Eye Care Clinic & Optical

Eye Care Clinic & Optical Optometrist

17/03/2023
FREE EYE CAMPE       From 15th till 25th           March 2023
14/03/2023

FREE EYE CAMPE
From 15th till 25th
March 2023

FREE EYE CAMPE       From 20th till 28th           February 2023
19/02/2023

FREE EYE CAMPE
From 20th till 28th
February 2023

FREE EYE CAMPE                               From 20th till 28th                                February 2023
19/02/2023

FREE EYE CAMPE
From 20th till 28th
February 2023

Titanium Brand frames Available quantity             /contact 03319423433TR steel spring Almunium sides 6 models 6 colou...
18/02/2023

Titanium Brand frames
Available quantity /contact 03319423433
TR steel spring Almunium sides
6 models 6 colours available
Available in cheaper price
Ragular models Ragular shapes

ہماری آنکھ جسم کا نازک ترین حصہ ہے۔اس پر ہلکی سی چوٹ بھی بعض اوقات زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے۔شہر کا ایک بہت بڑا طبقہ ف...
29/01/2023

ہماری آنکھ جسم کا نازک ترین حصہ ہے۔اس پر ہلکی سی چوٹ بھی بعض اوقات زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے۔
شہر کا ایک بہت بڑا طبقہ فرنیچر اور ویلڈنگ کے کام سے منسلک ہے۔فرنیچر اور ویلڈنگ کا کا م کررے وقت سب سے زیادہ انکھ کے بیرونی حصہ کی چوٹ لگنے کا اندیشہ رہتا ہے۔کام کے دوران فرنیچر سے نکلنے والے زرات اکثر انکھ میں پیوست ہو جاتے ہیں جو انتہائی تکلیف کا باعث ہوتے ہیں.
یہ کچرے کے زرات بالعموم انکھ کو اچھی طرح پانی سے دھونے سے نکل جاتے ہیں ۔اگر دھونے کے بعد بھی تکلیف موجود رہے تو پھر چند ضروری ہدایات پر عمل کر کے کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔
1۔انکھ میں کوئی دوا یا سرمہ یا عرق گلاب نہ ڈالیں۔
2۔جلد از جلد کسی قریبی مستند ائی سپیشلسٹ سے معائنہ کروا کر دوا تجویز کروائیں۔
3۔فون پر دور کسی دوست یا کسی ڈاکٹر سے رابطہ کر کے دوا ہر گز نہ لکھوائیں کیونکہ زخم کی صورت میں تجویز کردہ دوا جو معائنہ کیے بغیر دی گئی ہو نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
4۔سٹیرائیڈ کریم betnisol یا کارٹی سپورن عرف عام میں گھوڑے والی ٹیوب نہ ڈالیں
5۔اگر کچرہ انکھ میں پڑا نظر ارہا ہے اور انکھ ملنے اور دھونے سے نہی نکلا تو اسکا مطب وہ انکھ میں پیوست ہے اسکو نکالنے کے کیئے کسی ماہر امراض چشم سے رابطہ کریں خود کسی نوٹ یا نوکدار چیز کو استعمال نہ کریں یقینا وہ چھیڑ خانی سے گہرا پیوست ہو جائے گا اور نظر میں مستقل نقصان کا اندیشہ ہو گا۔
6.ان میں کچھ بھی دستیاب نہ ہو تو میڈیکل سٹور سے کوئی سادہ اینٹی بائیوٹک ڈراپ مثلا" Moxifloxacin وغیرہ لیکر انکھ میں ڈال لیں اور درد دور کرنے والی دوا کھا لیں ۔
7۔کوشش کریں کام کے دوران حفاظتی عینک استعمال کریں تا کہ کم سے کم نقصان کا اندیشہ ہو۔

23/01/2023

بچوں میں نظر کی کمزوری کے علامات

اگر آپ کا بچہ ٹھیک سے دیکھ نہیں پاتا تو وہ سیکھنے اور پڑھنے میں دوسرے بچوں سے پیچھے رہ سکتا ہے آپ اپنے بچے کی نظر کا جائزہ مختلف صورتوں میں لے سکتے ہیں
آنکھوں کو بار بار رگڑنا
آنکھوں کو ٹیڑھا کرنا یا بار بار جھپکنا
سر کو ایک طرف جھکا کر دیکھنا
کتاب کو بہت نزدیک کر کے دیکھنا
آنکھوں میں دباؤ کی وجہ سے سر میں شدید درد
دیکھنے کے لئے ایک آنکھ کو ہاتھ سے ڈھاپنا
Eye Care Clinic and Optical
G 11 markaz Islamabad

22/12/2022
  آنکھوں میں ایلفی ۔ کوئی کیمیکل جيسے کهيتوں ميں استعمال ہونے والا جیت مار اسپرے. پرفیوم یا باڈی اسپرے وغيره کا چلا جانا...
01/12/2022


آنکھوں میں ایلفی ۔ کوئی کیمیکل جيسے کهيتوں ميں استعمال ہونے والا جیت مار اسپرے. پرفیوم یا باڈی اسپرے وغيره کا چلا جانا ؟

آنکھ میں کوئی بھی کیمیکل ہماری آنکھ کو ضائع کر سکتا ہے اس لیے فوری طور پر گھر میں یہ فرسٹ ایڈ دے کے قریبی آنکھوں کے اسپیشلسٹ کے پاس پہنچے

آنکھ کو فوری طور پر پانی کے چھینٹے مار کر صاف کریں۔ آنکھ کو پانی کی ٹوٹی کے نیچے رکھیں یا شاور کرتے ہوئے آنکھ میں پانی ڈالیں۔ یا پانی والے ہینڈپمپ کے نیچے آنکھ کو رکہیں ۔ پانی لگانے کے دوران آنکھ کو ہر ممکن حد تک کھلی رکھیں۔ کم از کم 15 منٹ تک آنکھ کو مسلسل پانی لگاتے رہیں۔ اگر کسی کو کانٹیکٹ لینس Contact Lens آنکھ میں ہے تو فوراً لینس کو بغير نکالے آنکھ کو پانی لگانا شروع کردیں۔ فلشنگ لینس کو خارج کر سکتی ہے۔ آنکھ پر پٹی نہیں لگانی ہے ۔ آنکھ کو رگڑے بھی نہیں ۔ آنکھ کو پانی سے صاف کرنے کے بعد فوری طور پر قریبی آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس پہنچے تا کہ آنکھ کو مزيد بچایا جا سکے۔

#نوٹ:
آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس پہنچنے سے پہلے آنکھوں میں پانی مارنا ضروری ہے - ورنہ اسکے بغیر آنکھ ضائع ہونے کے زياده چانسز ہوتے ہیں ۔

All colors Available
25/11/2022

All colors Available

Address

Shop No# 28 , Al-ghaffar Shaping Mall G-11 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:30 - 22:00
Tuesday 10:30 - 22:00
Wednesday 10:30 - 22:00
Thursday 10:30 - 22:00
Friday 10:30 - 22:00
Saturday 10:30 - 22:00
Sunday 10:30 - 22:00

Telephone

+923319423433

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eye Care Clinic & Optical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Eye Care Clinic & Optical:

Share

Category