نقابت الاشراف العباسیه پاکستان

نقابت الاشراف العباسیه پاکستان Niqabat Ul Abbasia Pakistan is a Licensed & an Arab Authorized Genealogical Institute in Pakistan.

15/11/2025

جدي سپہ سالار غازی الهند الشريف غیاث الدین ضراب شاہ العباسي الهاشمي المتوفی 1072ء من الاحفاد السيد العباس بن عبدالمطلب، عم رسول الله (ع)



سوشل میڈیا صارفین متوجہ ہوں! مدعی پر بے بنیاد، جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگانے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کرنے اور مختلف و...
02/09/2025

سوشل میڈیا صارفین متوجہ ہوں!

مدعی پر بے بنیاد، جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگانے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کرنے اور مختلف وٹس آپ گروپز اور فیس بک گروپز میں انتشاری مواد پر سول اور فوجداری کارروائی اور 30 لاکھ روپے ہرجانہ کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے ہے۔ مزید لیگل نوٹس فوری طور پر مندرجہ ذیل قوانین کے مطابق دیا جاسکتا ہے۔

1) سیکشن 3، 4 اور 20 Defamation Ordinance 2002 کے تحت کاروائی
2) سیکشن 499 اور سیکشن 500 PAKISTAN Penal Code 1860 کے تحت کریمنل کاروائی
3) سیکشن 20 The Prevention of Electronic Crimes Act 2016 کے تحت FIR کی درخواست
4) آرٹیکل 9 اور 14 Constitution of Pakistan 1973 کے تحت کیس
5) سوشل میڈیا PECA Act 2016 - 2025 قانون کے تحت قانونی کاروائی

نقیب الاشراف اسامہ علی عباسی کی عربی زبان میں  خاندان عباسیہ مری، ہزارہ و کشمیر پر لکھے جانے والے کتابچے "العباسییوں فی ...
22/08/2025

نقیب الاشراف اسامہ علی عباسی کی عربی زبان میں خاندان عباسیہ مری، ہزارہ و کشمیر پر لکھے جانے والے کتابچے "العباسییوں فی الشمال الباکستان" سے ماخوذ چند اوراق

Download or Read Online:

noor-book.com/en/xybn1rw

https://www.scribd.com/document/676063728/%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C%DB%8C%D9%88%D9%86-%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%83%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%A4%D9%84%D9%81-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%B9%D9%84%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D9%8A

https://archive.org/details/20230921_20230921_1744/page/76/mode/2up

20/08/2025
بحرین میں آباد عباسیوں کی تاریخ و نسب پر تحقیق کرنے والے ڈاکٹر نظام یعقوبی العباسی الهاشمي کی نقیب الاشراف اسامہ علی عبا...
14/08/2025

بحرین میں آباد عباسیوں کی تاریخ و نسب پر تحقیق کرنے والے ڈاکٹر نظام یعقوبی العباسی الهاشمي کی نقیب الاشراف اسامہ علی عباسی کی خاندان عباسیہ مری، ہزارہ و کشمیر پر عربی زبان میں لکھے جانے والے مختصر کتابچے "العباسييون في الشمال الباكستان" پر مختصر تبصرہ

أنا أخوكم الشيخ نظام يعقوبي العباسي من البحرين، كنت أبحث منذ زمن عن تاريخ اهلنا في بهاولبور ومري واهتديت اليوم الى كتابكم القيم، أرجو أن يكون فاتحة خير، كما أنني أزور الباكستان عدة مرات كل عام، فأرجو أن تتاح الفرصة للقاء بكم
أخوكم
خادم العلم بالبحرين
الدكتور نظام يعقوبي العباسي الشافعي

I am your brother, Sheikh Nizam Yaqubi Al-Abbasi from Bahrain. I have been searching for a long time about the history of our people in Bahawalpur and Murree, and today I came across your valuable book. I hope it will be a good omen. I also visit Pakistan several times every year, so I hope I will have the opportunity to meet you.
Your brother Servant of knowledge in Bahrain
Dr. Nizam Yaqubi Al-Abbasi Al-Shafi’i

27/05/2024

راولپنڈی، اسلام آباد، مری، ہزارہ، آزاد کشمیر و مقبوضہ کشمیر میں آباد ڈھونڈ عباسی قبیلہ کون ہے؟ اس عربی النسل قبیلہ کی برصغیر پاک و ہند میں آمد کب ہوئی؟ ڈھونڈ عباسی قبیلہ کی مکمل تاریخ و معلومات پر مبنی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔


Address

Islamabad

Telephone

+923145329729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نقابت الاشراف العباسیه پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share