23/11/2025
سینٹرل انڈکشن پالیسی
part 11a
(A multi domain case of social justice and as well as constitutional crisis)
short note from an ongoing research analysis by dr sardar hyder ali
سبجیکٹ ۔۔۔۔۔۔راتو رات پالیسیاں کیوں بنتی ہیں۔۔۔اور سٹیک ہولڈرز سے رابطہ کیوں نہیں کیا جاتا۔۔۔۔
visit the website of specialised healthcare and medical education department
their is an answer for you for this question ...
I will respect your opinion doesn't disrespect anyone else's existence.
یہ فقرہ سپیشلائیڈ ہیلیتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر لکھا ملا اس فقرے نے اتنا متاثر کیا کہ مجھے مزید لکھنے کی ضروت نہیں۔۔۔پر سمجھانے کی خاطر ضرور لکھو گا۔۔۔۔
conclusions up to this
اپ کو پالیسی سے اختلاف ہے کریں مگر میرے بھائیوں اداروں کے اور دوسروں لوگوں کے وجود کا بھی احترام کریں کیونکہ
speckies have their own problems
۔۔۔۔بےبنیاد الزام کی بناد پر ایسا نہ بولیں کہ جس سے لوگوں کو یہ تاثر ملے کہ فلاں طبقے کو ویسے ہی مر جانا چاہیے۔۔آج کل ہمارے ملک کہ جنرل حلات بھی ایسے ہی ہیں کہ لوگوں ایک دوسرے کے وجود کو ہی تسلیم نہیں کرنا چاہتے۔۔جب اپ ایسا کرتے ہیں تو پھر اپ بیسک ہیومین رائٹس کمیشن کی سپوٹ کے دائرہ اختیار سے ہی نکل جاتے ہیں
my recommendations to all group of medical community associations
خدا را اگر کوئی تحفظ ہے تو سائینٹفک ریسرچ کی مدد سے حل تلاش کرو۔۔اور اس ریسرچ کی بنیاد پر پہلے ایک دوسرے کو سنو پھر اپنے ادارے کے جنرل مسائل دیکھو پھر اپنے ملک کے مسائل دیکھو۔۔پھر ان مسائل پر سائینٹفک ریسرچ کرو اور حل پیش کرو اپنے ادارے کو۔۔۔اور ریسرچ صرف اپنے مسائل سے متعلق نہیں کرو ورنہ خودغرض کہلاو گے اپنے اداروں کے مسائل اور ان میں جدت لانے کیلیے بھی سائینٹفک ریسرچ کرو تاکہ ان کی رہنمائی ہو سکے
پھر جا کر یہ ادارے خود اپ سے رائے مانگنے ائیں گے
ورنہ ان چیزوں کے بغیر اپ سے سوال پوچھ کر کوئی ادارہ اپنے مسائل میں ہی اضافہ کرے گا۔۔۔
اپنی تنظیموں کو ای سیویلائزڈ فریم ورک تو بناو کہ لگے بھی کوئی تنظم ہے
اپنے تنظیموں کے اندر سائینٹفک ٹیکنوکریٹ گروپس بناو۔ پہلے اپنی کمیونٹی کے دیگر گروپس سے بات شئیر۔۔۔۔اس کے بات جو دوسرے پرنسپلز ہیں ان کا اپناو مشلا میڈیا پریس کانفرنس لابنگ وغیرہ وغیرہ
ایک موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد کے کے ایک قول کے ساتھ اپنے اس شارٹ نوٹ کو بند کرنا چاہو گا
بغاوتیں بھی اصولوں پر کی جائیں پر کی جائیں تو ہی انقلاب اتے ہیں۔
بقلم خود ڈاکٹر سردارحیدر علی۔۔۔۔