Al Syed Marriage.com (Official ƒαη ραgє)

  • Home
  • Al Syed Marriage.com (Official ƒαη ραgє)

Al Syed Marriage.com (Official ƒαη ραgє) All other Number off please contact this number 03445500155 Are You Looking For Perfect Match For Your Son, Daughter, Sister, Brother etc.

Alsyed marriage.com is an ideal website for finding a perfect match for you.We assist
you in finding best rishtay from all types of castes based on your choice. Visit Al Syed marriage Bureau For The Best Match We Have Reliable Proposals Of All Kinds. Well Educated, Honourable Families, MBBS Lady/Gents Doctors, MA, M.ED, B.ED, Gents/Lady Teacher, MSC, BE.ENG, B.COM. Urdu Speaking, Biharri, Pashto, Sindhi, Punjabi, etc. All Age Divorces & Widows Are Availaible. WE HAVE COMPLETE SOLUTIONS FOR YOUR MARRIAGE PROBLEMS
For Further Info info@alsyedmarriage.com
Contact Number
03335733988
03445500155
Whatsapp, Viber, Line, Imo, Nimbuzz, Tango, On This Number 03445500155


غور سے پڑھیں
1ہماری سروس السید میرج ڈاٹ کوم صٓرف ان لوگوں کے لئے ہے جو کنوارے لڑکے یا لڑکیاں طلاق یافتہ ، بیوہ ، یا لیٹ میرج والے ہیں
2 گھر داماد ،پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی ، امیر بیوہ کے رشتوں اور لالچی لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ پلیز اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع نہ کر یں ۔ یہ سروس صرف اور صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو حقیقی طور پر رشتوں کی تلاش کر رہے ہیں
3 ہم بلکل فری میں کام نہیں کرتے ۔ اگر آپ فری سروس کی تلاش میں ہیں تو ہم ہر گز آپ کا انتخاب نہیں ہیں ۔ دن رات کے کام کے بعد اپنا درست معاوضہ لینا ہمارا حق ہے ۔ اس معاملے میں بحث کر کے اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع نہ کریں
4 اگر آپ کو ہمارے کام کا طریقہ پسند ہو تو آپ رجسٹریشن کے بعد سروس لے سکتے ہیں. (رجسٹر یشن فیس واپس نہیں ہو گی)
جس میں ہم ایک سے چار ماہ میں آپ کا رشتہ عام طور پر کروا دیتے ہیں ۔ اس دوران رشتہ کرنے والوں کا اپنا تعاون اور دلچسپی بھی درکار ہوتی ہے
5 رجسٹریشن میں مکمل تفصیلات ، تصاویر ، پتہ۔ اور آپ کو جس طرح کا رشتہ چاہئے اس کی وضاحت لکھیں ۔ یہ آپ کے کام کو آسان بنائے گی ۔اور ہمیں بھی سمجھنے میں مدد دے گی کہ کس طرح کے لوگوں سے آپ کو رابطہ کرایا جائے
6 اگر اس کے باجود آپ کے زہن میں کوئی سوال ہو تو آپ ہمیں میسج کر سکتے ہیں ۔ لیکن کمنٹس میں نان سیریس لوگ کمنٹس نہ کریں ان کمنٹس کو ڈیلیٹ کردیا جائے گا اور بلاک بھی کیا جاسکتا ہے
اگر کسی کو مشورہ درکار ہو تو اس کے لئے ہم ہر وقت حاضر ہیں ۔ آپ مفت میں مشور ہ کرسکتے ہیں ۔ آفس وزٹ کرنے والوں کو ہمیشہ خوش آمدید کہاجاتا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لئے ہماری وال پر وزٹ کرتے رہیں ۔ آپ کا شکریہ
السید میرج ڈاٹ کوم


*نوٹ*
*رجسڑیشن فیس واپس نہیں ہو گی*
*ایک رشتے کی فیس میں ایک ہی رشتہ ہی کرایا جائے گا ۔*
*اگر وہ رشتہ کہیں بھی ہو جائے اس کی رجٹریشن ختم ہو جائے گی*
*دوسرا کوئی رشتہ مثال کے طور پر بہن بھائی كزن کے رشتے کے لئے فیس اور ادا کرنی ہو گئی*
Fee Link �
https://www.alsyedmarriage.com/viewblog.php?id=9

12/07/2025
"ہمارے ہاں بچی 16 سال کی ہو تو والدین کہتے ہیں کہ ابھی بچی پڑھ رہی ہے ۔پہلے پڑھائی مکمل کرلے ۔۔ 17سال میں ۔۔۔۔ابھی بچی ن...
25/12/2024

"ہمارے ہاں بچی 16 سال کی ہو تو والدین کہتے ہیں کہ
ابھی بچی پڑھ رہی ہے ۔پہلے پڑھائی مکمل کرلے ۔۔
17سال میں ۔۔۔۔ابھی بچی نے اور پڑھنا ہے ۔۔
18 سال میں ۔۔۔۔اب بچی نے ڈگری کیلیے ایپلائی کرنا ہے
20سال میں ۔۔۔۔(خاندان والوں نے رشتہ مانگا ہے) لڑکا ،لڑکی سے کم پڑھا لکھا ہے اس لیے نہیں دے سکتے ۔
21 سال میں۔۔۔۔(رشتہ آیا) ۔۔۔ہم ذات سے باہر نہیں دے سکتے
22 سال میں ۔۔۔۔لڑکا کم آمدنی والا ہے ہماری بچی کو کیسے خوش حال رکھ پائے گا ۔۔اس لیے نا۔۔۔
23سال میں ۔۔۔لڑکا ملازمت کرتا ہے ۔۔سیلری کم ہے ۔۔۔اس لیے ناں۔۔
24سال میں ۔۔۔۔لڑکے کا رنگ سفید نہیں ہے ہماری بیٹی چٹی گوری ہے لہذا رشتہ میچ نہیں کرتا ۔۔۔اس لیے ناں۔۔
25سال میں ۔۔۔لڑکے کا اپنا مکان نہیں ہے کرابے پر ہے اس لیے ناں ۔۔۔۔
26 سال میں ۔۔۔لڑکا لڑکی سے زیادہ بڑی عمر کا لگتا ہے اس لیے ناں ۔۔۔۔
27سال میں ۔۔۔لڑکے کی پہلی بھی ایک بیوی ہے اس لیے ناں۔۔۔۔
28 سال میں ۔۔۔ہم رنڈوے کو نہیں دے سکتے
30سال میں ۔۔۔۔پیر جی ہماری بچی کیلیے کچھ کریں رشتے تو بہت آتے ہیں مگر میل جوڑ کا ایک بھی نہیں ۔
32سال میں ۔۔۔۔بیٹی کے سر میں سفید چاندی دیکھ کر باپ کو بیماریاں لگ گئیں۔
35 سال میں ۔۔۔لڑکی مایوس
38 میں ۔۔۔۔ساٹھ سال کا رشتہ آیآ ہے آدمی مالدار ہے چار بچے ہیں چاروں اپنے اپنے گھر شادی شدہ ہیں ۔بس بابے کو سبنھالنا ہے ۔۔😪
40 میں ۔۔۔اب میں نے شادی نہیں کرنی ۔۔مجھ سے اب کون کرے گا ؟؟
خدارا اپنی سوچ بدلیں ۔۔بیٹیوں کو بھاگنے ،خود کشی کرنے یا زندگی سے مایوس ہونے سے پہلے ہی حق زوجیت سے نوازیں ۔اور اپنے گھر پہنچانے کی فکر کریں ۔یہ ہر ماں باپ پر فرض ہے ۔وہ اولاد کے ولی ہیں ۔۔۔بچوں بچیوں کا حق ہے ماں باپ پر ۔۔۔ضرور ادا کریں ۔ایسا نہ ہو کہ کہیں دیر ہو جائے ۔۔۔🙏🏻
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔۔*
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔اور اگر اس طرح کی مزید اچھی پوسٹ پڑھنا چا ہتے ہیں تو چینل کو فالو کریں ۔۔
جزاک اللہ خیرا ۔۔

حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی بوڑھی ہوتی عورت کی فریاد:میری عمر اس وقت 35 سال ہے میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی کیونکہ ہمار...
03/09/2024

حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی بوڑھی ہوتی عورت کی فریاد:
میری عمر اس وقت 35 سال ہے میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی کیونکہ ہمارے خاندان کی رسم ہے کہ خاندان سے باہر رشتہ کرنا نیچ حرکت ہے ۔خاندان کے بڑے بوڑھے جب آپس میں بیٹھتے ہیں تو بڑے فخریہ انداز سے کہتے ہیں کہ سات پشتوں سے اب تک ہم نے کبھی خاندان سے باہر رشتہ نہیں کیا ۔
عمر کے 35ویں سال میں پہنچی ہوں اب تک میرے لئے خاندان سے کوئی رشتہ نہیں آیا جب کہ غیر خاندانوں سے کئ ایک رشتے آئے لیکن مجال ہے کہ میرے والدین یا بھائیوں نے کسی سے ہاں بھی کیا ہو۔
میرے دلی جذبات کبھی اس حدتک چلے جاتے ہیں کہ میں راتوں میں چیخ چیخ کر آسمانوں سر پر اٹھاؤں اور دھاڑیں مار مار کر والدین سے کہوں کہ میرا گزارہ نہیں ہورہا خدارا میری شادی کرادیں اگرچہ کسی کالے کلوٹے چور سے ہی صحیح ۔لیکن حیاء اور شرم کی وجہ چپ ہوجاتی ہیں۔
میں اندر سے گھٹ گھٹ کر زندہ نعش (لاش) بن گئی ہوں ۔
شادی بیاہ وتقریبات میں جب اپنی ہمچولیوں کو اُن کے شوہروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے دیکھتی ہوں تو دل سے دردوں کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔۔۔۔۔۔ یا خدا ایسے پڑھے لکھے جاہل ماں باپ کسی کو نہ دینا جو اپنی خاندان کے ریت ورسم کو نبھاکر اپنی بچوں کی زندگیاں برباد کردیں ۔
کبھی خیال آتا ہے کہ گھر سے بھاگ کر کسی کےساتھ منہ کالا کرکے واپس آکر والدین کے سامنے کھڑی ہوجاؤں کہ لو اب اچھی طرح نبھاؤ اپنے سات پشتوں کا رسم ۔
کبھی خیال آتا ہے ہے کہ گھر سے بھاگ جاؤں اور کسی سے کہوں مجھے بیوی بنالو لیکن پھر خیال آتا ہے اگر کسی برے انسان کے ہتھے چڑھ گئی تو میرا کیا بنے گا ۔
میرے درد کو مسجد کا مولوی صاحب بھی جمعہ کے خطبے میں بیان نہیں کرتا ۔۔۔۔
اے مولوی صاحب ذرا تو بھی سن!!!!! رات کو جب ابا حضور اور اماں ایک کمرے میں سورہے ہوتے ہیں بھائی اپنے اپنے کمروں میں بھابیوں کے ساتھ آرام کررہے ہوتے ہیں تب مجھ پر کیا گزرتی ہے وہ صرف میں اکیلی ہی جانتی ہوں۔

اے حاکمِ وقت! تو بھی سن لے فاروق اعظم کے زمانے میں رات کے وقت جب ایک عورت نے درد کے ساتھ یہ اشعار پڑھے جن کا مفھوم یہ تھا ۔
(اگر خدا کا ڈر اور قیامت میں حساب دینے کا ڈر نہ ہوتا تو آج رات اِس چارپائی کے کونوں میں ہل چل ہوتی) (مطلب میں کسی کے ساتھ کچھ کررہی ہوتی) فاروق اعظم نے جب اشعار سنے تو تڑپ اٹھے اور ہر شوہر کے نام حکم نامہ جاری کیا کہ کوئی بھی شوہر اپنی بیوی سے تین مہینے سے زیادہ دور نہ رہے ۔
۔
اے حاکمِ وقت،
اے میرے ابا حضور،
اے میرے ملک کے مفتی اعظم،
اے میرے محلے کی مسجد کے امام صاحب ،
اے میرے شہر کے پیر صاحب میں کس کے ہاتھوں اپنا لہو تلاش کروں ؟
کون میرے درد کو سمجھے گا؟
میری 35 سال کی عمر گزر گئی لیکن میرے ابا کا اب بھی وہی رٹ ہے کہ میں اپنی بچی کی شادی خاندان سے باہر ہرگز نہیں کروں گا ۔
۔
اے خدا تو گواہ رہنا بے شک تونے میرے لئے بہت سے اچھے رشتے بھیجے لیکن میرے گھروالوں نے وہ رشتے خود ہی ٹھکرا دیئے اب کچھ سال بعد میرا ابا تسبیح پکڑ کر یہی کہے گا کہ بچی کا نصیب ہی ایسا تھا ۔
اے لوگو مجھے بتاؤ کوئی شخص تیار کھانا نہ کھائے اور بولے تقدیر میں ایسا تھا تو وہ پاگل ہے یا عقلمند ۔۔
اللہ پاک نوالے منہ میں ڈلوائے کیا ؟؟؟
یونہی اس مثال کو سامنے رکھ کر سوچیں کہ میرے اور میرے جیسی کئی اوروں کےلئے اللہ نے اچھے رشتے بھیجے لیکن والدین نے یا بعض نے خود ہی ٹھکرا دیئے اب کہتے پھرتے ہیں کہ جی نصیب ہی میں کچھ ایسا تھا۔۔
خدارہ اپنی بچیوں پر رحم کھائے میں نے اکثر لوگوں کے گھر اپاہج معذور بچے دیکھے ہیں جو خاندان در خاندان شادی کے نتیجے میں پیدا ہوتے
باز آجائے ایسے رسومات سے جس کا ہمارے اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔

22/05/2024

اسپین ،ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا،
اسرائیل نے احتجاجاً تینوں ممالک سے اپنے سفر واپس بلا لیے،

22/05/2024

کسی دیہات میں ایک بزرگ کی کانوں میں رس گھولتی ھوئی اذان سماعت فرمائیں

انا للہ وانا الیہ راجعون                                                                امت مسلمہ کا بہترین لیڈر اپنے خا...
20/05/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون امت مسلمہ کا بہترین لیڈر اپنے خالق حقیقی سے جاملا

25/09/2023

میں امریکا نیشنل ہوں میں امریکا میری اکیلی رہتی ہوں USA National Girl

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Syed Marriage.com (Official ƒαη ραgє) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Syed Marriage.com (Official ƒαη ραgє):

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram