عشق تصوّف واصفیت

عشق تصوّف واصفیت زندگی منہ بنائے پھرتی ھے، جیسے حالات میرے بس میں ہوں

02/02/2025

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی

کہ اب تو جاکے کہیں دن سنورنے والے تھے

جمال احسانی

01/02/2025

دل کی شریانیں صرف چکنائی کی وجہ سے ہی بند نہیں ہوتیں۔ بعض اوقات مخلوق کے راستے میں روڑے اٹکانے سے بھی دل مردہ ہو جاتے ہیں" اللہ کریم ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے

31/01/2025

کوئی نا کوئی ہوتا ہے جو آپ سے چھوٹا ہوتا ہے اور آپ کی تقلید کر رہا ہوتا ہے۔
اس لیے توجہ سے قدم رکھیں، آپ کے قدموں کے نشان کسی کے لیے فہم و فکر، کسی کا طرز زندگی بن جاتے ہیں۔

31/01/2025

‏اس کی مرضی بھی یہی تھی کہ بھلا دوں اسکو
میں نے مانگی بھی نہیں اس سے نشانی کوئی

کیا ترے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کچھ آیا
پھول سوکھے ہوئے، تحریر پرانی کوئی

یہ غمِ ہجر کے آنسو ہیں، مرے بس میں نہیں!
روک سکتا ہے بھلا ایسی روانی کوئی؟

سناہےبہت شوق رکھتے ہو شاعری کاتو سناؤ کچھ ایساجو دل کو چھو جائے
30/01/2025

سناہےبہت شوق رکھتے ہو شاعری کا

تو سناؤ کچھ ایساجو دل کو چھو جائے

30/01/2025

"آپ ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے جس نے اداسی، دھوکہ دہی اور تنہائی کو برداشت کیا ہو۔"

30/01/2025

مُختصر مگر پُراثر
اپنے خلاف بات خاموشی سے سن لیں
اور جواب دینے کا حق وقت کو دیں
یقین مانیں وقت سے بہتر جواب کوئی
نہیں دے سکتا۔۔

06/11/2023

اگر کوئی آپ پر کسی بات کا دباؤ ڈالے تو آپ کو stress ھوتا ھے
اگر کوئی آپ کے لئے مشکل پیدا کر دے تو آپ کو Tension ھوتی ھے
اگر کوئی آپ کا دل دکھائے آپ مسلسل اداس رہنے لگیں تو آپ Depression میں چلے جاتے ہیں
اگر کسی کی موت یا حادثہ دیکھ کر آپ کو لگے اگر میرے ساتھ یہ ھو گیا تو تو آپ کو Phobia ھو جاتا ھے
اگر آپ لوگوں کے بیچ میں گھبراہٹ محسوس کرتے ھیں خود کو دوسروں سے کم تر محسوس کریں تو یہ Anxiety ھوتی ھے

24/06/2022

*جب انسان اللّه سے شیئرنگ شروع کر دیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ خود اس کے لیے سہولت و آسانی پیدا کرنے کے راستے کھول دیتا ہے۔ مصائب ہٹ جاتے ہیں مشکلات ختم ہونے لگتی ہیں ۔۔۔کیوں کہ اچھے اور مخلص دوست بہترین سہولت کار ہوتے ہیں ۔۔اور اللہ تعالیٰ سے بڑھ کے ہمارا بہترین دوست کون ہو سکتا ہے۔ ۔

13/06/2022

کسی کی غلطیوں کے بدولت ہم اسے تب تک تکلیف دیتے رہتے ہیں کہ جب تک وہ مر نہ جائے
مرنے کے بعد اس کی خوبیاں یاد آجاتی ہیں
کاش کہ ہم جیتے جی بھی ان کے خوبیوں کا تذکرہ کر کے اسے ڈپریشن سے بچاتے۔

Address

Islamabad

Telephone

+923060363088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشق تصوّف واصفیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share