Rehan Khan Official

Rehan Khan Official For Entertainment & For Any Updates

🤔🥺اپ سب سے ایک سوال تھوڑا میڈیکلی سوال ہے لیکن سمجھدار لوگ حاضری لگائیں..🤔😱👇👇🏻انسانی جسم میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں..؟؟ا...
16/05/2026

🤔🥺اپ سب سے ایک سوال تھوڑا میڈیکلی سوال ہے لیکن سمجھدار لوگ حاضری لگائیں..🤔😱👇👇🏻
انسانی جسم میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں..؟؟
اپنا صحیح جواب کمنٹ سیکشن میں دے دیجئے گا شکریہ..👈🤔ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

بالکل یہ بات ایک حقیقت پر مبنی ہے..👈♥️ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شک...
16/05/2026

بالکل یہ بات ایک حقیقت پر مبنی ہے..👈♥️
ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

🤔🥺اپ سب سے ایک سوال تھوڑا میڈیکلی سوال ہے لیکن سمجھدار لوگ حاضری لگائیں..🤔😱👇👇🏻انسانی جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو کبھی تھک...
16/05/2026

🤔🥺اپ سب سے ایک سوال تھوڑا میڈیکلی سوال ہے لیکن سمجھدار لوگ حاضری لگائیں..🤔😱👇👇🏻
انسانی جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو کبھی تھکتا نہیں
اپنا صحیح جواب کمنٹ سیکشن میں دے دیجئے گا شکریہ..👈🤔ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

😳😱 Sharp-eyed people please attend..🧐🥺👇👇🏻You have 5 minutes to find the flag of your country. Find the flag and write yo...
16/05/2026

😳😱 Sharp-eyed people please attend..🧐🥺👇👇🏻
You have 5 minutes to find the flag of your country. Find the flag and write your correct number in the comment section. Thank you..👈🤔👇👇🏻
Stay informed about every news and follow this page to know the latest situation. Thank you..Follow👈

😍😁اپ کو اہم خبر سے اگاہ کر رہے ہیں..👇👇🏻 ورلڈ ریکارڈ😳پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے 15 گیندوں پر 50 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ...
16/05/2026

😍😁اپ کو اہم خبر سے اگاہ کر رہے ہیں..👇👇🏻
ورلڈ ریکارڈ😳پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے 15 گیندوں پر 50 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا 💪
اج تک کسی ماں کی لالی نے 15 گیندوں پر 50 رنز نہیں بنائے ہماری فاطمہ ثنا نے 15 گیندوں پر 50 رن بنا کے ایک ایسا ریکارڈ بنا دیا ہے جو شاید ہی پوری دنیا میں کوئی لڑکی توڑ پائے 💯ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow




😭😥بہت ہی افسوسناک خبر..👇👇🏻🧐😥انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جنگل خیل میں فائرنگ کے المناک واقعے میں سابق پولیس...
16/05/2026

😭😥بہت ہی افسوسناک خبر..👇👇🏻🧐😥
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جنگل خیل میں فائرنگ کے المناک واقعے میں سابق پولیس اہلکار عرفان ولد نصراللہ جاں بحق ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے امین.👈🤲🏻ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow


🤔🥺سوال یہ ہے آپ کو روزانہ کتنی نیند کی ضرورت ہے؟؟میں اپ کو پوری ڈیٹیل کے ساتھ سمجھاؤں گا..👇👇🏻نومولود بچے: 14–17 گھنٹے۔بچ...
16/05/2026

🤔🥺سوال یہ ہے آپ کو روزانہ کتنی نیند کی ضرورت ہے؟؟
میں اپ کو پوری ڈیٹیل کے ساتھ سمجھاؤں گا..👇👇🏻
نومولود بچے: 14–17 گھنٹے۔
بچے: 9–13 گھنٹے۔
نوجوان: 8–10 گھنٹے۔
بالغ افراد: 7–9 گھنٹے۔
بزرگ افراد: 7–8 گھنٹے۔
نیند صرف آرام نہیں، بلکہ جسم اور دماغ کی ریپئر سسٹم ہے۔
کم نیند یادداشت، موڈ، قوتِ مدافعت اور دل کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔
اچھی نیند = بہتر صحت + بہتر دماغ + بہتر زندگی..🤔🥺ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

😱🙂اپ سب سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ایک مجبور باپ کی گھر والوں کی مدد کی جائے..🥺🙂👇...
16/05/2026

😱🙂اپ سب سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ایک مجبور باپ کی گھر والوں کی مدد کی جائے..🥺🙂👇👇🏻
تلاش گمشدہ
اس بچے کا نام حمیل ولد طاہر حسین ہے اور آج صوابی زیارت میلہ میں اپنے والد سے کہی گم ہوگیا ہے اگر کسی کو معلومات ہو یا کسی نے دیکھا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03196617504
والدین بہت پریشان ہیں
پنج پیر کانڑیزہ کا رہائشی ہے..ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

😭😱بہت ہی افسوسناک خبر..😥😭👇👇🏻پشاور : غیرت کی وجہ سے بھائی نے بھائی کو ق.ت.ل کردیا ۔۔۔ پشاور میں جرائم کی تاریخ میں انوکھا...
16/05/2026

😭😱بہت ہی افسوسناک خبر..😥😭👇👇🏻
پشاور : غیرت کی وجہ سے بھائی نے بھائی کو ق.ت.ل کردیا ۔۔۔ پشاور میں جرائم کی تاریخ میں انوکھا جرم ، جس نے سنا دم بخود ۔۔۔۔ چند روز پہلے پولیس کو اطلاع ملی کہ دو بھائی باجوڑی گیٹ کے علاقہ میں گاڑی پر کہیں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں روکا ، لوٹ مار کی کوشش کی لیکن مزاحمت پر فائیر۔نگ کردی جس کے نتیجہ میں ایک بھائی جان بحق اور دوسرا معمولی زخمی ہو گیا ۔۔ پولیس موقع پر پہنچی ، شواہد کا جائزہ لیا گیا تفتیش شروع ہوئی تو پتہ چلا کہ مق۔تول پشاور میں سولر پلیٹس کا ایک ڈیلر تھا ۔۔ پولیس نے زخمی بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا اور قا۔تلوں کی تلاش شروع ہو گئی ۔ اسی دوران پولیس نے مق۔تول کے دیگر دو بھائیوں کو بھی تھانے بلا لیا اور ان سے معلومات لیں مگر وہ بھائی کی موت پر افسردہ اور حقائق سے لاعلم تھے ، قریب تھا کہ یہ واردات ایک اندھے ق۔ت۔ل میں بدل جاتی پولیس نے شک کی بناء پر مدعی سے پوچھ گچھ شروع کی ۔ جب اس نے ایک ہی سوال کے متضاد جواب دینا شروع کیے تو پولیس افسران کا شک یقین میں بدل گیا کہ ضرور دال میں کچھ کالا ہے ۔۔ چنانچہ جب روایتی طریقہ استعمال کیا گیا تو ملزم نے اعتراف جرم کر لیا مگر جو کہانی بتائی اس میں نہ صرف افسران پولیس بلکہ ہر شخص کی ہمدردیاں ملزم کے ساتھ ہو گئیں ۔۔۔ قصہ یہ تھا کہ مق۔تول پر 9 کروڑ روپے کا قرضہ چڑھ چکا تھا ۔ سولر پلیٹس کے کاروبار میں نقصان کے بعد اس نے قرض داروں کا قرضہ اتارنے کے لیے قسطوں پر گاڑیاں خریدیں اور کم قیمت پر فروخت کرکے ادائیگی کی کوشش کی مگر قرض بڑھتا گیا ۔۔ جب مق۔تول نے قرض خواہوں کے مطالبات پر گھر سے نکلنا بھی چھوڑ دیا تو کسی شخص نے اسے آفر کی کہ ایک سال کے لیے اپنی نوجوان اکلوتی اور کنواری بہن میرے پاس چھوڑ دو اور ایک کروڑ روپے لے لو جو واپس بھی نہیں دینا ہونگے اور بہن بھی ایک سال بعد لے جانا ۔۔۔ انتہائی بے غیرت اور انتہائی ضرورتمند نوجوان راضی ہو گا مگر مسئلہ دیگر بھائیوں کا تھا وہ کیسے بغیر نکاح اور شادی بہن کو کسی کے حوالے کر سکتے تھے ۔ وقوعہ کے روز مق۔تول نے ملزم بھائی کے ساتھ کہیں جاتے ہوئے اس بات کا ذکر کیا اور اسے رضا مند کرنے کی کوشش کی تو ملزم کا یہ سن کر پارہ ہائی ہو گیا کہ یہ بندہ بہن کو گروی رکھنے کی بات کررہا ہے اس نے بھائی کو گا۔لیاں دینا شروع کر دین تو مق۔تول نے پستو۔ل نکالا اور بھائی پر فائیر۔نگ کر دی ۔ یہ دیکھ کر بھائی نے مزاحمت کی جھگڑے کے دوران پستو۔ل نیچے گر گیا جو ملزم نے اٹھا لیا ۔ غصہ تو پہلے ہی بہت تھا اوپر سے یہ جھگڑا ۔۔ملزم نے بھائی کو سیدھے فا۔ئیر مارے جو کہ ایک اسکے منہ پر اور دو پیٹ مین لگے ۔چند منٹ کے اندر بھائی نے دم توڑ دیا ۔۔۔ اب ملزم نے خود کو بچانے کے لیے قریب ایک گٹر میں پستو۔ل پھینکا اور نامعلوم افراد والا ڈرامہ بنا دیا ۔۔۔۔۔ پولیس نے تمام حالات سے لاعلم مق۔تول کے تیسرے بھائی کو مدعی بنا کر تفتیش شروع کردی ہے ۔۔۔۔ دیکھیں اب اس مقدمے کا کیا بنتا ہے ؟؟ پشاور میں جس نے بھی یہ کہانی سنی ملزم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔۔آپ اس حوالے سے کمنٹس میں بتائیں کہ ملزم نے درست کیا یا غلط ۔۔۔۔؟؟؟ ش س م..ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

😳🥺اپ سب دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو..🧐🤔👇👇🏻تلاش ورثاء - ایک بچے ملا ہے جو اپنا نام محم...
16/05/2026

😳🥺اپ سب دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو..🧐🤔👇👇🏻
تلاش ورثاء - ایک بچے ملا ہے جو اپنا نام محمد عبداللہ ولد محمد قاسم والدہ کا نام صفیہ بیگم عمر 12سال بتاتا ہے اس وقت تھانہ کہوٹہ میں موجود ہے ایڈرس صرف کاک پل بتلاتا ہے جس کے ورثا کی تلاش جاری ہے
ڈیوٹی افسر راشد Asiتھانہ کہوٹہ
فون نمبر 03319114661
ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

😱🥺اپ کو بریکنگ نیوز دے رہے ہیں..🧐👇👇🏻😱🚨آزادپتن کے قریب مشروبات سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار، کوئی جانی نقصان نہیںآزادپتن میں...
16/05/2026

😱🥺اپ کو بریکنگ نیوز دے رہے ہیں..🧐👇👇🏻😱
🚨آزادپتن کے قریب مشروبات سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار، کوئی جانی نقصان نہیں
آزادپتن میں 16 مئی کی صبح ایک مشروبات سے بھرا ہوا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا۔ ٹرک راولپنڈی سے پلندری جا رہا تھا اور اس کا تعلق پلندری سے بتایا جاتا ہے۔
حادثے کے نتیجے میں ٹرک کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کا تعلق چھلاڑ سے ہے۔
مقامی افراد کے مطابق حادثہ صبح سویرے پیش آیا، جبکہ اطلاع ملنے پر لوگ موقع پر پہنچ گئے۔ حادثے کی وجوہات کے حوالے سے مزید معلومات سامنے نہیں آ سکیں..ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

Address

I Am Living In Dubai But Basically I Am From
Islamabad
47070

Telephone

+971589367278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehan Khan Official:

Share