
22/09/2022
السلام علیکم۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ سمارٹ میڈیکل اینڈ ڈایگنوسٹک سینٹر آپ کو اپنے فیس بک پیج کے ذریعے ڈینگی کی علامات, بیماری کی تشخیص اور اس کے علاج کے متعلق مفید معلومات فراہم کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ کی بیماری کے علاج کے لیے ہمارے سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور پروفیشنل سٹاف موجود ہونگے۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں یا آپ کہ ارد گرد موجود لوگوں میں کوئی بھی ڈینگی بخار کی کسی بھی علامات میں مبتلا ہو فورا ہم سے رابطہ کریں۔
Book a consultation Now at.
Smart Medical and Diagnostic Centre ( SMDC)
Smart Specialist Clinics.
📱: +92 (51) 8433604,03051555655
📍: Crescent Arcade Plaza, G-8 Markaz, Islamabad
👤: Smart Medical and Diagnotic Center
📧: info@SMDC.com.pk
Web: www.smdc.com.pk