
22/02/2022
سردی میں حجامہ کے فوائد
1=خون کی سر کولیشن تیز کر کے سردی کی شدت سے محفوظ رکھتا ھے۔
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ھے
4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ھے۔
5=سردیوں میں پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ھے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ کولسٹرول بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ھے ۔
یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں ۔
آج ھی اپنا سیشن بک کروائیں اور سردی کے موسم سے لطف اندوز ھوں
۔سہولیات:
✅ A Team of Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ Female therapist is available
✅ Visit us to feel the difference
نوٹ۔
لیڈیز کے لیے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
انتظار سے بچنے کے لیے آنے سے پہلے کال کر کے وقت ضرور لیں
0315 5006060