
25/01/2023
الحمدللہ ڈاکٹر ملک احسان صاحب اسلام آباد میں ایک بہترین نیورو فزیشن ہیں۔ آپ نے اپنی سپیشلائزیشن کمپلیکس ہاسپٹل اسلام آباد سے کی۔ آپ پچھلے دس سال سے ماہر اعصاب کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ایسی بیماریاں جس میں
👈جھٹکے یا دورے پڑھتے ہو ں
👈منہ یا ہاتھ پاؤں مڑ جاتے ہوں
👈اچانک بے ہوش ہو جانا,
👈اچانک جسم کا ایک حصہ کام کرنا چھوڑ جائے یا سن ہو جائے
👈 سر میں اکثر درد رہنا
👈 سر کے ایک حصے میں درد ہونا
👈یاداشت میں کمی واقع ہو جانا
👈 کمر درد
👈 سر درد کا مستقل رہنا
👈بیٹھ کر دوبارہ اٹھنے میں دقت محسوس ہونا
👈 کمر میں در جو ٹانگوں میں جانا شروع ہو جائے
👈 اچانک دونوں ٹانگیں یا بازو سن یا کمزور ہو جائیں
👈اگر آپ کے بچے نے دیر سے بیٹھنا یہ چلنا شروع کیاہو
👈 اگر آپ کا بچہ باتیں نہیں کرتا
👈اگر آپ کے بچے کی دونوں ٹانگوں میں درد ہونا شروع ہو جائے
👈 مختلف قسم کے دورے جھٹکے پڑنے شروع ہو جائیں
👈فالج
👈 ہائی بلڈ پریشر
ایسی صورت میں آپ فوراً ماہر اعصاب سے رابطہ کریں۔ ڈاکٹر صاحب سے مشورہ لینے کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں.
Smart Medical and Diagnostic Centre ( SMDC)
Smart Specialist Clinics.
📱: +92 03361555677 . . . . . . 03341555677
📍: Crescent Arcade Plaza, G-8 Markaz, Islamabad
👤: Smart Medical and Diagnotic Center
📧: info@SMDC.com.pk
Web: www.smdc.com.pk