umarofficial

umarofficial Nursing student�

باپ اپنی اولاد کو ہمیشہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ اپنی پوری زندگی لگا دیتا ہے😶 اور پھر جب اولاد کامیاب ہو جائے...
25/09/2024

باپ اپنی اولاد کو ہمیشہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ اپنی پوری زندگی لگا دیتا ہے😶
اور پھر جب اولاد کامیاب ہو جائے اور باپ موجود نا ہو بہت دکھ محسوس ہوتا ہے اور باپ کی کمی شدد سے محسوس ہوتی
VERY SAD MOMENT'S FOR CR7 😭

30/06/2024
بریکنگ نیوز ایم کیو ایم پاکستان  (ہم قدم بڑھاتے گئے اور کارواں بنتا گیا ) اپر کوہستان کی ڈسٹرکٹ باڈی آج تشکیل دی گئی ہے ...
29/06/2024

بریکنگ نیوز
ایم کیو ایم پاکستان
(ہم قدم بڑھاتے گئے اور کارواں بنتا گیا )
اپر کوہستان کی ڈسٹرکٹ باڈی آج تشکیل دی گئی ہے کل تک نوٹیفیکیشن جاری کیا جائےگا۔
حاجی ھاشم، حاجی اسپین، رضا ولی خان سابقہ ناظم یو سی" علم زیب بھائی اور دیگر ساتھی نے ڈویژنل زون کے صدر عبدالوہاب خان ؛جنرل سیکٹری ملک امیز خان ،ضیاءاللہ بھائی کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان جوائن کرلیا ہے۔
پوسٹڈ بائے محمد عمر اطلاعات

ضلع لوئر کوہستان ایم کیو ایم کےصدر جناب دوراج خان اور جنرل سیکٹری جناب امیز خان اور دیگرمنتخب شدہ  تمام ذمہ داران کو مبا...
29/06/2024

ضلع لوئر کوہستان ایم کیو ایم کےصدر جناب دوراج خان اور جنرل سیکٹری جناب امیز خان اور دیگرمنتخب شدہ تمام ذمہ داران کو مبارک باد پیش کرتا ھو
اللہ تعالی ہم سب کو صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرماۓ

منجانب :_محمد عمر
وزیر اطلاعات ایم کیوایم پاکستان کوہستان لوئر

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umarofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to umarofficial:

Share