عملیات و تعویذات و مجربات

  • Home
  • عملیات و تعویذات و مجربات

عملیات و تعویذات و مجربات روحانی، جسمانی امراض کا علاج عملیات و تعویذات و مجربات کی ذریعہ کیا جاتا ھے

کالے جادو کی نشانیاں! جادو کیا ہے جادو کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے موسی علیہ السلام کے زمانے میں فرعون نے موسی علیہ الس...
09/10/2022

کالے جادو کی نشانیاں!

جادو کیا ہے جادو کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے موسی علیہ السلام کے زمانے میں فرعون نے موسی علیہ السلام کے مقابلے کے لیے جادوگر حاضر کیے۔جادو کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔جادو ہر دور میں ہوتا رہا ۔جب کسی پر جادو ہو جاۓ تو اس کی کیا پہچان ہے؟

1 بیماری ہونے کے باوجود رپورٹ کلئیر آنا تکلیف برقرار رہنا دوائیاں اثر نہ کرنا۔
2 طبیعت میں چڑچڑا پن پیدا ہو جانا اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑنا اور غلطی پر ہونے کے باوجود غلطی نہ ماننا
3 رشتے داروں اور دوست احباب کے ساتھ بڑے بڑے جھگڑے پیدا ہونا۔
4 ا نجانا خوف محسوس کرنا کہ گھر سے باہر نکلا تو کوئی قتل کردےگا اج مرونگا کل مرونگا۔
5 دماغ کا ماؤف ہو جانا سمجھنے کی صلاحیت ختم ہوجانا خوشبو بدبو کا سمل محسوس نہ کرنا بیوی بچوں والدین سے نفرت کرنا
6 سر سینے کمر کے نچلے حصے یا کندھوں میں دباؤ بوجھ محسوس کرنا معدے میں مستقل درد رہنا قے آنا روٹی کو دیکھ کر اکتا جانا قے اور متلی آنا ایڑیوں اور پنڈلیوں میں مستقل درد رہنا۔۔
7 سانس میں تنگی محسوس کرنا دل کی دھڑکن تیز ہونا
8 نماز اور دین سے کراہت محسوس کرنا دین کے بارے میں منفی خیالات آنا۔
9 بزنس اور دوکانداری کا دھندا 30% رہ جانا کسٹمر آئٹم چیک کرکے دوسری دوکان سے وہی چیز مہنگے داموں لینا
10 جاب اور سروس میں باس کا چھوٹی چھوٹی باتو پر تذلیل کرنا گھر کے لوگوں پر شک کرنا
11 جوان بچیوں کے سر میں چاندی لگ کر 50 رشتے آنے کے بعد بھی ریجیکٹ ہونا۔
12 بے اولاد جوڑوں کے سپرم ٹیسٹ ٹھیک ہونے کے باوجود حمل نہ ٹہرنا۔ یا تیسرے پانچوں مہینے کا حمل مسلسل گرنا
13 بلا وجہ رونے کو دل کرنا بے چین رہنا جسم میں سوئیاں چھبنا خود سے نفرت کرنا
14 جسم میں کٹ لگنا الماری میں کپڑوں کا پھٹنا یا خون کے چینٹے پڑنا خود کو سیلاب میں بہتے دیکھنا
15 شلوار کا کپڑا گم ہونا اسکو مردے کے کفن سے ملا کر گڈا بنا کر اس کا اس بندے کے نام کا جنازہ پڑھا کر قبرستان میں دفن کردیتے ہیں باور 40 دن کے اندر مریض کی ہڈیاں گلنے لگتی ہیں حتی کہ مریض کی موت واقع ہوجاتی ہے۔
16 بلا جواز شوہر کا چہرہ برا لگنا گھر میں اذیت محسوس کرنا یہ سب جادو کی علامات ہیں، اگر اس کا بروقت توڑ کیا جائے تو بڑے بڑے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے۔..

ان بنیادی باتوں کا مقصدعامل کے اندر ان روحانی صلاحیتوں کو اُبھرنا ہیں. جن صلاحیتوں کی بناپرعامل روحانی پرواز کرسکتا ہے. ...
09/10/2022

ان بنیادی باتوں کا مقصدعامل کے اندر ان روحانی صلاحیتوں کو اُبھرنا ہیں. جن صلاحیتوں کی بناپرعامل روحانی پرواز کرسکتا ہے. یعنی روحانیت کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ سکتا ہے.اب یہ ہر انسان کی قسمت اور اللہ تعالیٰ کی مہربانی پر منحصر ہے کہ وہ کتنا آگے بڑھتا ہے.

1♦️ ⚜️ہر عمل (چلے) کو کم از کم 3 بار دھرائیں
2♦️⚜️جگہ اور وقت ایک رکھیں
3♦️⚜️کمرے میں خوشبوسلگائیں
بہتر ہے کہ پہلے سے کمرے کو مہکالیں ۔ اور کپڑوں پر بھی عمدہ قسم کی خوشبولگائیں ۔
4♦️⚜️عمل کے کپڑے علیحدہ رکھیں اور صرف عمل پڑھتے وقت پہنیں ۔حسب ضرورت کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں ۔ بہتر ہے کہ احرام باندھ کر عمل پڑھیں
5♦️ ⚜️کمرے میں اندھیرا ہو
اگر ڈر محسوس ہو یا کوئی اور وجہ ہو تو زیرو بلب روشن کریں.اوروہ بھی اپنے پیچھے کی طرف جلائیں ۔
⚜️بہتر ہے کہ چراغ اپنے پیچھے رکھ کر جلائیں کیونکہ چراغ جلانے سے ایک خاص قسم کا اثر ہوتا ہے ، جو کسی بھی قسم کی روشنی سے نہیں ہوتا
6 ♦️⚜️عمل کےلئے کامل یقین کے ساتھ بیٹھے
7♦️⚜️ کچا پیاز لہسن ، بڑا گوشت ، مچھلی اور انڈے سے حتماً پرہیز کریں
بہتر ہےکہ ہر قسم کے گوشت سے پرہیز کر یں اس سے خواہشات ابھرتی ہیں. اور عمل میں خلل پیدا ہوتا ہے
8♦️⚜️جس جگہ عمل کریں، وہاں عمل کے وقت کوئی دوسرا موجود نہ ہو ۔ کوشش کریں کہ عمل مکمل ہونے کے بعد بات کئے بغیر سو جائیں ۔ اگر ممکن ہو تو وہی پہ سوجائیں
جہاں عمل پڑھا ہے.
کیونکہ کئی دفعہ روحانی مخلوقات عمل پڑھنےکے بعدعمل کی جگہ آتے. بذریعہ خواب ملاقات کرتے ہیں اور کئی قسم کے علوم اور روحانی راہنمائی کرتے ہیں .
9♦️⚜️دن کے اوقات میں درود شریف بکثرت پڑھیں. اس سے عمل میں جلدکامیابی حاصل ہوتی ہے. ورنہ کئی مرتبہ دوران چلہ کشی کوئی نا کوئی واقعہ پیش آنے کی وجہ سے عمل درمیان میں رہ جاتا ہے
♦️ روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿روحــــانی معالج📿
حضرت مولانا مفتی سعیدی نقشبندی مجددی صاحب

07/10/2022

یَاعَزِیزُکے حیرت انگیز اثرات
سب سے زیادہ عزت والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے
اس لیے العزیز اس کی صفت ہے۔
یہ اسم عزت سے مشتق ہے جس کا مطلب قوت اور غلبہ ہے۔ بعض صوفیاءکا قول ہے کہ عزیز سے مراد وہ ذات ہے کہ جس کامقام اتنا اعلیٰ اور ارفع ہو کہ جس کا حصول ناممکن ہو اور عوام الناس کے فہم سے بالاتر ہو اور اس کا ادراک ممکن نہ ہو۔ نہ وہ ذات مادی آنکھوں سے دیکھی جاسکے اور نہ ہاتھوں سے چھوئی جاسکے۔ اس لیے ایسی ذات کوعزیز کہا گیا ہے صفت عزیز کا غلبہ مثبت معنوں میں ہے جبکہ صفت جبار کا غلبہ نفی کے معنوں میں ہے۔ صفت عزیز کے غلبہ میں محبت ہے جبکہ صفت جبار میں جبر وابستہ ہے۔
یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 94 ہیں‘ اسے ہمیشہ پڑھنے والا باعزت رہتا ہے اور دوسروں پر غالب رہتا ہے۔ اس کے فوائد حسب ذیل ہیں۔ محتاجی سے چھٹکارا اس اسم کا ذکر محتاجی سے چھٹکارا دلاتا ہے۔ صبح کی نماز کے بعد اسے روزانہ سو مرتبہ پڑھنے والا کبھی کسی کا محتاج نہ ہوگا اور نہ کبھی مقروض ہوگا۔ اس کی ہمت ہمیشہ بلند رہے گی اور اللہ تعالیٰ اسے دوسروں کی نگاہ میں اسے باعزت رکھیں گے۔ عہدہ و منصب کی بحالی یہ اسم عہدہ اور منصب کی بحالی کیلئے بہت موثر ہے لہٰذا اگر کوئی ملازم اپنے عہدہ یا منصب سے معطل ہوجائے یا اسے نکال دیا جائے یا اس کی ترقی روک دی جائے تو اس صورت میں اسے چاہیے کہ اس اسم کو اکیس دن تک روزانہ سات ہزار مرتبہ پڑھے۔ وہ انشاءاللہ اپنے منصب پر بحال ہوجائے گا اگر ترقی رکی ہو تو وہ بھی مل جائیگی۔ بحالی عزت کا عمل اگر کوئی شخص اپنی کسی بری حرکت کی وجہ سے دوسروں کی نظروں میں ذلیل و خوار ہوگیا ہو تو اسے اپنی عزت بحال کرنے کیلئے اس اسم کو روزانہ 94 بار 40 دن تک پڑھنا چاہیے۔ انشاءاللہ اس کی عزت پہلے کی طرح بحال ہوجائے گی۔ ایک بزرگ کا قول ہے کہ اگر اسے فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان 41 بار روزانہ 40 دن تک پڑھا جائے تو اس کے اثرات جلدی ظاہر ہوں گے۔ ایسے ہی اگر کوئی عورت اپنے خاوند کی نظروں میں ذلیل و خوار ہو تو وہ اس اسم کو ہر نماز کے بعد 40 دن تک 564 مرتبہ روزانہ پڑھے۔ انشاءاللہ وہ اپنے خاوند کی نظروں میں نہایت عزت والی اور محبوب بن جائےگی۔ ہر حال میں غالب رہنا زندگی کے ہر پہلو میں دوسروں پر غالب رہنے کیلئے یَا عَزِیزُ یَااَللّٰہُ کا ورد بہت مفید ہے کیونکہ اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ملنے سے اثرات اور بھی قوی ہوجاتے ہیں۔ جو شخص اسے روزانہ کثرت سے پڑھے اور اس کی تعداد لاکھوں تک لے جائے۔ یقین رکھیں کہ وہ دین و دنیا میں ہر لحاظ سے باعزت ہوجائے گا۔ ہر شخص اس کے ساتھ بڑی عزت سے پیش آئیگا۔ امام بونی رحمة اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ جس کے نام کے اعداد 94 ہوں اس کیلئے یہ اسم اعظم ہے اور اسے اس کا ذکر لازماً کرنا چاہیے اس کے علاوہ جس کا نام عبدالعزیز ہو اس کیلئے اس کا ذکر بیحد مفید ہے۔ یَاعَزِیزُ کا عمل اور تعویذ اس کا تعویذ غلبہ قائم رہنے کیلئے لوگوں کو دیا جاتا ہے مگر تعویذ دینے سے پہلے اس اسم کی زکوٰة ادا کریں۔ اس کی زکوٰة یہ ہے کہ اسے 40 روز تک 9400 مرتبہ روزانہ پڑھیں۔ اس کے بعد اس کا تعویذ دوسروں کو دے سکتے ہیں۔ اس کا تعویذ ملازمت میں بحالی‘ دوسروں کی غلامی سے چھٹکارا‘ دشمن پر غلبہ‘ حکام اور ہر ملنے والے کو اپنی طرف مائل رکھنے کیلئے‘ باعزت زندگی بسر کرنے کیلئے اور دیگر ایسے معاملات جن میں غلبہ درکار ہو استعمال کرایا جاسکتا ہے۔ یَاعَزِیزُ کا جامع وظیفہ یہ وظیفہ ”یاعزیز“ ہی کی جامع صورت ہے اور ہر چیز پر غلبے کیلئے بہت ہی بے نظیر ہے۔ لہٰذا جو شخص اسے کثرت سے پڑھے وہ ہر دلعزیز ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ اگر کوئی صاحب دولت مند بننے کی نیت سے اسے 40 دن تک 3125 مرتبہ پڑھے تو اس پر حصول دولت کی راہیں کھل جائینگی۔ اگر کوئی شخص دس ہزار مرتبہ 21 دن میں پڑھے تو اس کی جائز حاجات پوری ہونگی۔ اگر کوئی اس وظیفہ کو انگوٹھی میں رکھے تو ہمیشہ غالب اور صاحب عزت رہے گا۔ یَاعَزِیزُ المُنِیعُ الغَالِبُ عَلٰٓی اَمرِہ فَلَاشَی ئَ یُعَادِلُہ یَاعَزِیزُ۔ (اے عزت اور قوت کیساتھ اپنے امر کے اوپر غلبہ رکھنے والے! پس کوئی چیز تیرے برابر نہیں اے غلبے والے۔)

جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ،طلاق کے مسائل،شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات میاں بیوی میں محبت کاروبار کی بندش۔مالی بندش، رشتہ میں رکاوٹ ،ہرقسم کی بیماری کا خاتمہ،ہیپاٹائیٹس ،کنیسر،رسولی اٹھراء،قرآنی استخارہ، تشخیص ،من پسند شادی، بانجھ پن کا خاتمہ، اولاد نریہ کاحصول،
نیز حساب واستخارہ ، ان سب کیلئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں
آنےسے پہلے فون پر رابطہ کریں شکریہ۔
عمل کی اجازت کی لئے کمنٹس میں اللہ اکبر لکھئیں شکریہ

موبائل & واٹساپ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03346285154
page link

https://www.facebook.com/aamlyeeatThwezatwnaqo/

What's app Group link
👉👉👉👇👇👇👈👈👈
https://chat.whatsapp.com/CpYj2OauFQH1Azv09lMWXC

روحانی، جسمانی امراض کا علاج عملیات و تعویذات و مجربات کی ذریعہ کیا جاتا ھے

1: بندش کیا ہے؟بندش سے مراد کسی چیز یا کام کو باندھ دینا روک دینا۔مثلا اگر نکاح پر بندش ہو تو نکاح نہیں ہوتے۔ اولاد پر ہ...
07/10/2022

1: بندش کیا ہے؟
بندش سے مراد کسی چیز یا کام کو باندھ دینا روک دینا۔
مثلا اگر نکاح پر بندش ہو تو نکاح نہیں ہوتے۔ اولاد پر ہو تو اولاد نہیں ہوتی۔ کاروبار پر ہو تو کاروبار نہیں چلتا اسطرح جس چیز پر بندش کر دی جائے وہ چیز بند ہو جاتی ہے۔ بندش مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے جو خاص طور پر کسی کام یا چیز کو روکنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسمیں روحانی مخلوقات مسلط کی جاتی ہیں جو دماغ پر اثر کرتی ہیں۔ گاہک کو دکاندار نظر نہیں آتا یا اس سے بدظن ہو جاتا ہے چاہے وہ دوسروں سے سستا سامان بیچ رہا ہو۔ اسی طرح نکاح پر ہو تو مریض کا دل نہیں چاہتا نکاح ہو دل تنگ ہوتا یے۔ یا لوگ پسند کر جاتے ہیں اور پھر جواب نہیں دیتے بدظن ہو جاتے ہیں۔۔۔اسی طرح باقی معاملات ہوتے ہیں۔

2: بندش کیوں لگائی جاتی ہے؟
حاسد لوگ کسی کا چلتا کاروبار دیکھ کر یا اس وجہ سے کہ گاہک ہمارے پاس آئیں کاروبار پر بندش کروا دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر کسی نے رشتہ مانگا نہ دیا تو مخالف پارٹی بدلہ لینے کے لیے بندش کروا دیتے ہیں۔ نیز وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے۔ اسکے علاؤہ جائز حالات میں مثلا دو لوگوں میں ناجائز تعلق پر بندش۔ جو ناحق بولتا ہو اسکی زبان پر بندش جو مار پیٹ کرتا ہو اس عادت پر بندش جو نشہ کرتا ہو اس پر بندش یہ جائز صورتیں ہیں۔

بندش کی علامات کیا ہیں؟
سر کندھے آنکھیں بھاری رہنا .. کام بالکل ٹھیک ہونا پر عین موقع پر آکر سب ختم ہو جانا .. سستی جمائیاں غنودگی دماغ کا کام نہ کرنا .. یاد داشت کمزور ہو جانا .. ہر جگہ رکاوٹ آنا۔۔۔

کیا بندش کرنا ناجائز ہے؟
بندش کرنا جائز ہے یا ناجائز یہ جس مقصد کے لیے کی جا رہی ہے اس پر منحصر ہے۔ اگر مقصد جائز میں مثلا کوئی نشہ کرتا ہے اسکی اس عادت پر بندش کرنا تو جائز ہو گی۔ کسی کا زبردستی نکاح کیا جا رہا ہے تو بندش جائز ہو گی یا طلاق پر بندش وغیرہ۔

اگر مقصد ناجائز ہے تو بندش بھی ناجائز ہو گی مثلا کسی کا نکاح بلا وجہ باندھ دینا۔ کاروبار باندھ دینا۔ صحت باندھ دینا۔ ترقی باندھ دینا۔ ملازمت پر بندش کر دینا وغیرہ

اکثر لوگ بندش کو مزاق سمجھتے ہیں اور اپنا وقت جب سالوں سال ضائع کر لیتے ہیں پھر انھیں یقین آتا ہے کہ مسئلہ قدرتی نہیں ہے روحانی یے۔ پھر جب وہ علاج کی طرف مائل ہوتے ہیں تو پھر افسوس کرتے ہیں کہ وقت سے یہ کام کرتے۔ روحانی معاملات کو سنجیدگی سے لیں۔ اکثر آپ کے معاملات میں بگاڑ کی اصل وجہ یہی ہوتے ہیں اور ہم کئی اور چیزوں کو الزام دیتے رہتے ہیں۔

06/10/2022

ھر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ھوتا ۔ لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین هر وقت میسر ھے ۔ اور آپ اپنا ڈکھ اپنے رب کریم سے ھر وقت بانٹ سکتے ھیں ۔ یہ سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ھے

ان بنیادی باتوں کا مقصدعامل کے اندر ان روحانی صلاحیتوں کو اُبھرنا ہیں. جن صلاحیتوں کی بناپرعامل روحانی پرواز کرسکتا ہے. ...
06/10/2022

ان بنیادی باتوں کا مقصدعامل کے اندر ان روحانی صلاحیتوں کو اُبھرنا ہیں. جن صلاحیتوں کی بناپرعامل روحانی پرواز کرسکتا ہے. یعنی روحانیت کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ سکتا ہے.اب یہ ہر انسان کی قسمت اور اللہ تعالیٰ کی مہربانی پر منحصر ہے کہ وہ کتنا آگے بڑھتا ہے.

1♦️ ⚜️ہر عمل (چلے) کو کم از کم 3 بار دھرائیں
2♦️⚜️جگہ اور وقت ایک رکھیں
3♦️⚜️کمرے میں خوشبوسلگائیں
بہتر ہے کہ پہلے سے کمرے کو مہکالیں ۔ اور کپڑوں پر بھی عمدہ قسم کی خوشبولگائیں ۔
4♦️⚜️عمل کے کپڑے علیحدہ رکھیں اور صرف عمل پڑھتے وقت پہنیں ۔حسب ضرورت کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں ۔ بہتر ہے کہ احرام باندھ کر عمل پڑھیں
5♦️ ⚜️کمرے میں اندھیرا ہو
اگر ڈر محسوس ہو یا کوئی اور وجہ ہو تو زیرو بلب روشن کریں.اوروہ بھی اپنے پیچھے کی طرف جلائیں ۔
⚜️بہتر ہے کہ چراغ اپنے پیچھے رکھ کر جلائیں کیونکہ چراغ جلانے سے ایک خاص قسم کا اثر ہوتا ہے ، جو کسی بھی قسم کی روشنی سے نہیں ہوتا
6 ♦️⚜️عمل کےلئے کامل یقین کے ساتھ بیٹھے
7♦️⚜️ کچا پیاز لہسن ، بڑا گوشت ، مچھلی اور انڈے سے حتماً پرہیز کریں
بہتر ہےکہ ہر قسم کے گوشت سے پرہیز کر یں اس سے خواہشات ابھرتی ہیں. اور عمل میں خلل پیدا ہوتا ہے
8♦️⚜️جس جگہ عمل کریں، وہاں عمل کے وقت کوئی دوسرا موجود نہ ہو ۔ کوشش کریں کہ عمل مکمل ہونے کے بعد بات کئے بغیر سو جائیں ۔ اگر ممکن ہو تو وہی پہ سوجائیں
جہاں عمل پڑھا ہے.
کیونکہ کئی دفعہ روحانی مخلوقات عمل پڑھنےکے بعدعمل کی جگہ آتے. بذریعہ خواب ملاقات کرتے ہیں اور کئی قسم کے علوم اور روحانی راہنمائی کرتے ہیں .
9♦️⚜️دن کے اوقات میں درود شریف بکثرت پڑھیں. اس سے عمل میں جلدکامیابی حاصل ہوتی ہے. ورنہ کئی مرتبہ دوران چلہ کشی کوئی نا کوئی واقعہ پیش آنے کی وجہ سے عمل درمیان میں رہ جاتا ہے
♦️ روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿روحــــانی معالج📿
حضرت مولانا مفتی سعیدی نقشبندی مجددی صاحب
مھتمم ومدرس
جامعہ دارالعلوم عربیہ للعلوم الاسلامیہ والعصریہ پاکستان
سربراہ خانقاہ سعیدیہ نقشبندیہ پاکستان
رئیس دارالافتاء سعیدیہ پاکستان

ابن تیمیہ رحمہ اللہ: اگر آپ کو آخرت پر یقین ہے لیکن آپ اس کی تیاری نہیں کر رہے اور آپ اسے دنیا کے بدلے بیچ رہے ہیں تو یہ...
06/10/2022

ابن تیمیہ رحمہ اللہ:

اگر آپ کو آخرت پر یقین
ہے لیکن آپ اس کی تیاری
نہیں کر رہے اور آپ اسے
دنیا کے بدلے بیچ رہے ہیں تو
یہ حماقت ہے، کیونکہ آپ دو
کو ایک کے بدلے نہیں بیچتے،
تو اس کو چند دنوں کے
بدلے کیسے بیچ رہے ہیں جس
کی کوئی انتہا نہیں.

اعمالِ شفاء - سورۃ فاتحہ سےناممکن اورمشکل ترین مسائل کاحلعمل:شب جمعہ کو یہ عمل شروع کرنا ہے۔پہلی شب سورۃ فاتحہ 70 دفعہ پ...
06/10/2022

اعمالِ شفاء - سورۃ فاتحہ سےناممکن اورمشکل ترین مسائل کاحل

عمل:شب جمعہ کو یہ عمل شروع کرنا ہے۔پہلی شب سورۃ فاتحہ 70 دفعہ پڑھنی ہے۔دوسرے دن 60دفعہ ،اگلے دن 50دفعہ،پھر40،پھر30 ،پھر20،آخری دن بدھ کا ہوگا جس میں سورۃ فاتحہ 10 دفعہ پڑھنی ہے۔پھر اگلے دن سے وہی 70 دفعہ سے شروع کریں۔عمل کرتے وقت مقصد کا تصور ہو۔
شرائط:گھر کا ایک کونہ منتخب کر لیں۔وقت اور جگہ ایک ہو۔مرد کھلے آسمان کے نیچے ننگے سر ہو کر پڑھیں ۔اگر کوئی مجبوری ہے تو کوئی بات نہیں۔عمل پر مکمل یقین اور اعتماد ہو۔اگر مسئلہ زیادہ مشکل ہے تو دن میں دو دفعہ یعنی صبح اور شام بھی کر سکتے ہیں۔

اوقات ملاقات
08:00صبح سے
10:00 صبح تک
Facebook I'd link

https://www.facebook.com/profile.php?id=100071019973047

page link

https://www.facebook.com/aamlyeeatThwezat/

what's app group link

https://chat.whatsapp.com/CpYj2OauFQH1Azv09lMWXC

ہرقسم کے جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ،طلاق کے مسائل،شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات میاں بیوی میں محبت کاروبار کی بندش۔رشتہ میں رکاوٹ ،ہرقسم کی بیماری کا خاتمہ،ہیپاٹائیٹس ،کنیسر،رسولی اٹھراء،ان سب کیلئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈اگرآپ کو میری پوسٹ پڑھنےکا سے فائدہ ہورہا ہے تو ایک مرتبہ میرے
page

https://www.facebook.com/aamlyeeatThwezat/

کا ضرور وزٹ کیجیئے اگر پسند آئے توfollow کرکے see first لازمی کر لیں شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈اگرآج کا عمل اچھالگاتودوسروں کے ساتھ شئیر ضرور کریں اچھی بات شئر کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿 روحانی معالج📿۔ عامل سعیدی نقشبندی ابجدی

الرجی اور خارش کیلئےکسی بھی قسم کی الرجی ہو یہ عمل روزانہ ۳ سے ۴ مرتبہ دن میں کریں۔ ۲ رکعت صلوٰۃ الحاجت پڑھ کر اس کا ثوا...
06/10/2022

الرجی اور خارش کیلئے
کسی بھی قسم کی الرجی ہو یہ عمل روزانہ ۳ سے ۴ مرتبہ دن میں کریں۔ ۲ رکعت صلوٰۃ الحاجت پڑھ کر اس کا ثواب حضرت نوح علیہ السلا م کہ ہدیہ کریں، انشاءاﷲ دنوں میں الرجی اورخارش دور ہو جائے گی۔

جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ،طلاق کے مسائل،شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات میاں بیوی میں محبت کاروبار کی بندش۔مالی بندش، رشتہ میں رکاوٹ ،ہرقسم کی بیماری کا خاتمہ،ہیپاٹائیٹس ،کنیسر،رسولی اٹھراء،قرآنی استخارہ، تشخیص ،من پسند شادی، بانجھ پن کا خاتمہ، اولاد نریہ کاحصول،
نیز حساب واستخارہ ، ان سب کیلئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں
آنےسے پہلے فون پر رابطہ کریں شکریہ۔
عمل کی اجازت کی لئے کمنٹس میں اللہ اکبر لکھئیں شکریہ

موبائل & واٹساپ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03346285154
page link

https://www.facebook.com/aamlyeeatThwezatwnaqo/

What's app Group link
👉👉👉👇👇👇👈👈👈
https://chat.whatsapp.com/CpYj2OauFQH1Azv09lMWXC

صدقہ کے فضائل 🥀🥀 اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جات...
06/10/2022

صدقہ کے فضائل 🥀🥀

اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت، لینے والے سے کہیں زیادہ ہو گی.

کیا آپ کو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں ؟

1. صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے
2. صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ہے ، اور سب سے افضل صدقہ کسی کو کھانا کھلانا ہے.
3. صدقہ قیامت کے دن سایہ ہو گا، اور اپنے دینے والے کو آگ سے خلاصی دلائے گا
4. صدقہ اللہ جل جلالہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے، اور قبر کی گرمی کی ڈھنڈک کا سامان ہے
5. میت کے لیے بہترین ہدیہ اور سب سے زیادہ نفع بخش چیز صدقہ ہے، اور صدقہ کے ثواب کو اللہ تعالی بڑهاتے رہتے ہیں
6. صدقہ مصفی ہے، نفس کی پاکی کا ذریعہ اور نیکیوں کو بڑهاتا ہے
7. صدقہ قیامت کے دن صدقہ کرنے والے کے چہرے کا سرور اور تازگی کا سبب ہے
8. صدقہ قیامت کی ہولناکی کے خوف سے امان ہے، اور گزرے ہوئے پر افسوس نہیں ہونے دیتا
9. صدقہ گناہوں کی مغفرت کا سبب اور سیئات کا کفارہ ہے
10. صدقہ خوشخبری ہے حسن خاتمہ کی، اور فرشتوں کی دعا کا سبب ہے
11. صدقہ دینے والا بہترین لوگوں میں سے ہے، اور اس کا ثواب ہر اس شخص کو ملتا ہے جو اس میں کسی طور پر بهی شریک ہوں
12. صدقہ دینے والے سے خیر کثیر اور بڑے اجر کا وعدہ ہے
13. خرچ کرنا آدمی کو متقین کی صف میں شامل کردیتا ہے، اور صدقہ کرنے والے سے اللہ کی مخلوق محبت کرتی ہے
14. صدقہ کرنا جود و کرم اور سخاوت کی علامت ہے
15. صدقہ دعاوں کے قبول ہونے اور مشکلوں سے نکالنے کا ذریعہ ہے
16. صدقہ بلاء(مصیبت) کو دور کرتا ہے، اور دنیا میں ستر دروازے برائی کے بند کرتا ہے
17. صدقہ عمر میں اور مال میں اضافے کا سبب ہے، کامیابی اور رزق کا سبب ہے
18. صدقہ علاج بھی ہے دوا بھی اور شفاء بھی
19. صدقہ آگ سے جلنے، غرق ہونے، چوری اور بری موت کو روکتا ہے
20. صدقہ کا اجرملتا ہے، چاہے جانوروں اور پرندوں پر ہی کیوں نہ ہو

تم اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرو وہ تمہیں زیادہ کر کے واپس لوٹائے گا ۔ کسی غریب کا بجلی کا بل ادا کردیں یا راشن لے دیں یہ بھی بہترین صدقہ صدقہ ہے اور کوشش کریں کہ اپنی کمای میں سے کم از کم 5 یا 10 فیصد اللہ کریم کی بارگاہ میں خرچ کریں اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیں۔ جزاک اللہ 🥀

اس میسیج کو صدقہ کی نیت سے آگے شئیر کر دیں.

06/10/2022

📌 ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:-

"جس شخص کو زیادہ رنج و غم لاحق ہوجائے تو وہ "لاحول ولا قوۃ الا باللہ" پڑھنے کی کثرت کرے۔"

نافع دواء
امام ابن تيميہ نے فرمايا الله ان پر رحمت فرمائے :
((بہت بیمار لوگ بغير دوائی کے شفاء حاصل كرتے ہیں، ایک قبول دعاء سے یا نافع رقيہ سے یا دل کی طاقت سے یا اچھا توکل کر کے))

ابن قيم نے فرمايا اللہ ان پر رحمت فرمائے :
(( اللہ کا ذکر، اور اس میں دلچسپی لینا اور زیادہ سے زیادہ کرنا، اور اللہ کی طرف مقبل ہونا، نماز کی طرف بھاگنا، کتنے بیمار لوگ ان اعمال سے شفاء حاصل كر چکے ہیں، اور کتنے بیمار لوگ ان اعمال سے عافيت حاصل كر چکے ہیں))

جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ،طلاق کے مسائل،شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات میاں بیوی میں محبت کاروبار کی بندش۔مالی بندش، رشتہ میں رکاوٹ ،ہرقسم کی بیماری کا خاتمہ،ہیپاٹائیٹس ،کنیسر،رسولی اٹھراء،قرآنی استخارہ، تشخیص ،من پسند شادی، بانجھ پن کا خاتمہ، اولاد نریہ کاحصول،
نیز حساب واستخارہ ، ان سب کیلئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں
آنےسے پہلے فون پر رابطہ کریں شکریہ۔
عمل کی اجازت کی لئے کمنٹس میں اللہ اکبر لکھئیں شکریہ

موبائل & واٹساپ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03346285154
page link

https://www.facebook.com/aamlyeeatThwezatwnaqo/

What's app Group link
👉👉👉👇👇👇👈👈👈
https://chat.whatsapp.com/CpYj2OauFQH1Azv09lMWXC

روحانی، جسمانی امراض کا علاج عملیات و تعویذات و مجربات کی ذریعہ کیا جاتا ھے

آئمہ مساجدبنیادی روحانی کورس سیکھیں🌿لوگوں کے عقیدے کی حفاظت کریں🌿اس فن کوسیکھ کرمخلوق کوفائدہ پہنچائیں  🍂🍃کورس کروانے کا...
06/10/2022

آئمہ مساجدبنیادی روحانی کورس سیکھیں

🌿لوگوں کے عقیدے کی حفاظت کریں
🌿اس فن کوسیکھ کرمخلوق کوفائدہ پہنچائیں
🍂🍃کورس کروانے کا بنیادی وجہ 🍃🍂
آئمہ مساجد نمازیں پڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کے پاس مقتدی حضرات اپنے بچوں کے علاج معالجہ یا دیگر روحانی معاملات کے سلسلے میں ان آئمہ کرام سے رجوع کرتے ہیں.
بنیادی روحانی اعمال یا معلومات نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرناہوتاہے.
♦️سو وہ احباب س آئمہ کرام و علماء کرام جو عملیات سیکھنے کے خواہش مند ہیں یا اپنے علاقے میں خدمت خلق کرنا چاہتے ہیں وہ عملیات کےآن لائن کورس میں شریک ہوکراس موقع سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
♦️ اس کورس کی خاص خوبی یہ ہے کہ آپ کو مختلف قسم کے عملیات، زکوٰۃ اور چلہ وغیرہ کے حوالے سے الگ الگ عمل سیکھنے
اور کورس کرنےکی ضرورت نہ ہوگی.
بلکہ اس کورس میں آپ کو ہر طرح کے روحانی وجسمانی امراض کےحوالے سے پوری راہنمائی دی جائے گی۔
🌿مکمل اور درست ترین راہنمائی ہمارا عزم اور ارادہ ہے۔ جس پر ہم اللہ تعالی کی مددسے پورے اُتریں گے اور ہمیں اللہ کی ذات سے یقین ہے کہ اس کورس کے ذریعے آپ اس عمل میں کامیابی حاصل کریں گے اور مکمل مہارت حاصل کر پائیں گے۔ انشاء اللہ
یہ روحانی کورس طالب علم کی تمام تر روحانی اورعملیاتی زندگی کےلیے بنیاد کاکام کرتا ہے۔طالب علم اس وظیفہ کےبعد دوسرے عاملوں اور عملیاتی اثرات سےمحفوظ رہتےہیں
🌿 ♦️ طریقہ عمل ♦️🌿
روحانی کورس میں آپ کو

♦️ آیات شفاء کا عمل کروایا جائے گا.
♦️ آیات شفاء کے تعویذات کا زکات دلوایا جائے گا.
♦️ ہر طرح کے روحانی وجسمانی امراض کوختم کرنےکامجرب فلیتہ مع اجازت عطاء کیا جائے گا.
♦️روحانی عمل 21 یوم پر مشتمل ہے
روحانی کورس مکمل ہونے پر طریقہ علاج اور عمل کا طریقہ استعمال بتایا جائے گا.
🌿 ہم دعویٰ نہیں. رجوع الی اللہ کرتے ہیں
خداکی مدد کے طلبگار ہیں کہ وہ ہمارے الفاظ میں تاثیر ڈال دیں.
♦️ اس روحانی کورس کا ہم مختصر فیس لیتے ہیں
(500)صرف پانچ سو
بذریعہ ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر جمع کریں
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر
03175955454
irfan ullah
✍️مزید معلومات کے لیے
اس نمبر پر رابطہ کریں📞
03346285154
📿 روحانی معالج 📿
مولانامفتی پیر سعیدی نقشبندی صاحب

فیس جمع کرنے کے بعد گروپ جوائن کریں شکریہ

گروپ لنک

https://wa.me/message/SBPNB77RQXGXB1

🍀🔹فراخی رزق کا مجرب عمل 🍀🔹ﷲ تعالیٰ "رزق ” کی تنگی سے ہم سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے.ہم نے کئی غریب، فقیر اور پریشان حال ...
06/10/2022

🍀🔹فراخی رزق کا مجرب عمل 🍀🔹
ﷲ تعالیٰ "رزق ” کی تنگی سے ہم سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے.ہم نے کئی غریب، فقیر اور پریشان حال مسلمانوں کو روزی میں برکت کے وظیفے بتائے. اور بعض لوگوں کو روزی میں برکت کے طریقے بھی ارشاد فرمائے.الحمدﷲ ان تمام مسلمانوں کو ان وظیفوں اور طریقوں پر عمل کرنے سے فائدہ ہوا. اور اﷲ تعالیٰ نے اُن کی تنگی اور پریشانی دُور فرما دی
🍀پہلا عمل 🍀
اپنی زندگی کا معمول بنائے.
ہفتے میں صرف ایک بار جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے 80 مرتبہ یہ درود
( اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ نِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَ عَلی آلِه وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا)پڑھیں.
اور اس کےبعدلاتعداد سورہ قریش مقصد کا تصور کرتے ہوئےنماز مغرب تک پڑھے.
اس عمل کی برکت سےرزق کےدروازے ایسی کھولےگے کہ آپ حیران رہ جائیں گے.
🔹نوٹ🔹
درود شریف پڑھنے کے بعد آپ سورہ قریش کا عمل. چاہیں تو اسی جگہ پر بیٹھ کر بھی کرسکتے ہیں. یااپنےگھرآکربھی کرسکتے ہیں.
انفرادی طور پر بھی کرسکتے ہیں. اور گھر کے تمام افراد بیٹھ کر اجتماعی طور پر بھی کرسکتے ہیں.

🍀🔹دوسرا عمل 🔹🍀

مندرجہ ذیل قرآنی آیات
اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآىٕدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَۚ-وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ(۱۱۴)
50،100،500کےنوٹ پر 4000 ہزار مرتبہ پڑھ کر نوٹ پر دم کرکے اس نوٹ کو نشان لگاکر کسی کپڑے کی تھیلی میں محفوظ کرلیں. اور بعد میں اپنے تمام پیسےاس تھیلی میں ڈالا کریں.اورضرورت کے تحت اس سےرقم نکالتے رہے.ساتھ میں آپ روزانہ پورے دن میں سورہ قریش سترمرتبہ پڑھیں.
👈ہمارے تمام اعمال سے 💯استفادہ حاصل کرنے کے لئے پانچ وقتی نماز کا اہتمام ضروری ہے.
🍀جس کو قرآن سے شفاء نہ ملے تو اسے کبھی بھی شفاء نہیں مل سکتی
📌کمنٹ میں✍️ الـــــلّهُ اکبــــــر ✍️لکھنےاور آگے شیئر کرنے والوں کو اجازت جاری ہوتی جائے گی ۔
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگرآپ کومیرےپوسٹ پڑھنےسے فائدہ ہورہا ہے توایک مرتبہ میرےpage کاضرور وزٹ کیجئے گا,اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے

📿 Spiritual Therapist📿
پیر طریقت رہبر شریعت روحانی
معالج ماہرعملیات تعویذات
مولانا مفتی سعیدی نقشبندی مجددی صاحب
سربراہ خانقاہ سعیدیہ نقشبندیہ پاکستان
رئیس دارالافتاء سعیدیہ پاکستان
مھتمم دارالعلوم عربیہ للعلوم الاسلامیہ والعصریہ پاکستان
عامل سعیدی نقشبندی صاحب
00923175955454

جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ،طلاق کے مسائل،شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات میاں بیوی میں محبت کاروبار کی بندش۔مالی بن...
06/10/2022

جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ،طلاق کے مسائل،شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات میاں بیوی میں محبت کاروبار کی بندش۔مالی بندش، رشتہ میں رکاوٹ ،ہرقسم کی بیماری کا خاتمہ،ہیپاٹائیٹس ،کنیسر،رسولی اٹھراء،قرآنی استخارہ، تشخیص ،من پسند شادی، بانجھ پن کا خاتمہ، اولاد نریہ کاحصول،
نیز حساب واستخارہ ، ان سب کیلئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں
آنےسے پہلے فون پر رابطہ کریں شکریہ۔
عمل کی اجازت کی لئے کمنٹس میں اللہ اکبر لکھئیں شکریہ

موبائل & واٹساپ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03346285154
page link

https://www.facebook.com/aamlyeeatThwezatwnaqo/

What's app Group link
👉👉👉👇👇👇👈👈👈
https://chat.whatsapp.com/CpYj2OauFQH1Azv09lMWXC

عملیات وظائف سیکھنے کے خواہشمند احباب پیر طریقت رہبر شریعت روحانی معالج مولانا مفتی سعیدی نقشبندی صاحب سرپرست اعلی خانقا...
06/10/2022

عملیات وظائف سیکھنے کے خواہشمند احباب پیر طریقت رہبر شریعت روحانی معالج مولانا مفتی سعیدی نقشبندی صاحب
سرپرست اعلی خانقاہ سعیدیہ نقشبندیہ پاکستان
رئیس دارالافتاء سعیدیہ پاکستان
مھتمم وصدرمدرس
جامعہ دارالعلوم عربیہ للعلوم الاسلامیہ والعصریہ پاکستان
https://chat.whatsapp.com/CG6EZ4DUPSaEx09kysU0m6

WhatsApp Group Invite

Address


Telephone

+923346285154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عملیات و تعویذات و مجربات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to عملیات و تعویذات و مجربات:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram