Evergreen Healthrestore & Homeo Clinic

Evergreen Healthrestore & Homeo Clinic THE BETTER WAY TO GOODHEALTH & CARE

30/12/2019

ہم اپنے مریضوں کی بیماریوں کی تشخیص جدید ترین میڈیکل آلات (full body healthanalyzers and scanners)، میڈیکل اکسامینیشنز، اور پورے انٹرویو کے ساتھ کرتے ہیں۔ ھماری کوشش ہوتی ہے کہ مریض کو تمام جسمانی اور نفسئیاتی بیماریوں سے مکمل نجات دلائی جائے۔ ایورگرین ھیلتھریسٹور سے مراد مریض کی مکمل صحت یابی ھے، جس میں دوائیوں کا استعمال کم سےکم ھو۔اور مریض کو اتنا شعور آجائے کہ وہ صحت افزا غذاؤں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرے۔یہ طریقہ علاج یورپ اور امریکہ مینبڑی جلدی سے پروان چڑھ رہا ھے۔ اس میں کئی کینسر تک کے مریضوں کو اللہ کے فضل سے مکمل صحتیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس سٹریس بھری زندگی میں حالات کا مقابلہ کرنے کیلیےصحتمند ھونا ضروری ہے۔۔کیونکہ صحت مند انسان ھی معاشرے کو پروان چڑھا سکتے ہیں ۔ اچھی غذا اور اچھی دوا دونوں ھی بیماری سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ھوتی ہیں ۔ اس بات پر ہمارا پورا یقین ھے کہ شفا اللہ دیتا اور انسان کا کام ہے کوشش کرنا!
ھم ھومیو ریمیڈیز اس لیے استعمال کرواتے ھیں کیونکہ ان میں ساءیڈایفیکٹس کا خطرہ کم سے کم ھوتا ھے اور acute اور chronic بیماریوں دونوں میں سودمند ھوتی ھیں۔کیونکہ ہمارے ادارے کا مرکز مریض کے ذہنی اور جسمانی دونوں قسم کی بیماریوں پر ھے۔ھماری نظر میں اگر بیماری کی تشخیص صحیح ھو جائے تو علاج آسان ہو جاتا ہے۔ اس لیے ھم آپ کی خدمت کیلئے ھماوقت حاضر ہیں
۔Just call us for appointment

Address

I-8/4 Street 105
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923202693933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Evergreen Healthrestore & Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Evergreen Healthrestore & Homeo Clinic:

Share