کمی رہی ان کے بچوں میں آٹزم کی شرح زیادہ نکلی۔ جبکہ ان خواتین میں جنہیں وائٹمن ڈی دی گئ بجز اسکہ کہ انکی پہلی اولاد کو آ ٹیزم تشخیص ھو چکا تھا ، آنے والا بچہ آ ٹیزم سے محفوظ رہا ۔ مضید کئ تحقیقات بچوں کی نشوونما کے اوائل سالوں میں اس وائٹمن کی کمی کے علاج کو آ ٹیزم میں بہتری سے جوڑتی ہیں ۔ گو کہ حتمی معلومات کے لیے بڑے پیمانے پر ریسرچ کی ضرورت ہے، موجودہ نتائج Vit D کو آ ٹیزم کے علاج میں معاون سمجھتے ھیں ۔
Vitamin D and autism, what's new? - PubMed An increasing amount of evidence points to the possibility that gestational and early childhood vitamin D deficiency [25(OH)D < 40 ng/ml] cause some cases of autism. Vitamin D is metabolized into a seco-steroid hormone that regulates about 3% of the 26,000 genes in the coding human genome. It is
Videos (show all)
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Maple Homes, St No. 1, Pepsi Road, Bani Gala
Islamabad
Serene and supportive atmosphere to cure any psychiatric and addiction challenges faced by your love
Islamabad
Aghaz the initiation from Darkness to Light. We deal in energy healing, family counselling, gems he
Islamabad, 44000
WAJAH is an attempt to create awareness and normalize mental health. We feel there is a strong need
G 9 Markaz
Islamabad, 44090
0923155151262 : #ہم_سے_مسئلے_حل_کروا_کر_خوشیوں_سے_بھری_زندگی_گذ?
Ali Medical Centre, F-8 Markaz
Islamabad
Dr. Mushayyada Nisar is a certified Child & Adolescent Consultant Psychiatrist, at Ali Medical Centr
08/First Floor Pakland Square G-8 Markaz
Islamabad, 44000
PhD in Educational Psy Diagnostic expert for IQ Dyslexia & other disorders. EMDR certified therapist
I-10
Islamabad, 44000
Bio Herbs Coffee Price In Pakistan, Bio Herbs Coffee Price In Lahore, Bio Herbs Coffee Price In Kara
Lahore
Islamabad, 44000
MM3 Delay Cream In Pakistan, Buy MM-3 Herbal Delay Cream, mm3 s*x timing cream, MM-3 Herbal Delay Cr
Main Pwd Road, Plot#1934, Block-F, Police Foundation
Islamabad, 45700
Subh-e-Naz offers Psychological, Societal, Guidance & Counselor and Certified Trainings & Workshop A
I-10 Islamabad
Islamabad, 44000
✔ 100% Genuine Product ✔ Easy & Secure Payment ✔ No Side Effect ✔ Cash On Delivery All Over